چھت پر لگنے والا پنکھا2500 روپے میں فروخت کیا۔
لالو کھیت پرپرانے پنکھے کلر بھی ہوتے ہیں اور خرید و فروخت بھی ہوتی ہے۔ یہ بھاری ،مضبوط کاپر وائینڈنگ کے پنکھے ہوتے ہیں۔ ہوا بھی خوب دیتے ہیں، خراب بھی جلد نہیں ہوتے لیکن بجلی کا بل تھوڑا زیادہ آتا ہے۔ موجودہ دور کے پنکھے دیکھنے میں خوبصورت لیکن...
داڑھی ترشوائی، بال کٹوائی اور سر پر تیل کی مالش 200 روپے یعنی صرف 70 سینٹ۔ امریکہ میں کم از کم ریٹ 10 ڈالر تھا، اب شاید 28 ڈالر ہے۔ ملائشیا میں 15 رنگٹ۔
دو سال قبل پیاز 100 روپے کی 5 کلو ملتی تھی۔ سو یہ اضافہ ہوشربا لگتا ہے۔ دو سال ہوگئے لیکن 100 کی پانچ کلو لے لو کی آواز حَواس پر مدہم ہونے کو نہیں آتی۔
جی میں بھی 425 سے 600 روپے کی خریدتا تھا۔ لیکن دو سال تو خیر کیا دو ہفتے نہیں چلتی۔ یہ قصہ ملائشیا میں دوران ملازمت کا ہے۔ پھر ایک شاپنگ مال میں میں نے سونی کی یہ پروڈکٹ خریدی اور اب پانچ سال کا عرصہ گزر گیا ہے کہ میں ہر ماہ دو ماہ کے بعد 425 روپے خرچ کرنے کے جَھنْجَھٹ سے نجات پائی۔ میری...
کالم میں بھی کسی مستند کتاب کا حوالہ نہیں۔
عَنْ عَلِيٍّ رضی الله عنه یَقُوْلُ: قَالَ النَّبِيُّ ﷺ: لَا تَکْذِبُوْا عَلَيَّ فَإِنَّهٗ مَنْ کَذَبَ عَلَيَّ فَلْیَلِجِ النَّارَ.
مُتَّفَقٌ عَلَیْهِ بخاری مسلم
حضرت علی رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ حضور نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: میری طرف جھوٹی بات...
دلچسپی کے لیے عرض ہے کہ پچھلے کچھ سالوں میں ایک کینیڈین خاتون سیاح Rosie Gabrielle نے پاکستان کافی گھوما ۔ انکی بیشمار ویڈیوز یوٹیوب پر ہیں۔
اور شادی بھی ایک پاکستانی سے کر لی۔
انہوں نے اسلام حال ہی میں قبول کر لیا۔
اس محبت کے تالے کی کوئی سیاسی یا مذہبی تاریخ ہے یا لوگوں نے محبت کے اظہار کا نیا انداز بکھیرا ہے۔ان لوگوں کی ٹوٹ کر محبت کرنے کے نرالے انداز میرے دل کو گدگدا دیتے ہیں۔
معمولی تفصیلات شامل کرنا آپکے سفرناموں اور تصاویر کا حسن ہے۔ اکثر حس لطیف سے محروم مسافر قیمت کا جابجا تذکرہ کرتے جاتے ہیں جس سے آپکے سفرنامے پاک ہیں۔ یہ حسن ہے ۔ یہ ہی محبت ہے۔