نتائج تلاش

  1. دوست

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    اللہ کریم آپ سب احباب کو صحت کاملہ سے نوازے۔
  2. دوست

    ٹیکسٹ شئیرنگ کی سائیٹ پر نستعلیق فونٹ استعمال کرنے کا طریقہ؟

    آپ کے بیان کردہ طریقے کے علاوہ کوئی اور طریقہ نہیں ہے۔ انگریزی اور اردو کے حروف کو پہچاننے کے لیے شاید ایک جاوا سکرپٹ لکھی جا سکے جو ڈائنامکیکلی فونٹ اپلائی کرے لیکن یہ پیچیدہ کام ہے۔ سادہ لفظوں میں آپ جو چاہ رہے ہیں سی ایس ایس اور ایچ ٹی ایم ایل اتنی سمارٹ نہیں ہے۔
  3. دوست

    کرننگ کا اردو متبادل

    میں اس سلسلے میں مالی تعاون کے لیے تیار ہوں۔ امید ہے کہ یہ منصوبہ باتوں تک ہی محدود نہیں رہے گا۔
  4. دوست

    کرننگ کا اردو متبادل

    کرننگ ہی بہتر ہے۔
  5. دوست

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    مال ویئر بائٹس صرف سکین کرے گا۔ اگر ایڈ ویئر ریموو کرنا ہوا تو روکڑا دینا پڑے گا۔ مفت کچھ نہیں ہے۔
  6. دوست

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    اچھے ایڈ ویئر ریموول ٹولز مفت نہیں ہیں۔ چوری شدہ سافٹویئر نے کام نہیں کیا تو آخری حل ونڈوز کی دوبارہ تنصیب ہی تھا۔
  7. دوست

    ایرانی صوبے 'سیستان و بلوچستان' کی ہوائی تصاویر

    کچھ مناظر دیکھے بھالے لگ رہے ہیں۔ دسمبر میں پاکستان سے جرمنی کے سفر میں جہاز بلوچستان سے ایران اور ترکی پہنچا تھا۔
  8. دوست

    اقبال اور احمدیت

    اقبال کا ایمان اپنی جگہ، ان کی شاعری سے کسے انکار ہے؟ غالب شیعہ تھے لیکن ان کے سب سے بڑا شاعر ہونے میں کوئی شبہ نہیں۔ جناح کا اثناء عشری یا اسماعیلی ہونا ان کی سیاست، اصول اور دیانتداری کی شہرت پر کوئی اثر نہیں ڈالتا۔ ایک وقت تھا کہ غلام احمد قادیانی نے اپنے آپ کو "مجتہد" کے طور پر متعارف...
  9. دوست

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    اچھی کوشش ہے لیکن یہ بہت بھدا سا لگ رہا ہے۔ فجر نوری نستعلیق کو بیس بنا کر اگر انہیں اشکال کو سنگل لائن میں ٹریس کر لیا جائے تو خوبصورتی کی توقع کی جا سکتی ہے۔
  10. دوست

    لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

    کرئیٹو رائٹنگ میں باقاعدہ ایم اے ہوتا ہے۔ پاکستان میں چونکہ ایسا کوئی سین نہیں اس لیے اردو ادب میں ماسٹرز کا مشورہ دیا تھا۔
  11. دوست

    لکھنا۔ لکھاری بننا۔ رائیڑ بننا

    ایم اے اردو کر لیں۔ ایک ڈگری بھی ہو جائے گی اور ادب کی بنیادی اصناف کا علم بھی ہو جائے گا۔
  12. دوست

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    اس لنک میں دکھائی تو دے رہا ہے پنسل نستعلیق۔
  13. دوست

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    اچھا یہ والا۔ یہ تو میرے پاس بھی ہے۔
  14. دوست

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    ذاتی پیغام میں اس کی مزید تفصیلات عنایت کریں۔
  15. دوست

    گوگل کروم میں آٹومیٹک مختلف لنکس اور ایڈ سائٹس کھلنے کا مسئلہ

    میں نے چند ہفتے قبل ایک دوست کے لیپ ٹاپ کی ایڈ ویئر سے جان چھڑوانے کی کوشش کی تھی لیکن بعد میں ونڈوز ہی دوبارہ کرنا پڑی۔
  16. دوست

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    کھنگالیں کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے۔ ذرا پنسل نستعلیق بھی دیکھیں کیسا ہے۔
  17. دوست

    جدید سائنس انسانی بقا کیلئے ممکنہ خطرہ، سٹیفن ہاکنگز!

    آج کل جتنا انٹر ڈسپلنری پر زور دیا جاتا ہے آپ کو جان کر حیرت ہو گی۔ سب کچھ آگے جا کر دو ہی سوال تلاش کرتا ہے کیا ہے اور کیسے ہے۔ ہاکنگ تھیوریٹیکل فزسسٹ ہے جن کا کام دستیاب ڈیٹا کی بنیاد پر نظریات تشکیل دینا ہوتا ہے۔ اس لیے وہ پیشن گوئی کر سکتا ہے۔ اسٹیفن ہاکنگ کو ثمر مبارک اور ہود بھائی سے ملا...
  18. دوست

    ترجمہ درکار

    فوری طور پر تو کچھ نہیں کر سکتا۔ آئندہ ہفتے میں شاید کچھ کر سکوں بشرط فراغت۔
Top