نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    مبارکباد ماہ رمضان کی آمد مبارک!

    آپ کو بھی ماہ رمضان کے مہینے کے منتھ کی مبارک :sneaky:
  2. شہزاد وحید

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    یہ بھی نعمت ہے۔ اسی میں بھی میں اسی ویک اینڈ پر اسلام آباد کے گردونواح میں کچھ ایسی جگہوں پر ہو آیا ہوں جہاں گرمی کا زور کم تھا۔ اور باقی جہاں گرمی تھی وہاں ای سی سواری ۔:sneaky:
  3. شہزاد وحید

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    اپنی برانچ سٹاف کا ٹور لیکر میں 23 مارچ والے دن گیا تھا ان ساری جگہوں پر تو گرم موسم تھا اچھا خاصا آپ نے تو کمال کیا ہے جون میں جا کر۔
  4. شہزاد وحید

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    یہاں اپلوڈ کی آپشن ہی نہیں۔ اور یہاں والے سارے ممبر فیس بک پر بھی ہیں۔ :sneaky:
  5. شہزاد وحید

    کھیوڑہ نمک کی کان کی سیر

    ہائے لوگ سردیوں میں جانے والی جگہوں پر گرمیوں میں کیوں جاتے ہیں۔ :LOL: یہاں تک گئی تھیں آپ تو ساتھ ہی کچھ دور کٹاس راج مندر پڑتا ہے چکوال کے راستے میں، وہ اس سے کئی گناہ بہتر سیر گاہ ہے۔ وہاں سے ہو لینا تھا۔
  6. شہزاد وحید

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    جنگل ٹریکس سے تو میں ہو بھی آیا ، ساتھ میں نیلا سنڈ بھی اور شام کو مونال بھی ہو آیا تھا۔ تصاویر فیس بک پر شئیر کروں گا۔
  7. شہزاد وحید

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    میرے پلانز بس شروع ہونے والے ہیں۔ میرا اس بار ارادہ پہاڑی علاقوں کے ساتھ ساتھ میدانی علاقوں کا بھی ہے مگر وہ ظاہری بات ہے گرمیاں ختم ہونے کے بعد۔ میدانی علاقوں میں سے میں ساہیوال، ہڑپہ، ملتان اور بہاولپور ہو آیا تھا اب گھڑی خدا بخش، چولستان، کراچی اور موئن جوڈرو کا پلان ہے۔ اس ویک اینڈ پر میں...
  8. شہزاد وحید

    عورت پر ہلکا سا تشدد

    میرے تو خیال میں یہاں بھی وہی مثال پوری آئے گی شریف آدمی والی یا کمزور پارٹی والی۔ جو بندی تو برداشت کر لیتی ہے اسے پھر مزید زد وکوب کیا جاتا ہے مزید ذہنی و جسمانی اذیت کا سامان کیا جاتا ہے مگر جو آگے سے پوری پیش آئے اور اینٹ کا جواب پتھر سے دے اس سے اگلی دفعہ پھر کوئی پنگا نہیں لیتا۔
  9. شہزاد وحید

    فلم ماہِ میر

    جتنے منہ اتنی باتیں :LOL:
  10. شہزاد وحید

    فلم ماہِ میر

    میرا سب آرڈینیٹ مجھے روز کہتا/کہتی ہے کہ سر میرے ساتھ ماہ میر دیکھنے چلیں، میں کہتا ہوں میں نہیں جانا۔ میں دیکھنی بھی نہیں یہ۔
  11. شہزاد وحید

    پاکستانی موسیقی کیلئے اسپاٹی فائی جیسی اسٹریمنگ سروسز؟

    لیں جی یہ کہتا کہ پاکستان میں تو میں اویلیبل ہی نہیں
  12. شہزاد وحید

    پاکستانی موسیقی کیلئے اسپاٹی فائی جیسی اسٹریمنگ سروسز؟

    یعنی انڈرائیڈ ایپلکیشن سے اپلوڈنگ نہیں ہوتی۔ بے کار ہی ہوئی نہ پھر :LOL:
  13. شہزاد وحید

    پاکستانی موسیقی کیلئے اسپاٹی فائی جیسی اسٹریمنگ سروسز؟

    ہاں پرو ورژن میں ایچ ڈی سٹریمنگ اور 320 کے بی پی ایس ڈاونلوڈ کی سہولت ہے۔ ہزار روپیہ آپ بھی لگا لیں اچھے رہے گے۔
  14. شہزاد وحید

    پاکستانی موسیقی کیلئے اسپاٹی فائی جیسی اسٹریمنگ سروسز؟

    مجھے بھی بتائیں کہ اس پر گانے کیسےاپ لوڈ ہوتے ہیں میں نے تو فالتو ایپ سمجھ کر ڈس ایبل کیا ہوا اسے۔
  15. شہزاد وحید

    پاکستانی موسیقی کیلئے اسپاٹی فائی جیسی اسٹریمنگ سروسز؟

    میں نے ابھی پچھلے ہی ہفتے پٹاری، تازی، ساون اور گانا یہ چاروں اپیس ڈاؤنلوڈ کی تھی۔ جن میں سے پٹاری اور گانا کو رکھا ہے باقی دونوں ڈیلیٹ کر دی ہیں۔ ساون اور گانا دونوں ٹکر کی ایپس ہیں لیکن ساون ایک مہنگی ایپ ہے یعنی 500 روپے مہینہ اگر ایپس مکمل استعمال کرنا چاہتے ہیں جبکہ گانا 1000 روپے سالانہ...
  16. شہزاد وحید

    ایکس مین - اپاکولیپس

    بس؟ ساتھ کوئی چھتر پریڈ کا بندو بست نہیں ہوگا؟
  17. شہزاد وحید

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    ساء کا صرف پہلا پارٹ ایک بہترین اور تخلیقی کہانی کا حامل ہے۔ دوسرا پارٹ کسی حد تک ایک بہتر فلم ہے۔ لیکن بعد والے سب بے حد بے کار۔ اور ہاسٹل وغیرہ تو بلکل ہی فضول فلمیں ہیں۔ اصل میں ایک واحد جینر ہارر کا ایسا ہے جو میں نہیں دیکھتا۔ باقی تمام جینر کی کوئی فلم میں نے چھوڑی نہیں ہوگی۔ لیکن ہارر سے...
  18. شہزاد وحید

    لال زادہ - تبصرہ جات

    ہاہاہا بہت دلچسپ
  19. شہزاد وحید

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    ویسے آخری فلم کون سی دیکھی دھاگہ نمبر 1 جو تھا جسے شمشاد صاحب نے بند کر دیا تھا ایک ہزار مراسلے مکمل ہونے پر وہ دھاگہ میں مفید فلموں پر تبصروں دے بھرا پڑا ہے۔
  20. شہزاد وحید

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    میں نے آج تک کوئی فلم دوبارہ نہیں دیکھی
Top