نتائج تلاش

  1. دوست

    مجھے ڈر ہے ۔

    پُتر فیس بک پر لکھنے میں اور ناول کہانی افسانہ لکھنے میں فرق ہے. وہاں حاجی صاحب سے لے کتے بلے تک کی خصلت والے لوگ اپنی اپنی آواز میں بولنے /بھونکنے کے لیے تیار رہتے ہیں اس لیے وہاں صرف اتنی بات جتنی مناسب ہو. فیس بک اپنے گھر کی چھت پر کھڑے ہو کر بات کرنے کی طرح ہے، جسے محلے والے نوٹس بھی کریں گے...
  2. دوست

    انڈرائڈ فون کے بہترین اطلاقیے

    سوئفٹ کی مفت ہی دستیاب ہے.
  3. دوست

    تاسف کاشف زبیر کی وفات

    اللہ کریم مغفرت فرمائے۔ بہت دکھ ہوا سن کر۔
  4. دوست

    لسانیات

    اردو میں مواد نہیں مل رہا تو انگریزی میں ٹرائی کر لیں۔ Semantics, Morphology, Historical Linguistics پر بے بہا مواد مل جائے گا اور کوئی ایسی جِناتی زبان بھی نہیں ہو گی۔ زیادہ مشکل ہو تو کوئی اچھی لغت ساتھ کھول رکھیں جیسے اردو انگلش ڈکشنری ڈاٹ آرگ۔
  5. دوست

    ونڈوز میں اردو انسٹال کرنے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“

    کنٹرول جمع آلٹ دبا کر یا کنٹرول جمع شفٹ دبا کر متعلقہ شارٹ کٹ بٹن دبائیں۔ اگر یہ نہیں چلتا تو پھر لازماً انڈیزائن نے اس شارٹ کٹ کو اپنے لیے مخصوص کر رکھا ہے۔
  6. دوست

    لنکس کیا ہے؟

    کرنل ہارڈویئر کے ساتھ رابطہ رکھنے والے سافٹویئر کو کہا جاتا ہے۔ کرنل ڈرائیورز کو چلاتا ہے، سسٹم کو آن آف اور پاور مینجمنٹ جیسے بنیادی کام سرانجام دیتا ہے۔ صارف کے ساتھ تعامل کے لیے ایک عدد جی یو آئی (گرافیکل یوزر انٹرفیس یا تصویری مواجہ) کرنل کے اوپر چلتا ہے۔ لینکس میں کرنل سافٹویئر الگ سے بنایا...
  7. دوست

    گوگل ترجمہ

    ڈاؤنلوڈ سیکشن آفلائن ہے۔ میرے بلاگ سے آپ اینڈرائیڈ اور ونڈوز کے لیے اردو ڈکشنری ڈیٹا بیسز ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ ان کے لیے گولڈن ڈکشنری انسٹال کرنی ہو گی۔
  8. دوست

    اردو ٹرانسلیٹر گلاسری

    خاور کنگ آف جاپان کی ویب سائٹ روزنامہ اخبار کے لیے کیا گیا ترجمہ۔ ایک اور خبری ویب سائٹ کے لیے کیا گیا ترجمہ
  9. دوست

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    ٹچ اسکرین آلات پر سٹائلس سے لکھا جا سکتا ہے ویسے۔
  10. دوست

    آن لائن اردو ڈکشنری -- ویب سائٹ کا مسئلہ

    اس کا ڈیٹا نکال لیں اور جو مرضی ایپ بنائیں۔ کرلپ یا سی ایل ای کا کوئی رکن اس فورم پر موجود نہیں ہے۔ اور نہ ہی ان سے ایسا کوئی رابطہ ہے۔
  11. دوست

    اردو الفاظ کی ایک خام فہرست

    اعجاز صاحب والی لسٹ کے بعد اس کی ضرورت نہیں رہتی میرا خیال ہے۔ اگر یہی ڈاؤنلوڈ کرنی ہے تو لاگ ان فرمائیں۔
  12. دوست

    آن لائن اردو ڈکشنری -- ویب سائٹ کا مسئلہ

    پبلک ڈومین میں نہیں. زبردستی کر لیں جیسے انہوں نے کر رکھا ہے.
  13. دوست

    آن لائن اردو ڈکشنری -- ویب سائٹ کا مسئلہ

    ان دونوں میں یہیں سے اُڑایا گیا ڈیٹا شامل ہے۔ http://urdulughat.info/words/6360-%DA%AF%D9%88%D8%B1 http://www.urduencyclopedia.org/urdudictionary/index.php
  14. دوست

    آپ اردو بولیے یہ سافٹ وئر لکھتا جائے گا ۔ ڈریگن نیچرلی سپیکنگ

    آپ نے فراہم کرائی تھی یا میں نے بنا کر اپلوڈ کی تھی؟ اردو ٹیکسٹ آرکائیو سے ہی بنائی تھی تین چار برس پہلے.
  15. دوست

    کیا یہ نستعلیق فونٹ بن گیا۔۔۔؟۔۔۔۔؟

    یہ صرف ٹیسٹنگ کے لیے دیا تھا اور کسی نے پھیلا دیا؟ مجھے تو ایسا یاد نہیں پڑتا۔ کوئی میری تصحیح کر دے پلیز۔ اگر واقعی ایسا تھا تو میں اسے ڈیلیٹ کر دوں اپنے سسٹم سے۔
  16. دوست

    ضرورت برائے انگریزی ٹو اُردو لغت

    یہاں سے اردو انگریزی اور انگریزی اردو لغات ڈیٹابیسز اتار لیں۔
  17. دوست

    مبارکباد زکریا بھائی کے 18000 پیغامات!

    مبارکباد ۔ کہ رسمِ دنیا بھی موقع بھی دستور بھی ہے
  18. دوست

    انگریزی نظموں میں ”وزن“ کی قید

    انگریزی میں سلیبل (ہجاء) کے سٹریسڈ ار ان سٹریسڈ ہونے کو اردو کے مختصر/طویل ہجاء کے مقابلے میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سٹریس کی مثال present سے سمجھی جا سکتی ہے۔ PREsent کا مطلب تحفہ ہے۔ preSENT کا مطلب پیش کرنا ہے۔ یہ بول کر ہی پتا چل سکتا ہے جیسے اردو میں وزن کا پتا تلفظ سے ہی چلتا ہے۔ غلط تلفظ...
Top