نتائج تلاش

  1. سید رافع

    کیا تروایح سنت رسولﷺ ہے؟

    سنت رسولﷺ میں کہیں بھی تروایح نام کی کسی نماز کا کوئی ذکر نہیں۔ ناہی سنت رسولﷺ میں ایسی کسی نماز کا ذکر ہے جو بیس رکعت کی ہو، جس میں پورا قرآن پڑھ کر سنایا جائے اور ستائیسویں شب تک پورے قرآن کی تلاوت مکمل کر لی جائے۔ اس کے برعکس تراویح کی جماعت بنانے والے اصحاب کو مسجد نبوی ﷺ سے نکالنے اور جماعت...
  2. سید رافع

    پاکستانی والدین کس قسم کی تعلیم کے طلب گار بنیں؟

    بعض پاکستانی کہتے ہیں کہ فن لینڈ کی آبادی ہی 55 لاکھ ہے سو وہ اس لیے اس قسم کی تعلیم برداشت کر سکتے ہیں۔ حالانکہ بہت سے نکات ایسے ہیں جو محض سوچ کی تبدیلی سے رائج کیے جا سکتے ہیں۔
  3. سید رافع

    پاکستانی والدین کس قسم کی تعلیم کے طلب گار بنیں؟

    ایک مختصر مگر جامع کتاب فن لینڈ کا نظام تعلیم کا مطالعہ کرنا ہوا۔ سوچا کیوں نا پاکستانی والدین تک اس کے خاص نکات پہنچاوں۔ فن لینڈ کے اِس قدر بہترین تعلیمی نظام کے پس منظر کو دیکھا جائے تو یہ بات نہایت واضح طور پر دکھائی دیتی ہے کہ اُنھوں نے اِس راز کو پا لیا ہے کہ اقوام کی لازوال بقا اور ناقابل...
  4. سید رافع

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    فن لینڈ کا تعلیمی نظام
  5. سید رافع

    تاسف فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار محمد قوی خان انتقال کرگئے !

    اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
  6. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    عاطف میاں میرٹ پر بیشک پورے ہوں لیکن وہ ایک ایسے ملک میں مشیر بنے تھے جہاں لوگ پوری پوری زندگی فقہ حنفی کی کتابیں پڑھنے پڑھانے میں گزارتے ہیں۔ نا صرف یہ، بلکہ لڑکپن سے ہی ان افراد کی معاشی ضروریات فقہ حنفی کے مسجد و مدارس کے چندے سے پوری ہوتی ہیں۔ بہتر یہ ہو گا کہ عمران ایسے معاشی ماہرین تلاش...
  7. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مسٹر جناح آغاخانی خوجہ تھے جو سات اماموں کو مانتے تھے۔ بعد میں وہ اثنا عشری شیعہ ہو گئے تھے۔ ابتدائی تعلیم اور لندن نے انکو سیکیولر بنا دیا۔ اب وہ ایک خوارج زدہ مسلمان قوم سے سیاست کیسے کرتے اس کی کچھ مثالیں یہ ہیں: جمہوریت 1300 سال قبل سیکھ لی تھی، کوئی ان سے پوچھے کیسے؟ قائداعظم نے پاکستان...
  8. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مسٹر جناح نے ساری زندگی ایک سیکیولر مرد کی حیثیت سے گزاری۔ ظاہر ہے وہ دیوبندی یا بریلوی ریاست تو بنانے سے رہے! مسٹر جناح نہ ہی ٹی ایل پی یا دعوت اسلامی جیسی سیاست کرتے رہے نہ ہی انکا محور زندگی تحریک طالبان پاکستان یا تبلیغی جماعت جیسا تھا۔ انکے نزدیک ان گروہوں پر مشتمل ایسی ریاست کا قیام درپیش...
  9. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    اسٹینلے ولپرٹ اپنی کتاب جناح آف پاکستان میں لکھتے ہیں کہ ١٩٠٧ تک کانگریس دو دھڑوں میں بٹ چکی تھی۔ ایک ڈھڑ اعتدال پسند تھا جبکہ دوسرا انقلاب پسند۔ انقلاب پسند گروہ کے سرکردہ لیڈر تلک کی انقلابی تحریریں اسکے اخبار کیسری میں شایع ہوتیں۔ انہیں تحریروں کی وجہ سے ١٩٠٨ میں اسے گرفتار کیا گیا۔ تلک نے...
  10. سید رافع

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    یہ تو کراچی سے بھی کام نہیں کر رہا!
  11. سید رافع

    مردم شماری 2023 اور آپ کی توقعات

    ویب سائٹ کا لنک مل سکتا ہے؟
  12. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    مسٹر جناح کی ۱۱ اگست ۱۹۴۷ کی تقریر جس سے واضح ہوتا ہے کہ وہ ایک عام انسانیت دوست ریاست کا قیام چاہتے تھے ناکہ اہلسنت یا کسی دوسرے عقیدے کی شرعی ریاست۔ میرے نزدیک بھی یہی ہر مسلمان کا مقصد ہونا چاہیے کہ ریاست میں انسانیت اور انسان دوستی پیدا ہو۔ مسٹر جناح نے اپنی تقریر میں کہا: جناب صدر...
  13. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    کچھ ضمنی موضوع بھی آہی جاتے ہیں۔ گفتگو واپس جناح پر چلی جائے گی۔
  14. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    معلوم ہوتا ہے کہ آپ ہر اس انسان سے بغض رکھتے ہیں جو کسی دوسرے سے بغض رکھتا ہو۔ یوں تو آپکا بغض محدود اور متعین نہیں رہے گا جبکہ بغض کی بھی حدود ہیں۔
  15. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    دعوی نبوت بھی تو شدید نوعیت کا ہے۔
  16. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    غیر اہلسنت تو ہے۔ سیدھا سا حساب ہے کہ ایسی ریاست جہاں اہلسنت بریلوی کی تعداد زیادہ ہے، یہ کیسے ممکن ہے کہ قادیانی مذہب کی بنیاد پر حکومت اور برتری حاصل کر سکیں۔
  17. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    یہ کیسے ممکن ہوتا جبکہ بقول ڈاکٹر اشتیاق احمد ملک کی اکثریت اہلسنت بریلوی ہے؟ مسٹر جناح جمہوری طریقوں پر چلتے تو اسمبلی میں اکثریت مسلمانوں کی ہی ہوتی جو اگر سیکیولر نہ ہوتے تو کسی نہ کسی عالم دین کے مرید ہوتے۔
  18. سید رافع

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    ١٩٠٦ میں بریلوی مکتب فکر قادیانیوں کو کافر قرار دے چکا تھا۔
Top