نتائج تلاش

  1. طالش طور

    اک سچ کے سبب ساری دنیا نے مجھے چھوڑ

    سر برائے نظرثانی ایام کی گردش سے مایوس نہ ہو جانا امید کا تم تھامے ہاتھوں میں الم رکھنا کب روح نکل جائے کب سانس بھی رک جائے پہلے مرے مرنے سے تم گھر میں قدم رکھنا
  2. طالش طور

    اک سچ کے سبب ساری دنیا نے مجھے چھوڑ

    سر الف عین اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے تاعمر مرے دل پر تم اپنا کرم رکھنا وعدے جو کئے مجھ سے تم ان کا بھرم رکھنا کب روح نکل جائے رک جائیں مری سانسیں جاں جانے سے پہلے تم آنگن میں قدم رکھنا ایام کی گردش سے مایوس نہ تم ہونا بس ہاتھ مرا تھامے جذبوں کو گرم رکھنا چاہا نہ کسی بت کو انسان...
  3. طالش طور

    مری یہ آنکھیں تو جاگتی ہیں

    سر الف عین اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے مری یہ آنکھیں تو جاگتی ہیں نہ پوجھ تیری جدائی مجھ پر عذاب برسائے کیسے کیسے میں بےقراری کی آخری حد کو چھو کے کتنا تڑپ رہا ہوں میں ضبط کی آخری حدوں سے نکل کے کتنا سلگ رہا ہوں میں تیری چاہت بسا کے دل میں تری جدائی میں جل رہا ہوں اداس رفتار...
  4. طالش طور

    ریشم سا بدن اس کا کمخواب سی ہیں آنکھیں

    سر الف عین اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے اک شخص کے چہرے پر نایاب سی ہیں آنکھیں ہے حسن سمندر سا گرداب سی ہیں آنکھیں کچھ روز ہوئے اس کو میں دیکھ نہیں پایا دل ہے مرا افسردہ بے تاب سی ہیں آنکھیں معصوم سی ہیں باتیں اس شخص کی سب باتیں ہیں ہونٹ بھی پاکیزہ محراب سی ہیں آنکھیں چہرے پہ سکوں اس...
  5. طالش طور

    میں ایک شب ہوں اماوس کی تم ضیا دے دو

    یہ سرد آہیں جلاتی ہیں میری نس نس کو قریب آ کے تم انفاس کی صبا دے دو کبھی تو زلف کو شانوں پہ اپنے بکھراؤ اور ان کی چھاؤں میں پل بھر مجھے جگہ دے دو مرے لیے کبھی ہونٹوں کے جام چھلکاؤ مئے دہن سے کبھی درد کی دوا دے دو چلے بھی آؤ مکمل جھلک لیے اپنی میں ایک شب ہوں اماوس کی , تم ضیأ دے دو تمھاری...
  6. طالش طور

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مجھے واقعی لڑی کے اصول کا علم نہیں تھا
  7. طالش طور

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جزیرہ نما
  8. طالش طور

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہ ز ج ی ن ر ا م
  9. طالش طور

    تعارف تعارف طالش حسین طور

    جناب الف عین صاحب دیر سے جواب دینے کے لئے معذرت معاونین میں سب سے پہلے میری زوجہ محترمہ سمیرا طالش شامل ہیں اور ان کے علاوہ سعید احمد سجاد بھی میرے معاونین میں شامل ہیں ان سے گزشتہ 20 سال سے مشق سخن پر بات ہوتی رہتی ہے
  10. طالش طور

    کتاب

    سعید احمد سجاد بھائی دیگر احباب مجلس کی رائے بہت مقدم ہے لیکن یہ بات بالکل درست ہے کہ جب کتابل مادی طور پر ہاتھ میں ہو تو شاید ہمارے معاشرے میں تب ہی کسی فرد کو صاحب کتاب گردانا جاتا ہے دوسری بات یہ ہے کہ ہم آپ دیہاتی پس منظر سے تعلق رکھتے ہیں جہاں پر انٹرنیٹ پر کتابیں پڑھنے کا رجحان بالکل نہیں...
  11. طالش طور

    میں ایک شب ہوں اماوس کی تم ضیا دے دو

    سر الف عین اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے دل و نگاہ کی مجھکو کبھی عطا دے دو کرم کرو ذرا بیمار کو شفا دے دو یہ سرد آہیں جلاتی ہیں میری نس نس کو قریب آؤ کہ سانسوں کی تم صبا دے دو کبھی تو زلف کے بادل گھنے سے پھیلاؤ تو ان کی چھاؤں میں پل بھر مجھے جگہ دے دو مرے لئےکبھی ہونٹوں کے جام...
  12. طالش طور

    کوچۂِ یار سے نکلے تو کدھر جائیں گے

    سعید احمد سجاد صاحب کی معاونت سے یہ اشعار نظرثانی کے لئے دوبارہ ارسال کیے ہیں ہیں
  13. طالش طور

    تعارف تعارف طالش حسین طور

    خوش آمدید کہنے کے لیے تمام احباب کرام کا شکریہ انشاءاللہ اس فورم سے مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
  14. طالش طور

    کوچۂِ یار سے نکلے تو کدھر جائیں گے

    سر الف عین یاسر شاہ سید عاطف علی
  15. طالش طور

    کوچۂِ یار سے نکلے تو کدھر جائیں گے

    احباب کی رائے اور قیمتی تبصرے درکار ہیں
  16. طالش طور

    تعارف تعارف طالش حسین طور

    :good1::good1::good1:
  17. طالش طور

    تعارف تعارف طالش حسین طور

    میرا تعلق کھلی فضاؤں کے شہر عارفوالا سے ہے جہاں پر بچپن بیتا اور کالج کی تعلیم تک پہنچتے پہنچتے مشق سخن کا آغاز کردیا تھا بی ایس سی بورےوالا سے مکمل کی جہاں پر مجھے جناب اورنگزیب صاحب ودیگر صاحبان کتاب سے واسطہ پڑا اسی طرح عارفوالا میں الفت رسول مرحوم اور متین یونس صاحب جیسے صاحبان کتاب سے...
Top