نتائج تلاش

  1. دوست

    لیپ ٹاپ کے متعلق معلومات درکار ہیں۔

    آپ بیٹری بدل لیں۔ اگر بیٹری نہیں ملتی تو لیپ ٹاپ بدل لیں۔
  2. دوست

    OBEX Error Code: Do internal Server Error

    یا فون کی پورٹ جواب دے گئی ہے۔
  3. دوست

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    آپ جیسے باجماعت تشریف لائے ہیں اس طرح یا تو اکبر اعظم وغیرہم "ہم" "ہم" کرتے آیا کرتے تھے یا انگلستان کی ملکہ بارے روایت پائی جاتی ہے کہ وہ خود کو ہمیشہ ضمیر متکلم جمع میں مخاطب فرمایاکرتی تھیں۔
  4. دوست

    تعارف تعارف سید لبید غزنوی

    شاہ صاحب کون تھے ویسے؟ تعارف پوسٹ کرنے والے شاہ صاحب کے لاڈلے مرید لگ رہے ہیں۔ شاہ صاحب کی عمر "مبارک" ہماری عمر سے کم ہونے کی وجہ سے انہیں "شاہ صاحب بیٹا" کہہ کر بلایا جا سکتا ہے؟ شاہ صاحب ہر وقت صاحب کے ہمراہ رہتے ہیں یا کبھی زمین پر واپس بھی تشریف آوری ہوتی ہے؟ رہے نام اللہ کا۔
  5. دوست

    اینڈروئیڈ میں ڈیفالٹ اردو زبان سیٹ کرنے کا طریقہ

    اینڈرائیڈ اوریجنل ایکویپمنٹ مینوفیکچرر اپنے اپنے فون کے لیے پیشہ ور ترجمہ ایجنسیوں سے ترجمہ کرواتے ہیں.
  6. دوست

    ندا فاضلی اب ہمارے درمیان نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ کریم مغفرت فرمائے۔
  7. دوست

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    سیٹنگز بھی نہیں ٹوٹ رہا اب۔
  8. دوست

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    اس میں سے وہ مسئلہ ختم ہو گیا ہے۔
  9. دوست

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    کرننگ وغیرہ شامل کر کے ریلیز کر دیں تو ہم اتار لیتے ہیں۔ ویسے ہم نے کیا کرنا۔ آپ ہفتہ وار ریلیز شیڈول رکھ لیں۔ ورژن کے ساتھ بلڈ نمبر لگائیں اور غلطیاں درست کر کے جاری کر دیا کریں۔
  10. دوست

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    اس میں انگریزی کے ترسیمے تبدیل کیے لگتے ہیں۔ ٹائمز نیو رومن والے نہیں لگ رہے، آج آنکھوں کو اجنبیت اور بوریت کا احساس ہو رہا ہے ترجمہ کرتے ہوئے۔
  11. دوست

    جمیل نوری نستعلیق کرننگ اغلاط

    سیٹنگز اور سیٹنگیں، یہ دو الفاظ ٹوٹ جاتے ہیں نئے ورژن میں۔
  12. دوست

    لیپ ٹاپ میں بیٹری چارج اور ڈسچارج سائیکل کو بند کرنا ۔

    چارجر آٹو نہیں ہوتا۔ مدر بورڈ میں اوور چارجنگ سے بچانے کا سرکٹ ہوتا ہے۔ اس کے لیے اپنے لیپ ٹاپ مینوفیکچرر سے رابطہ کریں۔
  13. دوست

    لیپ ٹاپ کے متعلق معلومات درکار ہیں۔

    الیکٹرانک چیز کی ایک مدت ہوتی ہے تین سے چار سال. آپ دس برس کی منصوبہ بندی کی بجائے اللہ کا نام لے کر لیپ ٹاپ لیں اپنی پسند کا. میرا لیپ ٹاپ بھی ڈیسک ٹاپ کی طرح ہر وقت چارجنگ پر ہی رہتا ہے لیکن میں اگر اسے لینے سے پہلے بیٹری کی انحطاط پذیری کی دبدھا میں پڑ جاتا تو لینے سے بھی جاتا رہتا.
  14. دوست

    لیپ ٹاپ کے متعلق معلومات درکار ہیں۔

    لیپ ٹاپ کی بیٹری تین سے چار سال نکال جاتی ہے کوئی بھی ماڈل لے لیں. یاد رہے کہ بیٹری کی زندگی استعمال کے ساتھ ساتھ کم ہوتی جائے گی. تین سال بعد آپ کا لیپ ٹاپ دو گھنٹے نکال جائے تو اس سے بہتر کیا ہو گا.
  15. دوست

    داعش ہیں ، داعش نہیں ہیں

    ۔
  16. دوست

    لیپ ٹاپ میں بیٹری چارج اور ڈسچارج سائیکل کو بند کرنا ۔

    جدید لیپ ٹاپس میں بیٹری اوور چارج سے بچانے کا حفاظتی نظام ہوتا ہے۔ ایچ پی کا لیپ ٹاپ استعمال کرتے ہوئے پتا چلا تھا اب ایسس کا استعمال کرتے ہوئے بھی کبھی چارجر الگ نہیں کرتا۔ بیٹری فُل ہونے پر چارجنگ رک جاتی ہے۔
  17. دوست

    تاسف معروف ادیب ''انتظار حسین ''چل بسے

    انا للہ وہ انا الیہ راجعون اللہ سائیں مغفرت فرمائے۔ پچھلے سال جامعہ گجرات میں ہمارے شعبے کی دعوت پر تشریف لائے تھے۔ ترجمے کے حوالے سے کچھ باتیں کیں انہوں نے۔ لیکن تب بھی بمشکل چل سکتے تھے۔ بس اب تو ان کا ہونا ہی غنیمت تھا۔ وہ بھی ختم ہو گیا۔
Top