نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ملک کے سربراہ کو ریاست کے ہر فرد کے حقوق کا تحفظ کرنا ہوتا ہے چاہے اسکے ذاتی رجحانات سیکیولر ہوں یا مذہبی ہوں۔ مجھے حیرت اس بات پر ہے کہ سر ظفر اللہ قادیانی اور احمدی گروپ نے قرار داد مقاصد کیسے پاس ہونے دی جبکہ یہ ملک کو سیکیولر کے بجائے مذہبی بنانے کے مترادف تھا۔
  2. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اسٹینلے ولپرٹ اپنی کتاب جناح آف پاکستان میں لکھتے ہیں کہ مسٹر جناح کا نام سندھ مدرسة الاسلام سے طویل غیر حاضری کے باعث خارج کر دیا گیا۔ وہ مدرسے جانے کے بجائے قریب کے میدانوں میں دوستوں کے ساتھ گھوڑے دوڑاتے۔ اسکے بعد انکو کرسچن مشن ہائی اسکول میں داخل کرایا گیا۔ وہاں اس بچے کے دل میں ٢۵ دسمبر...
  3. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    جی نہیں عاطف بھائی۔ اعلیٰ حضرت امام احمد رضا قادری محدث بریلوی (ولادت ۱۲۷۲ھ/۱۸۵۶ء -وصال ۱۳۴۰ھ/۱۹۲۱ء) کا ہے۔ آپ نے ان عقائد و گستاخیوں سے متعلق تنبیہ و توبہ کی ترغیب کے بعد دینی ضرورت سمجھتے ہوئے علماے حرمین کی خدمت میں بِلا کم وکاست گستاخانہ عبارتوں کو پیش کیا اور حکمِ شرع واضح کرتے ہوئے علماے...
  4. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    1906 میں امام احمد رضا خان بریلوی نے حسام الحرمین لکھی جس میں انہوں نے قادیانیوں کو کافر قرار دیا۔ اس کتاب کے 41 سال بعد اکتوبر 1947 میں مسٹر جناح نے سر ظفراللہ خان کو وزیر خارجہ نامزد کیا۔ مطلب یہ ہوا کہ مسٹر جناح دائیں بازو کے علماء کو کچھ حیثیت نہ دیتے تھے۔ اس طویل 41 سال میں مذہبی حلقوں...
  5. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    احمدی گروپ کے ساتھ سر آغا خان، علامہ اقبال اور دیگر موجود تھے۔ ایک زمانے میں علامہ اقبال غلام احمد قادیانی کے مرید ہو گئے تھے لیکن بعد میں اس سے رجوع کیا۔
  6. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اور کون سی کہانیاں گردش میں ہیں؟ بتا دیجیے۔
  7. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ١٨٩٥ میں جناح کے نوجوانی کے شوق کا تذکرہ اسٹینلے والپرٹ اپنی کتاب جناح آف پاکستان کے صفحہ ١٤ پر کرتے ہیں: نوجوان جناح لندن میں تھیٹر کی محبت میں گرفتار ہو چکا تھا۔ جناح نے اپنی مخفی خواہش کا اعتراف کیا کہ وہ اولڈ واس میں رومیو کا کردار ادا کرنا چاہتا تھا۔ جناح بتاتے ہیں کہ انکے کچھ دوست انکو...
  8. سید رافع

    ولادت امام حسین علیہ السلام مبارک ہو

    تمام اہل اسلام کو یہ مبارک دن بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تمام عاشقان حسین اور محبین اہل بیت کے واسطے ہمارے ان دو بول کو قبول فرمائے۔ آمین
  9. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اس کا جواب اسی لڑی میں موجود ہے۔
  10. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    باقی سے مراد خواجہ ناظم الدین۔ مسلم لیگ میں جناح کے علاوہ کوٸ قومی سطح کا لیڈر نہ تھا۔ مسلم لیگ میں قحط الرجال کا یہ عالم تھا کہ ایک کمزور بنگالی لیڈر خواجہ ناظم الدین نہ صرف ١٩٥١ میں ملک کے وزیراعظم تھے بلکہ مسلم لیگ کے صدر بھی تھے۔ اگلے ہی سال مسلم لیگ دو حصوں میں ٹوٹ گٸ۔ دونوں حصے علاقاٸ...
