نتائج تلاش

  1. سید رافع

    مبارکباد جاسمن آپا کو اردو محفل میں بتائے ہوئے دس سال مبارک ہوں

    دعا ہے کہ آپ اس حال میں اپنے رب سے ملاقات کریں کہ وہ آپ سے خوب راضی ہو۔
  2. سید رافع

    الشفاء خلافِ شریعت بات کو برداشت کرنا، بے غیرتی نہیں ہے بلکہ عین سنت ہے اور عین اخلاق ہے۔ کم علم...

    الشفاء خلافِ شریعت بات کو برداشت کرنا، بے غیرتی نہیں ہے بلکہ عین سنت ہے اور عین اخلاق ہے۔ کم علم لوگوں سے اعراض کرنا عین سلامتی اور سنت ہے۔ کیا آج بھی پنجاب کی گاوں کی مساجد میں بھینس نہیں باندھی جاتیں؟ کیا کم علم لوگ رسولﷺ کے زمانے سے مخصوص ہیں جو اس سنت کو اب ادا نہیں کیا جا سکتا؟ کیا مسجد...
  3. سید رافع

    کیا کم علم دیہاتی لوگ صرف ابتدائے اسلام میں تھے آج نہیں ہیں؟ کیا رسولﷺ کا قول سنت نہیں؟

    کیا کم علم دیہاتی لوگ صرف ابتدائے اسلام میں تھے آج نہیں ہیں؟ کیا رسولﷺ کا قول سنت نہیں؟
  4. سید رافع

    مسجد میں پیشاب کرنا شاید خلاف شریعت معلوم ہو لیکن کرتے رہتے دینا عین سنت ہے۔ انس بن مالک رضی...

    مسجد میں پیشاب کرنا شاید خلاف شریعت معلوم ہو لیکن کرتے رہتے دینا عین سنت ہے۔ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک اعرابی آیا اور اس نے مسجد کے ایک گوشے میں پیشاب کرنا شروع کر دیا۔ لوگوں نے اسے ڈانٹا تو آپ ﷺ نے انہیں منع کر دیا۔ جب وہ پیشاب کر چکا تو نبی ﷺ نے پانی کا ایک ڈول لانے کا حکم...
  5. سید رافع

    مبارکباد محمد خلیل الرحمٰن کے اردو محفل میں تیرہ سال

    محمد خلیل الرحمٰن بھائی دعا ہے کہ آپ درد مندی اور محبت کا یہ سفر تا عمر جاری رکھیں۔
  6. سید رافع

    مبارکباد شمشاد کے اردو محفل میں اٹھارہ سال

    شمشاد بھائی دعا ہے کہ آپ یونہی اپنا محبت بھرا سفر جاری رکھیں۔
  7. سید رافع

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    کرپشن کی تو نا پوچھیے دنیا میں جہاں جائیں چاجائکہ پاکستان میں۔ سینٹر ابرو نے وضاحت دی ہے کہ نجی کمپنیوں کے تین پاور پلانٹس کی مصنوعی طور پر بڑھائی ہوئی قیمت زیادہ بجلی بل کی وجہ ہے۔
  8. سید رافع

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    یہ معاہدے غیر معینہ مدت کے ہیں۔ اب مثال کے طور پر نجی کمپنیوں کو صارفین نے صرف 2023-24 میں 1.3 ٹریلین روپے دینے ہیں۔ یعنی 10 کھرب سے اوپر رقم۔اسی لیے زیادہ تر لوگوں کے بل 10500 یا اوپر آ رہے ہیں۔ اس کا صارفین کے بجلی کے خرچ سے اتنا تعلق نہیں جتنا کہ ان معاہدوں سے ہیں۔
  9. سید رافع

    کے الیکٹرک کی ظالمانہ روش، نیپرا، حکومت،سیاسی جماعتوں اور اربابِ اختیار کی بے حسی

    1990 اور 2000 کی دہائیوں میں حکومت نے نجی شعبے کو سرمایہ کاری کی ترغیب دینے کے لیے توانائی کی ادائیگی کے ساتھ کیپیسٹی پیمنٹ کی بھی ادائیگی رکھی تھی۔ یعنی وہ بجلی جو بجلی گھر سے استعمال نہیں کی گئی اس کی بھی ادائیگی کی جائے گی۔ ان کے بقول، اس زمانے میں بجلی کی کمی بہت زیادہ بڑھ گئی تھی اور بڑے...
  10. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہ طریقہ آپکی طرف کی دکانوں میں رائج ہو ۔ ورنہ عمومی طور پر پوری زندہ مرغی کے ریٹ اور گوشت کے ریٹ ایک سلیٹ پر دکانوں پر لٹک رہے ہوتے ہیں۔ دکان کے اندر بون لیس، گولڈن پیس، ڈرم اسٹک اور ناجانے کیا کیا ریٹ لکھے ہوتے ہیں۔
  11. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    شاید عرصے سے آپ مرغی مارکیٹ سے بَر گَشْتَہ ہیں!:unsure:
  12. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    خالص صاف گوشت کا ریٹ کوئی گاہگ پوچھتا ہی نہیں! یہ گاہگ کی فنکاری ہے :)
  13. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    میں اسے فنکاری نہیں کاروبار سمجھتا ہوں کیونکہ مرغی لینے سے قبل ہر شخص کے علم میں ہوتا ہے کہ پر، بال، خون اور چربی ملے گی تو نہیں، لیکن قیمت دینا ہو گی۔ مرغی ہی کیا پھل ، سبزیاں، ڈرائی فروٹس سب ہی چھلکوں کے ساتھ فروخت ہوتے ہیں۔ یعنی مونگ پھلی، آلو اور کینو کےچھلکوں کی قیمت بھی دینا پڑتی ہے۔ ویسے...
  14. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    ان دکان داروں سے جیتنا تقریبا ناممکن دکھائی دیتا ہے۔ ابھی چند روز پہلے، مرغی والے نے ریٹ 400 روپے کلو بتائے۔ میں نے کہا کہ دوسرا مرغی والا تو سستا بیچ رہا ہے۔ اس نے کہا 380 کی لے لیں۔ میں نے کہا ان مرغیوں کے کتنے ہوئے تو اس نے جھٹ کہا 2950. میں نے کہا کہ اس حساب سے تو کم بنتے ہیں تو بہت...
  15. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    بلکہ سب پھل سبزیاں۔
  16. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    حالانکہ یہاں پنجاب سے آئے ہوئے نائی 200 روپے لے رہے ہیں۔
  17. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    سب گھر والے ختم کر گئے۔ :grin:
  18. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    2000 روپے فی کلو میں پتاشے اور الجنت آن لائن اسٹورز سے ایک ایک کلو اخروٹ اور کاجو اخروٹ مکس ڈرائی فروٹ کا حلوہ منگایا۔ تجربہ ناکام رہا۔ حلوہ سوکھا سخت اور ڈرائی فروٹس صرف سطح پر تھوڑے بہت تھے۔ ان سے لاکھ اچھا یونائٹڈڈ کنگ کا فریش حلوہ ہوتا ہے۔
Top