فیصل عظیم فیصل بھائی آپ کے نزدیک زمین کے لیے جنگ آزادی لڑنا اور معصوم قتل کرنا ہر انسان کا اولین فرض ہے ۔ اسکا سیاسی حل نہ مل جل رہنا اور قائل کرنا ہے، نہ ہی ہجرت ہے اور نہ ہی دو اسٹیٹ کے عمل میں شرکت کرنا ہے؟
فیصل عظیم فیصل بھائی کیا اسرائیل بھی حق بجانب ہو گاکہ ہر مصری کو جب چاہے مار دے کیونکہ وہاں بھی 18 سے 30سال تک لازمی فوجی ٹرینگ سے گزرنا ہوتا ہے؟ ثبوت کے لیے ربط
فیصل عظیم فیصل بھائی آپ نے امریکہ میں فلسطینی آوازوں کو دبانے کے بارے میں یہ نہیں بتایا کہ اخوان المسلمون، جماعت اسلامی اور دیگر سینکڑوں تنظیموں کو کیوں حکومتی سطح پر دہشت گرد قرار نہیں دیا؟ کیا وجہ ہے غزہ کے لوگ جو اسرائیل کو صفحہ ہستی سے مٹا کر ناحق خون بہانا چاہتے ہیں صرف انہی آوازوں کو پست...
غزہ کے مسلمانوں کو ان ممالک کی طرف سے ماضی میں طرح طرح کی آفر آتی رہیں لیکن اسکو نظر انداز کر کے انہوں نے 2017 میں اخوان سے علحیدگی اختیار کر کے خاص طور پر الگ راہ چنی۔ حماس نے ISIS، TTP اور القاعدہ کی راہ چن لی ہے۔
محمد احسن سمیع راحلؔ بھائی 7 اکتوبر سے پہلے کا غزہ بہتر حالت میں تھا یا بعد کا؟ اس سوال سے آپ شاید عقل کے استعمال پر آئیں۔ اسرائیل امپیریل طاقتوں اور مسلم ممالک کے ساتھ مل کر اپنا رقبہ بڑھانا چاہتی ہے۔ اس عمل کو روکنے کی سیاست وہ نہیں جو حماس نے اختیار کی بلکہ وہ ہے جو پاکستان، ایران، مصر، اردن...
محمد عبدالرؤوف بھائی عقل سے کام لیں۔ جس شخص کے پیٹ بدن گھر ہر ہر جگہ سود کی ناپاکی لپٹی ہوئی ہو وہ جہاد تو دور کی بات نماز تک خشوع وخضوع کے ساتھ نہیں پڑھ سکتا۔ ایسا بچوں عورتوں اور بوڑھوں کو ہی قتل کرے گا!
جہاد اصغر تلوار سے قتال ہے جن کا ان اشعار میں تذکرہ ہے۔ جہاد اکبر نفس سے جہاد ہے۔
موجودہ سودی معشیت پر اسلامی علماء کا اتفاق ہے کہ ہر ایک کے پیٹ میں کچھ نہ کچھ حرام پہنچ رہا ہے۔ حرام کی وجہ سے جہاد اکبر سے فرصت نہیں کیونکہ نفس اللہ کی عبادت سے سست ہیں۔ مسلمانوں کی نیتوں میں سودی معشیت کی وجہ...
اگر پاکستانی بھی جماعت اسلامی، فضل الرحمن، تحریک لبیک پاکستان جیسی تحریکوں کو بڑی اکثریت سے منتخب کر لیں تو وہ دن دور نہیں جب سیالاکوٹ، لاہور، اسلام آباد اور کراچی پر ہندوستان بمباری کر رہا ہو گا۔
یہاں یہ واضح کر دینا ضروری ہے کہ جہاں جیسے لوگ ہوتے ہیں ویسے ہی قوانین بنتے ہیں۔ غزہ کے لوگوں کے جیسے خیالات تھے ویسی ہی حکومت وہاں بن گئی۔ 2006 میں غزہ کی عوام نے الیکشن کی مدد سے حماس کو بڑی اکثریت سے منتخب کیا۔ حماس اور غزہ کے لوگ اسرائیل کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کا المناک ارادہ دل میں رکھتے ہیں۔
علی وقار بھائی یہ فلسفہ نہیں ہے۔ آج آپ اور دیگر دوست احباب بھی شدت جذبات میں بہہ جائیں اور حماس نما حکومت لے آئیں، تو کچھ دور نہیں پاکستان پر ہندوستان بمباری کر رہا ہوگا۔
فیصل بھائی میں نے خود FGRF کے تحت غزہ کے بچوں، عورتوں اور مردوں کے لیے عطیہ بھیجا ہے تاکہ انکی تکلیف حل کرنے میں حصہ ڈال سکوں۔ لیکن غزہ کے مسلمانوں کی نااہلی اور کم عقلی روز روشن کی واضح ہو چکی ہے۔
آپ نے ستر سال سے چلنے والے حالات کو، عرب ممالک میں ہجرت کے ناممکن ہونے کو، مغربی ممالک کے...
بات یہ ہے کہ مسلم ممالک میں فلسطینیوں کی ہجرت عین سنت, عقل کے عین مطابق اور ہجرت حبشہ و مدینہ کی نقل ہے۔ غزہ کے مسلمان اس قدر کم عقل ہیں کہ ایسے لیڈروں کو منتخب نہیں کیا جو یا تو مفاہمت کی سیاست بدلتے عالمی حالات میں اختیار کرتے یا ہجرت کی راہ ہموار کرتے۔ اسکے بجائے عورتوں بچوں اور نہتے یہودیوں...
260 لوگ جن میں عورتیں بچے اور مرد شامل تھے سپر نوا میوزک فیسٹول میں مارے۔
کل ملا کے 1200 مارے ۔ان میں 845 عام شہری جن میں عورتیں بچے اور مرد شامل تھے۔ 350 فوجی اور پولیس والے مارے۔ کل 36 بچے مارے۔ بعض کو ذبح کیا۔ بعض کو جلایا۔ بعض کو گولیاں ماریں۔...