  11. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    کانگریس چھوڑنے کے بعد تین سال مسٹر جناح لندن میں رہے وہاں وہ کس کی ایما پر ہندوستان واپس آئے یہ ایک راز ہے۔ وہاں وہ کن لوگوں سے ملتے رہے یہ ایک راز ہے۔ انکی مسلم انتہا پسندی کی سیاست کس کا پڑھایا ہوا سبق ہے یہ ایک راز ہے۔ عمران کی یہودی لابی کی سرپرستی کچھ راز نہیں۔ چنانچہ اسکو تعلیم کا اثر...
  12. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    دیوالیہ ہونے کے قریب ہونے کی وجہ پاکستان کا جاگیردارنہ نظام ہے۔ مسلم لیگ میں دیگر پارٹیوں سے بھاگ کر لینڈ لارڈ اس لیے بھی آئے کیونکہ کانگریس نے جاگیردارانہ نظام ختم کرنے کی تقسیم ہند سے قبل بات کر دی تھی اور بعد میں ختم بھی کر دیا۔ جب پاکستان میں جاگیرداروں کی حکومت ہے۔
  13. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ایک گھنٹے اور دسویں منٹ پر ڈاکٹر اشتیاق صاحب واضح کرتے ہیں کہ مسلم لیگ ایک ایلیٹ پارٹی تھی جس کے محض ١۵٠٠ ممبر تھے۔ سن ١٩۴٠ تک یہی صورتحال رہی۔ اب آپ غور کریں کہ تقسیم سے سات سال قبل بھی مسلم لیگ امراء کی پارٹی تھی۔ جو عوام سات سال بعد مری اس سے اس پارٹی کا کوئی لینا دینا نہیں تھا۔
  14. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ڈاکٹر اشتیاق احمد صاحب نے اسکی وجہ جناح اور لیاقت علی کا انتقال کر جانا قرار دیا ہے۔ جب سیاسی قیادت بچی ہی نہیں تو فوج اور بیوروکریسی جو تقسیم کے بعد پاکستان کے حصے میں آئی تھی وہ نہیں تو اور کون حکومت کرتا؟
  15. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    عمران اور جناح کی لیڈری میں انگریز کی سرپرستی ایک مشترک قدر ہے۔
  16. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    وہ استعمار کے خلاف جدوجہد کی وجہ سے نہیں قومی اموال کی چوری کے الزام میں جیل میں گئے۔
  17. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    سن 2020 میں انڈیا کا جی ڈی پی 3 اشاریہ 5 ٹریلین تھا جو پاکستان سے دس گنا زیادہ ہے۔ انڈین روپیہ 83 روپے فی ڈالر جبکہ پاکستانی روپیہ 260 روپے فی ڈالر ہے۔ لیکن میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ انڈیا میں بھی لوگ پاکستان کی طرح غربت اور بیماری میں زندگی گزار رہے ہیں۔ یہ دونوں ممالک فوج پر کثیر سرمایہ...
  18. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    آپکو مذاق سوجھ رہا ہے اور لوگ اپنی جان سے گئے۔
  19. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ڈاکٹر صاحب نے ہٹلر کی مثال دیتے ہوئے یہ واضح کیا کہ ہٹلر ایک سبزی خور تھا اور اپنے گھر کے پاس بھیڑ بکریوں کا فارم بنایا ہوا تھا، یہ سب باتیں دل کو بھاتی ہیں لیکن اس کی سیاست سے کئی کروڑ انسان مارے گئے۔ ایسے ہی جناح ایک قابل بیرسٹر تھے اور ان میں قائدانہ صلاحتیں تھیں لیکن ان کی سیاست کی وجہ سے...
  20. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ٣٩ منٹ پر کلکتہ میں مسلمانوں یا مسلم لیگ کے شروع کردہ فسادات کا ڈاکٹر صاحب نے تذکرہ کیا ہے کہ کیسے انتہا پسندی کی آگ جو تقاریر سے مسٹر جناح نے لگائی اس سے خون کی ہولی کھیلی گئی۔
Top