نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    360 روپے کے چاول اعلی کوالٹی کے جو امتیاز میں ہیں اگر وہی سمن آباد سے لیے جائیں تو بہترین خوشبو اور اعلی معیار کے ہوں گے۔ جبکہ امتیاز کے بس گزارے لائق ہیں۔ امتیاز کی پونم برانڈ صاف ضرور ہے مگر دیسی خوشبودار نہیں ہے۔
  2. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    سفاری پارک میٹرو کی اشیا کا معیار اچھا نہیں۔ بس گزارے لائق ہے۔ لوگ امتیاز زیادہ جاتے ہیں۔ آجکل بن ہاشم، الجدید اور دیگر بھی اپنے اپنے علاقوں میں مشہور ہیں۔
  3. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    امتیاز میں رقم کی کمی کے ساتھ اجناس کا معیار بھی گرا ہوا ہے۔ البتہ بزرگوں کے canped ڈائیپرز جو عام بازار میں 1750 کے ہیں امتیاز میں 1550 کے ہیں۔
  4. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    آپ کس ملک اور شہر کے شہری ہیں؟
  5. سید رافع

    اسلام آباد اور مارگلہ

    اس بوٹی کو دیکھ کر یورنیورسٹی کے الیکٹریکل انجینیرنگ کے ایک استاد یاد آ گئے۔ وہ فارغ اوقات میں یورنیورسٹی میں اگی سینکڑوں قسم کی جڑی بوٹیوں کو توڑتے رہتے تھے۔ شاید یہ علم اب میڈیکل ڈاکٹرز تک کو نہیں پڑھایا جاتا ہے۔
  6. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    آٹا عمدہ چکی کا 850 روپے کا پانچ کلو۔ کراچی
  7. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    آپکے راولپنڈی میں بارش کے بعد سڑکوں گلیوں میں پانی کا کیا حال رہتا ہے؟
  8. سید رافع

    امریکہ اور اسرائیل ، پاکستان اور ہندوستان کی طرح زمین کے نقشے پر کھنچی کچھ لکیریں ہیں۔ وہاں بھی...

    امریکہ اور اسرائیل ، پاکستان اور ہندوستان کی طرح زمین کے نقشے پر کھنچی کچھ لکیریں ہیں۔ وہاں بھی دیگر ممالک کی طرح معصوم لوگ رہتے ہیں۔ دعا یوں کیجیے کہ امریکی اور اسرائیلی حکومتوں میں شامل سفاک کفار اور ظالم شیاطین تباہ و برباد ہوں۔ یوں دعا شاید قبولیت کے نزدیک تر ہو۔
  9. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    برادر عزیزم! کراچی دنیا کا چھٹا سستا ترین شہر ہے۔ https://tribune.com.pk/story/2389259/karachi-ranked-sixth-most-affordable-city-of-the-world-report
  10. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    کراچی میں گوشت میں رگوں کے ذریعے پانی پریشر سے چڑھایا جاتا ہے جس سے گوشت کا وزن بڑھ جاتا ہے۔ پانی کو گوشت کے دام بیچ کر منافع کمایا جاتا ہے۔ بچھیا گائے کا مادہ بچہ ہوتا ہے اور ایک سال تک چھڑا، بچھڑا یابچھیا کہلاتا ہے۔
  11. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    قریب کے مرغی والوں اور سبزی فروشوں سے پوچھ لیں وہ بتائیں گے کہ فلانی دکان پر پریشر کا گوشت بکتا ہے۔
  12. سید رافع

    اسلام آباد اور مارگلہ

    سنا ہے اسلام آباد کے یہ ٹریک خاص طور پر 5نمبر کا ٹریک جرائم پیشہ افراد اور جنگلی جانوروں کی آماجگاہ ہے۔
  13. سید رافع

    اسلام آباد اور مارگلہ

    دبئی امیگریشن پر کافی خوش شکل سخت گیر اسٹاف ہوتا ہے۔ اسکے برعکس ملائشیا پر امیگریشن آفیسر مجھے ہنس ہنس کر میرے آفس کا ایڈریس بتا رہا تھا۔ اسکی ہنسی بتا رہی تھی کہ وہ ملازمت کے جعلی پن کو جانچنا چاہ رہا تھا۔ جرمنی امیگریشن پر مجھ سے آفیسر نے ایک جملہ تک نہیں کہا اور پاسپورٹ پر ٹھپا لگا کر واپس کر...
  14. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    گلشن میں بچھیا کا ہڈی والا گوشت 1000 روپے کلو ہے۔ بغیر ہڈی کا 1200 روپے کلو ہے۔ شاہ فیصل میں پانی کے پریشر والا گوشت ملتا ہو گا وہ سستا اور مضر صحت ہے۔
  15. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہی ۴٧٠ نرخ یہاں گلشن کراچی میں ہے۔
  16. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    عظیم بھائی کا چپلوں کا کاروبار ہے، ان سے معلومات کے لیے پوچھا تھا۔
  17. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    آجکل کراچی میں کس جگہ سے معیاری چپلیں خریدی جا سکتی ہیں؟
  18. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    کولیسٹرول سے بچنے کی خاطر اس مہینے سے پیلی سرسوں کا کوہلو سے نکلاعمدہ معیار کا تیل استعمال کر رہے ہیں۔ یہ 600 روپے کلومیں عباسی ادویات اسٹور بالمقابل پرفیوم چوک گلستان جوہر پر میسر ہے۔ اس تیل میں بدبو نہیں ہے۔
  19. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    چپلوں کی کوالٹی اسقدر گر گئی ہے کہ 1400 روپے کہ چپل بمشکل ایک ماہ ہی چلی۔ stylo لکی ون مال کراچی سے زنانہ چپل شاید 1200 کی خریدی اور چند ہی ماہ میں ٹوٹ گئی۔ مصنوعی ربر نما مال سے تیار یہ چپلیں صحت کے لیے تو شاید مضر ہوں ہی، رقم دشمن بھی ہیں۔
Top