نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    The Witch سب سے خوفناک ہارر مووی

    ہارر فلم ایک واحد وہ جینر ہے جو مجھے بلکل نہیں پسند اور میں نے کبھی کوئی ہارر مووی نہیں دیکھی سوائے بچپن میں وی سی آر پر Evil Dead 2 دیکھی تھی۔ مجھے نہیں پسند ہارر موویز۔ اتنی ڈراؤنی ہوتی ہیں۔
  2. شہزاد وحید

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    میرا پسندیدہ ہے۔ دوسرا ایپی سوڈ بھی دیکھ ڈالا میں۔
  3. شہزاد وحید

    پسندیدہ فلم ؟

    ایج آف ایڈلین بہت پسند آئی تھی مجھے ۔ آرٹ ورک اور سینماٹوگرافی عمدہ تھی۔
  4. شہزاد وحید

    داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

    شادی کی تفصیل اور شرائط بھی لکھ دیتی کہ کتنے عرصے بعد طلاق لینی ضروری ہوگی؟ :cool::ROFLMAO:
  5. شہزاد وحید

    داعش کے رہنما کو قتل کرنے والے شخص سے شادی کرونگی”مصر کی اداکارہ”

    بڑے بڑے لو سٹینڈرڈ لوگ ہیں اس دنیا آپ کو کیا پتہ ہو :D ان کو تو بس یہ ہوتا کہ لڑکی ہو اور زندہ ہو:ROFLMAO:
  6. شہزاد وحید

    "اٹھنی"

    ہاں عنوان یا تو طلاق ہوتا یا بے بے یا پرائمری سکول یا پھر واقعی صاحب تحریر بہتر جانتے۔
  7. شہزاد وحید

    "اٹھنی"

    لیکن وہ چوانیاں تحریر کا عنوان کیسے بن گئی؟
  8. شہزاد وحید

    "اٹھنی"

    تحریر کا عنوان سمجھ نہیں آیا؟ اٹھنی کا ذکر تحریر میں نہیں ہے۔
  9. شہزاد وحید

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    رات دیر تک جاگتا اور صبح دیر تک اٹھنا یہ مطلب ہے یا رات دیر تک جاگنا اور صبح جلدی اٹھنا اور پھر تیرا بجے والا منہ لے کر سارا دن جمائیاں لینا؟
  10. شہزاد وحید

    مراسلہ میٹر

    میرا مراسلہ میٹر تو بہت ہی سلو ہے۔
  11. شہزاد وحید

    مزاحیہ سوال جواب

    آپ کے میاں بہت اچھے ہیں پھر تو. لیکن مجھے آخری دو دفعہ والد صاحب اور چھوٹے بھائی کو ہاسپٹل لے جانا پڑا اور میں نے وہاں ایک مختلف دنیا دیکھی. ایمرجنسی روم تک میں لکھ کر لگایا بڑا سا کہ تین سو روپیہ فی گھنٹا :)
  12. شہزاد وحید

    مزاحیہ سوال جواب

    ایک تہذیب یافتہ اور سند یافتہ لٹیرا ہوتا جو لوگوں کی مجبوری کا فائدہ اٹھا کر من چاہی رقم لوٹ لیتا دوسرا غیر تہذیب یافتہ اور بد مزاج لٹیرا ہوتا جو معاشرے کے تہذیب یافتہ لٹیروں سے تنگ آکر مقابلے پر اتر آتا ہے۔ شادی کے بعد بھی گرل فرینڈز رکھنے کا شوق کس قدر مہنگا پڑ سکتا ہے؟
  13. شہزاد وحید

    بیرون ملک (چائنہ۔۔۔)سے گاڑی منگوانے کا طریقۂ کار

    ہاں جی ہنڈا ویزل 34 لاکھ کی امپورٹ میں پڑتی ہے نئی :ROFLMAO:
  14. شہزاد وحید

    ایکس فائلز

    نہیں نہیں ابھی جو چل رہا ہے۔ پہلا والا معاملہ تو میں نے بھی باقی سب کی طرح "چھوٹے ہوتے" دیکھ رکھا ہے۔
  15. شہزاد وحید

    بیرون ملک (چائنہ۔۔۔)سے گاڑی منگوانے کا طریقۂ کار

    کار یا بائیک امپورٹ کرنا اب کوئی نئی یا مشکل بات نہیں رہی۔ آدھی سے زیادہ آپ کے امپورٹڈ کارز ہی نظر آتی ہیں اب سڑکوں پر۔ میری خود کی روزانہ استعمال والی کار امپورٹڈ ویگن آر ہے۔ آسان حل یہ کہ کسی شو روم والے کے پاس جائیں جو امپورٹڈ کارز کا بزنس کرتا ہے اور اسے کہیں کہ آپ کے بی ہاف پر مرضی کی...
  16. شہزاد وحید

    ایکس فائلز

    میں نے تو ٹورنٹ بازی کر کے تمام اقساط HD میں ڈاؤنلوڈ کر کے رکھ لی ہیں۔ باری آنے پر دیکھوں گا۔ ابھی تو یہ سب سیریز چل رہی ہیں۔
  17. شہزاد وحید

    ایک مشورہ چاہیے. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    علامہ اقبال یونیورسٹی کی ڈگری کی اہمیت ہے بلکل ہے۔ بےدھڑک ایڈمیشن لیں۔
Top