نتائج تلاش

  1. طالش طور

    کوچۂِ یار سے نکلے تو کدھر جائیں گے

    سر الف عین اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے یہ نہ ہوگا کہ تری یاد میں مر جائیں گے بس یہی ہے کہ ذرا اور بکھر جائیں گے گر یہ اشکوں کی برستی ہوئی جھڑیاں نہ رکیں ان کے سیلاب میں چپکے سے اتر جائیں گے جس طرح وصل کی گھڑیوں کا پتہ تک نہ چلا ایسے تنہائی کے لمحے بھی گذر جائیں گے منصفو اور...
  2. طالش طور

    ہائے اس موڑ پہ جینے کی دعا دی کس نے

    شکریہ سر آپ کی قیمتی رائے سے متفق ہوں
  3. طالش طور

    ہائے اس موڑ پہ جینے کی دعا دی کس نے

    جناب سید عاطف علی شاہ صاحب جس طرح آپ فرما رہے ہیں اس طرح سے تو بہر یکسر تبدیل ہو جائے گی اور نئے سرے سے تمام اشعار کی مشق کرنی پڑے گی بہرحال غزل کو سراہنے کے لئے شکریہ
  4. طالش طور

    ہائے اس موڑ پہ جینے کی دعا دی کس نے

    تمام احباب کرام کا بصد شکریہ کہ بہت زیادہ داد و تحسین سے نوازا گیا نا چیز اس قابل تو نہیں
  5. طالش طور

    ہائے اس موڑ پہ جینے کی دعا دی کس نے

    سر الف عین اور دیگر احباب سے اصلاح کی درخواست ہے میں نہیں رند مجھے آج پلا دی کس نے تیرے بیمارِ تمنا کو دوا دی کس نے دل یہ کہتا ہے کہ بے نوری کا ماتم کرلوں میری آغوش میں یہ رات سلا دی کس نے اپنی گم گشتہ جوانی کی جھلک سے پوچھو خود کو خود ساختہ ہجراں کی سزا دی کس نے اپنے چہرے کو اسیری کی...
  6. طالش طور

    نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    لب سے اسم نبی جو نکالا ہو گیا تیرگی میں اجالا تو ہے امت کو بخشانے والا تیری ہستی ہے دو جگ سے اعلیٰ تو نے پتھر کو کلمہ پڑھایا اور سجدہ شجر سے کرایا تو ہے شق القمر کرنے والا تیری ہستی ہے دو چگ سے اعلیٰ دو جہانوں کی رحمت بھی تو ہے مہر ختم نبوت بھی تو ہے مرتبہ تیرا نبیوں سے بالا تیری ہستی ہے دو جگ...
  7. طالش طور

    نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    سر الف عین اور دیگر احباب سے اصلاح و تنقید کی درخواست ہے منہ سے اسم نبی جو نکالا ہو گیا تیرگی میں اجالا تو ہے امت کو بخشانے والا تیری ہستی ہے دو جگ سے اعلیٰ تو نے پتھر سے کلمہ پڑھایا اور سجدہ شجر سے کرایا تو ہے شق القمر کرنے والا تیری ہستی ہے دو چگ سے اعلیٰ دو جہانوں کی رحمت بھی تو ہے...
  8. طالش طور

    وداعِ مولائے کائنات

    مغموم انبیاء تھے فرشتے تھے سب اداس دیکھو کہ فاطمہ کے وہ دلہا چلے گئے دنیا سے کائنات کے مولا چلے گئے وہ میثم و کمیل کے آقا چلے گئے سر نظر ثانی فرما دیں
  9. طالش طور

    وداعِ مولائے کائنات

    بہت شکریہ سر .میں بہتر کرنے کی کوشش کرتا ہوں
  10. طالش طور

    وداعِ مولائے کائنات

    سر الف عین اور دیگر احباب سے اصلاح و تنقید کی گذارش ہے دنیا سے کائنات کے مولا چلے گئے ہر بے کس و غریب کے آقا چلے گئے کوئی نہ جانے کون تھے ان کےکفیل وہ سارے یتیم بچوں کے بابا چلے گئے مشکل کشا نہیں ہیں مرے سامنے تو کیا مشکل کشائی جاری ہے مولا چلے گئے مغموم انبیاء تھے فرشتے بھی رو دیئے...
Top