نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    آئیے موویز پر بات کرتے ہیں

    ونس اپون آٹائم ان ویسٹ ایک بلکل فارغ فلم ہے۔ ہاں گڈ بیڈ اگلی ایک بہترین فلم ہے۔
  2. شہزاد وحید

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    کوئی حال نہیں ویسے، ساتویں کلاس کے بچوں کو سر تن سے جدا کرنے کی باتیں بتائی جا رہی ہیں۔
  3. شہزاد وحید

    کیا "مالک " فلم کسی نے دیکھی ہے؟

    میرے خیال میں جتنے بھی مسائل ہیں جیسے رفع یدین کرنا ہے کہ نہیں؟ یزید صحابی تھا کہ نہیں؟ سنی، شعیہ، وہابی، دیوبندی میں سے اصل مسلم کون ہیں؟ یہ سب مسائل ہماری پیدائش سے سینکڑوں سال پہلے کے ہی ہیں جن سے نہ تو ہم نکلنا چاہتے ہیں نا ہمیں کوئی نکلنے دیتا ہے۔ تو پھر arifkarim کو قادیانوں پر پابندی...
  4. شہزاد وحید

    کپتان امریکہ : خانہ جنگی!

    پاکستان میں تو 6 مئی کو ریلیز ہو رہی ہے۔ میں تو تب ہی دیکھ کے بتاؤں گا۔ مجھے سکارلیٹ جانسن کی ٹیم میں سمجھا جائے :D
  5. شہزاد وحید

    میرےباغ کے پھول بوٹے

    16 میگا پکزل ہے۔ اور اچھی خاصی ٹھیک ٹھاک تصویر لیتا ہے۔ میں اب کبھی سیر پروگرام پر الگ سے ڈیجیٹل کیمرا نہیں لے جاتا۔ کچھ دن پہلے جو بہاولپور گیا تھا تو وہاں کے نور محل کی اپنے LG G4 کیمرا سے ہی تصاویر بنائی تھیں۔
  6. شہزاد وحید

    میرےباغ کے پھول بوٹے

    میرا سمارٹ فون LG G4 بلکل ایسی تصاویر لے سکتا ہے کیوں اس کا F بھی 1.8 ہے۔
  7. شہزاد وحید

    چند تصاویر گلابوں کی

    نارنگی رنگ کے گلاب کہتے ہیں اردو میں۔ :LOL:
  8. شہزاد وحید

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    وہ کہتے ہیں کہ ہمیں ملٹی ٹاسکنگ آتی ہے۔
  9. شہزاد وحید

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    ٹیلی گرام دن بدن بہتر ایپلیکشن بنتی جا رہی ہے۔ اس کے فیچرز وٹس ایپ سے بے حد بہتر ہے لیکن فی الحال اتنی پاپولر سروس نہیں۔ لیکن ایک بات قابل غور ہے کہ جتنا لوڈ وٹس ایپ پر ہے اگر اتنا لوڈ ٹیلی گرام پر آجاتا ہے تو کیا پھر بھی ٹیلی گرام کی یہی پرفارمنس رہے گی؟
  10. شہزاد وحید

    واٹس ایپ اور میسنجر کے ہاتھوں ایس ایم ایس کو شکست

    بہت بڑی زیادتی۔ کچا نہ کھا جائیں بات نہ کرنے پر:LOL::LOL::LOL:
  11. شہزاد وحید

    شہرِ شیراز کی چند فضائی تصاویر

    زبردست ترین۔
  12. شہزاد وحید

    جنید جمشید پر حملہ

    مولوی بمقابلہ مولوی۔ لڑو جی لڑو۔ دکھاؤ تماشے
  13. شہزاد وحید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ایسی باتوں کی طرف میرا بہت دھیان ہوتا ہے :devil3::hatoff::warzish:
  14. شہزاد وحید

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہاں پر کئی اشتہار +18 کی کیٹاگری میں بھی آرہے ہیں :whistle::LOL:
  15. شہزاد وحید

    مندارمنی کی سیر

    اؤے ہوئے پاکستان میں نہیں، اس کا مطلب میں نہیں جا سکتا۔
  16. شہزاد وحید

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    سرفراز اور شعیب ملک کے کھیل سے تو ایسا ہی لگا۔
  17. شہزاد وحید

    ورلڈ ٹی ۲۰ - پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ!

    دیکھا میں نے ہائی لائیٹس میں۔ ایک بھی باؤنڈری نہیں ہوئی۔ مجھے تو لگ رہا تھا کہ جان بوجھ کر ایسا کھیل رہے ہیں۔ جیسے بازوؤں میں جان ہی نہیں۔
  18. شہزاد وحید

    انوکھی موسیقی

    ہاہاہاہاہا، عمدہ پرفارمنس۔ ویسے ان گوروں کے پاس فکر معاش سے آزاد ہونے کے بعد کرنے کے لیئے بہت سے اچھوتے آئیڈیاز ہوتے ہیں ، ننھی بچی کا پانی کے راستے دنیا کا سفر کرنا، بائی سائیکل کے ذریعے ہزاروں کلو میٹر طے کرنا، جانوروں کی میلہ منعقد کرنا وغیرہ وغیرہ۔ ہماری تو زندگی نوکری ڈھونڈنے اور نوکری...
  19. شہزاد وحید

    برسلز میں دہشت گردی، کم ازکم 27 افراد ہلاک

    بہت ہی افسوس ناک خبر ہے۔ خنزیر کے بچے معصوم لوگوں کا قتل عام کر کے سمجھتے ہیں کہ اپنا کوئی مقصد پورا ہو گیا۔ اتنے ہی انتہا پسند ہیں تو جا کر چھاؤنیوں میں اعلان عام کر کے حملہ کریں۔ جنگ کریں اور لڑتے ہوئے مارے اور مرے تو ایسی لعن طعن بھی ان کے مقدر میں نہ ہو۔ خیر لعن طعن بھی کیا، دس میں چھ لوگ...
Top