نتائج تلاش

  1. دوست

    گوگل کروم اور جمیل نوری نستعلیق!

    وہی کرننگ۔ اس میں کرننگ نہیں ہے۔ فائرفاکس میں بھی الفاظ میں فاصلہ ہے۔
  2. دوست

    گوگل کروم اور جمیل نوری نستعلیق!

    کچھ ایسے ہی سپیس بھرے الفاظ میرے پاس بھی ہیں۔ فرق کی سمجھ نہیں آئی۔ بلکہ شاید میرے پاس تو جمیل نوری نستعلیق کا جو ورژن نصب ہے اس میں کوئی چیز درست کی گئی تھی۔ اور پھر کرننگ ڈالی ہی نہیں گئی۔ وہی چلا آ رہا ہے۔
  3. دوست

    پیا رنگ کالا کیسی ہے ؟

    بابا محمد یحییٰ خان کی نثر اور اُسلوب منفرد طرز کا حامل ہے۔ باقی سب کہانی افسانہ ہے۔ بطور ادب پڑھیں، بطور مذہبی کتاب نہ پڑھیں تو پڑھی جائےگی۔
  4. دوست

    اردو کتابوں کی اسکیننگ-ایک دیرینہ خواب کی تکمیل میں مزید پیش رفت

    آج کل پرانی فوٹو کاپی مشینیں سکیننگ کی سہولت کے ساتھ آ رہی ہیں۔ فیصل آباد میں جی سی یونیورسٹی میں ایسی مشینیں موجود تھیں۔ یہاں جرمنی میں ہر لائبریری میں یہ مشینیں ہیں جن سے طلبہ کتاب سکین کر لیں یا فوٹو کاپی کر لیں۔ وہاں والی کا مجھے پتا نہیں لیکن یہ والی ورق کا سائز بھی خود ہی اندازہ کر لیتی...
  5. دوست

    ایکس مین - اپاکولیپس

    موت، تباہی ، ہر فلم میں ایک نئی مصیبت۔ ماروِل کی اربوں ڈالر کی فلمیں آدھ گھنٹے سے زیادہ دیکھ لیں تو متلی کرنے لگتی ہیں۔
  6. دوست

    گوگل ڈاکس، سپیچ ریکگنیشن اور یونیکوڈ ڈکٹیشن

    کی تو جا سکتی ہے۔ کیسے، یہ ایک بڑا سوال ہے۔ گوگل ٹرانسلیٹ نے کوئی دس برس بعد اردو زبان کی الفا سپورٹ شامل کی تھی۔
  7. دوست

    گوگل ڈاکس، سپیچ ریکگنیشن اور یونیکوڈ ڈکٹیشن

    میرا خیال ہے اس پر گوگل کے علاوہ اور کوئی کام نہیں کر سکتا۔
  8. دوست

    عوامی نستعلیق الفا 2 ریلیز!

    اوپر تابش صدیقی کی سکرین شاٹ میں "ٹائپ" ی کے ساتھ "ٹائیپ" لکھا نظر آ رہا ہے۔ جبکہ سعادت کے پیغام میں تو یہ ٹائپ ہی لکھا ہوا ہے۔
  9. دوست

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    پاکستان کے پی ایچ ڈی مقالہ جات ایچ ای سی کی ویب سائٹ پر چڑھائے جاتے ہیں۔ اس میں سے زبان و ادب کا زمرہ یہ ہے۔ اردو اور دیگر مقامی زبانوں کے مقالہ جات کو وہاں سے حاصل کر کے اپنی ویب سائٹ پر چڑھا سکتے ہیں۔
  10. دوست

    پانامہ پیپرز میں مذہبی جماعت کے سربراہ کا نام بھی شامل

    مقتدرہ قومی انگریزی اردو لغت سے. n.| مسلک؛ مذہبی پرستش کا نظام، خصوصاً اس کے طریقوں اور رسموں کے حوالے سے؛ ایسا فرقہ جس کے اراکین ایک ہی عقیدے، نظریے یا رہبر کو مانتے ہوں، خصوصاً اپنی وفاداری اور عقیدت مندی میں کٹر ہوں؛ کسی شخص یا چیز کے لیے مداحوں کے گروہ کی اندھی، تقریباً مذہبی عقیدت؛ طریق؛...
  11. دوست

    عوامی نستعلیق الفا 2 ریلیز!

    میرے پاس لبرے آفس بی ٹا نہیں چل رہا۔ اس لیے میں تو اس کی ٹیسٹنگ نہیں کر سکتا۔ ان کی ہدایات کے مطابق تازہ ترین ورژن بی ٹا میں ہی ہے۔
  12. دوست

    عوامی نستعلیق الفا 2 ریلیز!

    یہ تو گریفائٹ میں نہیں چلتا بس؟
  13. دوست

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    ہن سپیل کی ڈاٹ نیٹ بائنڈنگ شاید کچھ مددگار ہو سکے.
  14. دوست

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    ریگولر ایکسپریشن بالکل بن سکتے ہیں۔ بس ہر جوڑے کے لیے الگ سے بنانا پڑے گا۔ اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ فہرست طویل ہوتی جائے گی۔ لیکن اس کے سوا کوئی چارہ بھی نہیں ہے۔ ورڈ تصحیح کے لیے این گرامز استعمال کرتا ہے۔ لیکن اس کا اطلاق دیکھنا پڑے گا کیسے ہوتا ہے۔(این گرام دو یا زیادہ الفاظ کے مرکبات، گرامر...
  15. دوست

    الوداعی مراسلہ

    خیر نال جاؤ۔ جہاں رہیں خوش رہیں۔ رب سائیں آپ کے لیے خیر و عافیت کرے۔
  16. دوست

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    سادہ فائنڈ ری پلیس جوڑوں کے کچھ مضر اثرات بی ہو سکتے ہیں جیسے انگریزی فل سٹاپ کا مسئلہ آیا۔ اس کے لیے دو حل ہو سکتے ہیں۔ کون سا جوڑا پہلے پراسیس کیا جائے اور کون سا بعد میں۔ اگر ایک ٹکڑا بڑے ٹکڑے میں شامل ہے تو بڑا ٹکڑا پہلے پراسیس کر لیا جائے تاکہ چھوٹا ٹکڑا بھی غلط ریپلیس نہ کر دے۔ اور دوسری...
  17. دوست

    بچوں کے لئے نان فکشن کتب

    اردو پڑھاتے ہیں تو بچوں کا کلاسیکی ادب.
Top