نتائج تلاش

  1. دوست

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    ورڈ ڈاکومنٹ میں پراسیسنگ اوکھا کام ہو جاتا ہے ذرا. ساتھ لائبریری انسٹال ہو اور اگر ورڈ کا مطلوبہ ورژن موجود نہیں تو پروگرام مسئلہ کرتا ہے.
  2. دوست

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    موبائل کی بورڈز والا فُل سٹاپ اردو وقفےسے بدلنا بھی ضروری ہے۔
  3. دوست

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    میں ابھی سوچ ہی رہا تھا کہ ا سکے لیے ورڈ فائل میں فائینڈ ریپلیس والی ایپ بنائی جائے یا سادہ ٹیکسٹ فائل میں کام کرنے والی ۔
  4. دوست

    محفل کی نظامت - آپ سب دوستوں کا شکریہ

    اللہ سائیں آپ کے لیے خیر کرے جی۔ ناظم رہیں یا نہ رہیں۔ آپ تو یہیں رہیں گے نا۔ آپ کا ہونا ہمارے لیے اہم ہے۔
  5. دوست

    بلاگر میں وکی پیڈیا فارمیٹ کے حوالہ جات

    اس کی جُگاڑ ہی لگائی جا سکتی ہے جو مذکورہ بالا ربط میں اس نے لگانے کا طریقہ بتایا ہے۔ بلاگر میں ایسی کوئی سہولت موجود نہیں ہے۔
  6. دوست

    بلاگر میں وکی پیڈیا فارمیٹ کے حوالہ جات

    بلاگر پر فُٹ نوٹس
  7. دوست

    میں کس طرح پروف ریڈنگ کرتا ہوں؟2.0

    اگر ایسی کوئی فہرست بن جائے تو ایک سادہ یوٹیلیٹی پروگرام لکھ کر ٹیکسٹ فائل پر اپلائی کیا جا سکتا ہے۔
  8. دوست

    نستعلیق فانٹ

    فانٹ ایمبیڈنگ کہتے ہیں اسے۔ عرصہ دس برس سے اردو بلاگ چلا رہا ہوں۔ کمپیوٹر پر نستعلیق ہے، موبائل پر کبھی ضرورت محسوس نہیں کی۔
  9. دوست

    مائکروسافٹ اردو ٹائپسیٹنگ فونٹ

    اردو ٹائپ کی جائے ورنہ پیسٹ کردہ عبارت عربی ہی سمجھی جاتی ہے. (آفس 2016)
  10. دوست

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    معوذتین مکہ میں نازل ہوئیں جبکہ جادو کی روایات مدینہ میں ملتی ہیں۔ اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ معوذتین جادو کے جواب میں نازل ہوئیں۔
  11. دوست

    ڈاکٹر انور سدید انتقال کر گئے۔

    اللہ کریم ان کی مغفرت فرمائے۔ اہل علم کا چلے جانا بہت بڑا نقصان ہے۔
  12. دوست

    نظریہ ارتقاء پر اٹھائے جانے والے پندرہ اعتراضات اور ان کے جوابات

    نئی اصطلاحات پہلی مرتبہ استعمال کرتے وقت بریکٹ میں انگریزی دے دیا کریں۔
  13. دوست

    مبارکباد محترم الف عین ستائیس ہزاری

    اللہ کریم آپ کو صحت و عافیت سے نوازے رکھے۔ آپ کا ہونا ہی ہمارے لیے سعادت ہے۔
  14. دوست

    دعا دعائے صحت کی استدعا

    اللہ سائیں صحت کاملہ عطا فرمائے. آمین
  15. دوست

    شہرِ کابل میں کرکٹ بلّا سازی

    میں نے تو سیاق و سباق سے معانی کا اندازہ لگایا ہے۔
  16. دوست

    شہرِ کابل میں کرکٹ بلّا سازی

    مشکل الفاظ کے معنی نجّار = بڑھئی، ترکھان
  17. دوست

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    سپیچ ٹو ٹیکسٹ کے لیے آپ احباب یہ لسٹ تیار کر رہے ہیں۔ میرا خیال ہے انگریزی کے حروف تہجی اتنا ہی ساتھ دے سکیں گے کہ آپ انہیں بڑا چھوٹا کر کے استعمال کر لیں۔ اگر آپ ڑ، ں، ق کی آوازیں شامل کرنا ہی چاہتے ہیں تو ا س کے لیے دوسری یورپی زبانوں سے حروف مستعار لینا پڑیں گے یا فونیٹکس میں ان آوازوں کے...
  18. دوست

    اردوحروف والفاظ کے رومن متبادل تجویز کریں

    بڑا آر ڑ۔ چھوٹا ر۔ بڑا این نون غنہ۔ چھوٹا این نون۔
Top