نتائج تلاش

  1. طالش طور

    چوکر کی چائے

    بچھڑا مراسلہ لکھتے ہوئے فون پر کال آ گئی اس لئے خود بخود ہی نہ مکمل مراسلہ ارسال ہو گیا اس کے لئے معذرت
  2. طالش طور

    چوکر کی چائے

    آپ کے تجویز کرتا دونوں ٹوٹکے کاپی کرکے سوجا محترمہ کو واٹس ایپ کر دیئے ہیں تاکہ ہم بھی ان کا سایہ کا سکیں اور آپ کے
  3. طالش طور

    دیار حسن میں تم لاجواب ہو جیسے

    سر الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: یاسر شاہ اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے دیار حسن میں تم لاجواب ہو جیسے کسی چمن کا شگفتہ گلاب ہو جیسے ترے وجود کا وہ احترام ہے دل میں کہ تُو وفا کی مقدس کتاب ہو جیسے وہ تیری جھیل سی آنکھیں کہ جیسے مے خانے چھلکتی ان میں ہمیشہ شراب ہو جیسے رخِ حسین...
  4. طالش طور

    شام ڈھلتے ہی تری یاد نے آنا ہوگا

    شام ڈھلتے ہی تری یاد کو آنا ہوگا اپنی سوچوں میں تقدس کو سجانا ہوگا حضور والا مطلع کی مکمل وضاحت کے لئے شاید مجھے مگس کے باغ میں آنے سے لیکر پروانے کا خون ہونے تک کی داستان بیان کرنی پڑے گی دراصل یادِ محبوب میرے لئے مقدس ہے جس کے لئے مقدس مقام کا چاہیے اسی لئے مصرعۂِ ثانی اسی تخیل کو ظاہر کرتا...
  5. طالش طور

    آرزو

    قیمتی رائے کے لئے شکریہ جناب
  6. طالش طور

    سفیر امن بنا دے یہ شاعری مجھ کو

    عجیب راہ پہ لے آئی زندگی مجھ کو خوشی بھی درد میں لپٹی ہوئی ملی مجھ کو ہر ایک شخص کے بہروپ ہیں یہاں سو سو لگے ہے شکل ہر اک ظاہرًا بھلی مجھ کو نہ ہو سکا میں خدا کا ُ نہ تیرے در کا غلام سمجھ میں آیا نہ دستور بندگی مجھ کو تمام عمر مقید رہا ہوں زنداں کا نہ مر ہی جاؤں ملے جو فضا کھلی مجھ کو...
  7. طالش طور

    شام ڈھلتے ہی تری یاد نے آنا ہوگا

    شام ڈھلتے ہی تری یاد نے آنا ہوگا اپنی سوچوں میں تقدس کو سجانا ہوگا گوہرِ عشق و وفا ڈھونڈ رہا ہوں کب سے ڈھونڈنے پار تخیل سے بھی جانا ہوگا فرحت جاں نہ سہی وحشتِ دوراں ہی سہی کچھ تو بازار تمنا سے کمانا ہوگا تابشِ حُسن تو حوروں سے ہے بڑھ کر تیری کوئی مسکن ترا جنت سا بنانا ہوگا ہمسفر رہ میں...
  8. طالش طور

    آرزو

    سر الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: یاسر شاہ محمد خلیل الرحمٰن اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے آرزو تیری مورت میں تخیل میں تراشوں جب بھی آرزو بن کے نہ جانے تجھے کیا کیا سوچوں ڈوب جاتا ہوں تمنا کے بھنور میں اکثر تجھ سے ملنے کی ہمہ وقت دعائیں مانگوں ایک پنچھی کی طرح تیرے چمن میں اتروں اپنی...
  9. طالش طور

    آپ کی رائے

    وعلیکم السلام جی ضرور بتاتے لیکن یہ تو صرف بینا لوگوں کا کام ہے
  10. طالش طور

    ٹرُو اور مٓرُو

    جی میں نے تو اجتماعی انٹرویو کا زمرہ منتخب کیا تھا
  11. طالش طور

    ٹرُو اور مٓرُو

    کیا اپ کہ ہاں بھی عید کے دوسرے دن کو ( ٹرُو ) اور تیسرے دن کو ( مٓرُو ) کہا جاتا ہے؟
  12. طالش طور

    شام ڈھلتے ہی تری یاد نے آنا ہوگا

    کچھ ادھر بھی کرم کی نظر چاہیے
  13. طالش طور

    ترے حوالے سے

    جی ٹھیک ہے طالش کی جگہ (اب تو) لکھ دیتے ہیں
  14. طالش طور

    ترے حوالے سے

    سر الف عین
  15. طالش طور

    شام ڈھلتے ہی تری یاد نے آنا ہوگا

    سر الف عین اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے شام ڈھلتے ہی تری یاد نے آنا ہوگا اپنی سوچوں میں تقدس کو سجانا ہوگا گوہرِ عشق و وفا ڈھونڈ رہا ہوں کب سے ڈھونڈنے پار تخیل سے بھی جانا ہوگا فرحت جاں نہ سہی وحشتِ دوراں ہی سہی کچھ تو بازار تمنا سے کمانا ہوگا تابشِ حُسن تو حوروں سے ہے بڑھ کر...
  16. طالش طور

    سفیر امن بنا دے یہ شاعری مجھ کو

    سر الف عین اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے لپٹ کے درد میں ہر اک خوشی ملی مجھ کو عجیب راہ پہ لے آئی زندگی مجھ کو ہر ایک شخص کے بہروپ ہیں یہاں سو سو لگے ہے شکل ہر اک ظاہرًا بھلی مجھ کو نہ ہو سکا میں خدا کا ُ نہ تیرے در کا غلام سمجھ میں آیا نہ دستور بندگی مجھ کو تمام عمر مقید رہا ہوں...
  17. طالش طور

    مبارکباد عیدالفطر کی مبارک باد قبول کریں

    وعلیکم السلام ہماری طرف سے بھی اردو محفل کے تمام معزز ارکان کی خدمت میں عید الفطر کی تبریک و تہنیت قبول ہو
  18. طالش طور

    لَٹ اُلجھی سُلجھا جا

    شاید انہوں نے یہ کہنا چاہا ہے کہ ناگن کا ڈسا تو پھر بھی بچ ہی جائے گا لیکن جیسے انھوں نے شرمسار کر دیا اس کا بچنا ناممکن ہوگا اس لئے انہوں نے چلو بھر پانی کے سنبھال کر رکھنے کا مشورہ دیا ہے بہرحال بڑی خوبصورت تحریر ہے اور آخر میں دعا کے لیے آمین
Top