نتائج تلاش

  1. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    گلشن کراچی میں 490 اور 500 روپے مل رہی ہے۔
  2. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    آپ یوں سمجھیں کہ آپ کا سامان برآمد ہونا اچھا ہے یا آپ پر ٹیکس لگنا اچھا ہے؟ برآمد کرنے میں آپکو اور حکومت کو، دونوں کو ڈالر ملتے ہیں۔
  3. سید رافع

    بوسٹن میں تین دن

    مجھے سردی پسند ہے اور اگلے سال کا مطلب اگلے سال جنوری یا فروری بھی ہو سکتا ہے۔ یہ عین ممکن ہے کہ انہی مہینوں میں سفر ہو جائے۔ مجھے لگتا ہے کہ بوسٹن کے جنگلات کی سردی برلن جرمنی کی سمندری سردی سے زیادہ سخت ہے۔ بوسٹن کی سردی خون جما دینے والی اور جسم میں سوئیاں چبھانے والی ہے۔ لیکن بوسٹن کے...
  4. سید رافع

    بوسٹن میں تین دن

    اگلے سال میامی آنے کا پروگرام ہے، لیکن پرانی یادیں تازہ کرنے کا فی الوقت کوئی فائدہ دکھائی نہیں دیتا الا یہ کہ کچھ آنسو بہہ جائیں۔ لیکن دیکھوں گا , کیا معلوم پروگرام بن ہی جائے۔
  5. سید رافع

    بوسٹن میں تین دن

    بعض دفعہ وقت گزر جاتا ہے، آپ ٹہرے رہ جاتے ہیں۔
  6. سید رافع

    بوسٹن میں تین دن

    آپ کے تبصرے اور تصاویر دیکھ کر میں ٢٣سال پیچھے بوسٹن کی حسین بھولی بسری یادوں اور گلیوں میں پہنچ گیا ہوں۔ بس دسمبر ٢٠٠٠ کی وہ ٹھنڈی اور برفیلی دوپہر ہی تو تھی جب میں اور میری بیوی نیلے رنگ کی پلاسٹک کی تھلیوں میں hey market بوسٹن سے خریدی سستی سبزی بھرے ، ہنستے دوڑتے سردی سےٹھرٹھراتے ڈاوٴن ٹاون...
  7. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    مختلف شہروں میں قیمتوں کا دلچسپ موازنہ! لاہور کراچی سے بارہ ہزار ماہانہ مہنگا ہے۔
  8. سید رافع

    دو مکالموں کے لطیفے

    شوہر نئے نئے شادی شدہ ہوئے تھے ورنہ عقل کے بجائے جذبات کو ٹھنڈا کرتے۔ :mrgreen::mrgreen::mrgreen:
  9. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    قندھاری ہی لگ رہے ہیں۔ پھر تو ۲۰۰ روپے میں سستے ہیں۔
  10. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    اس کے خاص کک جاپان میں ہوتے ہیں ان سے سیکھ لیں یا وہاں جائیں تو کھائیں۔
  11. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    ٹیکس روپے اور برآمدات کی آمدن ڈالر میں ہے نا! صرف 2022 میں پاکستان نے 3428 بلین روپے ٹیکس سے اور 39.42 بلین ڈالرز (یا 11.826 ٹریلین روپے) برآمدات سے حاصل کیے۔ ٹیکس کم ہونا اور برآمدات زیادہ ہونا پاکستان کے لیے اچھا ہے۔ اسکا الٹ ٹھیک نہیں۔
  12. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    بات آپکی صحیح ہے۔ دلچسپی کی خاطر عرض ہے کہ دھونک مچھلی یا سنگِ ماہی (انگریزی: Stonefish، سائنسی نام: Synanceia) دنیا کی انتہائی زہریلی اور بدنما مچھلی سمجھی جاتی ہے جسے صرف جاپانی ہی کھاتے ہیں۔ اسکو پکانا آسان نہیں ہے۔ دھونک مچھلی کے اعضا خصوصاً جگر، جلد اور بیضہ دانیوں میں ٹیٹروڈٹوکسین نامی...
  13. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    عُمُوماً درمیانے یا چھوٹے سائز کے سستے کھٹے انار قندھاری نہیں ہوتے۔
  14. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    سالن والی مچھلی کھانے کی عادت نہیں ہے تو کچھ خاص مزیدار نہیں رہا۔ بہرحال ہوٹل کھچا کھچ مچھلی کے بنگالی شائقین سے بھرا ہوا تھا۔
  15. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    مہارت اپنی جگہ مُسَلَّم ہے لیکن وہ ہم کراچی والوں کی طرح فرائی کے بجائے سالن والی مچھلی کھاتے ہیں۔ اسکا تجربہ قطر میں ایک بنگالی ہوٹل میں ہوا۔
  16. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    کراچی گلشن کے علاقے میں قندھاری انار 300 کا اور کھٹا کوئٹہ کا انار 250 روپے ہے۔
  17. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    جو چلغوزہ پاکستان میں 16000 کا بک رہا ہے، وہی برطانیہ میں 30،000 یا 85 پاؤنڈ سٹرلنگ کا بکتا ہے۔
  18. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    چلغوزہ برآمد ہورہا ہے تو اچھا ہے نا! ڈالر قومی خزانے میں آئیں گے جس سے ضروری اشیاء مثلا ادویات، مشینری اور زراعت سے متعلقہ درآمدات کی جا سکیں گی۔
  19. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہاں کراچی میں مرغی کا گوشت 500 روپے کلو اور زندہ مرغی 360 روپے فی کلو ہے۔ حالانکہ انڈیا میں ایک ڈالر 84 روپے اور پاکستان میں 284 روپے ہے۔ اس حساب سے پاکستان میں گوشت کی قیمت 3.5 گنا ہونی چاہیے تھی۔ یعنی 700 روپے فی کلو۔
  20. سید رافع

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    ملیر کراچی کی لیاقت مارکیٹ میں ایک کانٹے کی مچھلی 500 روپے کلو مل رہی ہے۔ مچھلی کا نام یاد نہیں رہا لیکن ایک کانٹے کی ہے۔ کراچی میں سوک سینٹر پر اور خاص کر بیت المکرم مسجد کے بالمقابل اکرم فش پوائنٹ پر گرل اور فرائی مچھلی 2000 روپے کلو ملتی ہے۔ یہ لوگ مشکا، سرمئی اور رہو مچھلی بیچتے ہیں۔
Top