نتائج تلاش

  1. سید رافع

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    وعلیکم السلام ۔ یہ خبر سن کر صدمہ ہوا۔ دعا ہے کہ آپ کی والدہ کی ہر چھوٹی بڑی لغزش سے اللہ درگزر فرمائے، ان کی کامل مغفرت فرمائے اور انکے تمام رشتے داروں اور دوستوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔
  2. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    اچھا سعودی چھوڑ کر کراچی آگئے ہیں۔
  3. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    آلو سستا ہے وہاں۔ یہاں 100 روپے کلو ہے۔ باقی ریٹ ایک جیسے لگے۔ کیا پنڈی میں پانچ کلو کے بنڈل ملتے ہیں؟
  4. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    دیسی انڈے 560 روپے فی درجن۔ سادہ 360
  5. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    مرغی زندہ 400اور گوشت 500 روپے کلو۔
  6. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    دہی 220 دودھ 200 روپے کلو۔
  7. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    فشری پر سستی ہے۔ اس ویب سائٹ سے بھی سستی ملتی ہے۔ https://www.freshfish.pk/
  8. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    تازہ دیسی ہلدی 150 روپے کی آدھا کلو۔ بدھ اور اتوار بازار کے ریٹ۔ یہ پیکٹ کی پسی ہلدی سے کوئی موازنہ نہیں رکھتی۔ جوڑوں کے درد اور دیگر دردوں کے لیے پیس کر دال وغیرہ میں استعمال کریں۔
  9. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    کراچی میں 350 فی درجن۔
  10. سید رافع

    اپنے آپ کو سنت کا اہل یعنی اہلسنت کا المیہ کم عقلی ہے۔ [MEDIA]

    اپنے آپ کو سنت کا اہل یعنی اہلسنت کا المیہ کم عقلی ہے۔
  11. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    انکی دکان کا گوگل میپ لنک شئیر کیجیے۔
  12. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہاں کراچی میں نان 25 روپے، شیرمال تافتان 70 روپے اور حاجی محفوظ کا عمدہ شیرمال تافتان 99 روپے میں مل رہا ہے۔ Foodpanda پر ایک اچھی سہولت یہ ہے کہ حاجی محفوظ اور دیگر دکانوں سے نان اور شیرمال منگائے جا سکتے ہیں۔
  13. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    صوفی کپڑے دھونے کا صابن صرف ایک بٹی 130 روپے۔ کراچی
  14. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    ایسا چاول جس سے بھوسی، چوکر، مثبت جراثیم اور چاول میں موجود غذائی اجزا کی مختلف مقداروں کو دور کردیا گیا ہو۔ ایسا کرنے سے نشاستے سے بھرپور چاول رہ جاتا ہے جو شوگر اور دیگر بیماریوں کا باعث بنتا ہے۔ علحیدہ کیے گئے بھوسی، چوکر، مثبت جراثیم اور غذائی اجزا کو الگ فروخت کیا جاتا ہے۔ 305 روپے کلو چاول...
  15. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    بریانی والے پرانے کرنل باسمتی بغیر پالش والے۔
  16. سید رافع

    مبارکباد سیما علی کے محفل پہ چار سال

    سیما علی آپ نے بہت خوبصورت دل پایا ہے۔ اللہ آپکو سدا عافیت کے سائے میں رکھے۔
  17. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    میرا ایک ماہ فیض آباد میں رہنا ہوا تھا، ہلکی بارش بھی ہوئی تھی لیکن سڑکیں رواں دواں تھیں۔ البتہ اسلام آباد کی سڑکیں اور انداز مجھے پنڈی سے زیادہ اچھا لگا۔
  18. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    دیگر چیزیں جیسے عام ہاکی ماچس تک بازار میں دو نمبر بلکہ تین نمبر کی ملتی ہے جبکہ امتیاز میں یہ ہمیشہ ایک نمبر کی ہوتی ہے۔ امتیاز کے اخروٹ اور دیگر ڈرائی فروٹس بعض اوقات پرانے اور خراب معیار کے آجاتے ہیں چاہے قیمت میں یہ واٹر پمپ سے کم ہوں۔
Top