نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    طبی سائنس میں معجزہ، مریض کے دماغ میں لفظ اللہ نمایاں!

    ویسے بھی ہم گناہ گاروں کی گناہ گار آنکھوں پر گناہوں کا پردہ پڑا ہوا ہمیں کہاں نصیب ایسے عکس۔ ہے نا
  2. شہزاد وحید

    طبی سائنس میں معجزہ، مریض کے دماغ میں لفظ اللہ نمایاں!

    عکس بھی شئیر کر دیا ہوتا۔
  3. شہزاد وحید

    پسندیدہ فلم ؟

    بلکل بلکل ریچل مک ایڈمز بڑی اچھی "ہیروئن" ہے. :ROFLMAO:
  4. شہزاد وحید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    جی جی بلکل یہی کیا ہے. جو عارف بھائی نے پہلی پوسٹ میں لنک دیا ہے.
  5. شہزاد وحید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    میرے مراسلہ جات کو بلاوجہ غمناک اور ناقص ریٹنگ دینے کی وجہ؟ محمد امین صدیق
  6. شہزاد وحید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    اور مائکرو سافٹ ورڈ میں یہ جملہ لکھنے سے اس کی یہ حالت ہوئی۔ arifkarim
  7. شہزاد وحید

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    ویسے ڈبل کلک کرنے پر یہ ورژن 2 ہی بتا رہا ہے اور سال بھی 2009۔ arifkarim
  8. شہزاد وحید

    پسندیدہ فلم ؟

    اس فلم کی مونث مرکزی کردار یعنی راچیل مِک ایڈمز مجھے بے حد پسند ہے :in-love: اس وجہ سے بعد میں دو سے بڑھا کر پانچ کر دئے تھے :LOL: اصل میں اس فلم سے پہلے میں نے دو تین فلمیں جیسے کہ A Clockwork Orange اور Trainspotting دیکھی تھیں جن فلموں کا مقصد مجھے بلکل ہی سمجھ نہیں آیا تھا اور پھر یہ ٹائم...
  9. شہزاد وحید

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    ہاں تو شکر ہے چار موسموں والے ملک پاکستان میں رہے ہیں۔ اب اپنے ملک سے کچھ تو سیکھیں گے ہی نا :LOL:
  10. شہزاد وحید

    پسندیدہ فلم ؟

    مزے کی بات یہ ہے کہ مجھے یہ فلم کچھ خاص نہیں لگی تھی یا اس فلم کا مقصد سمجھ نہیں آیا تھا۔ دس مں سے دو نمبر دئیے تھے میں نے اسے۔
  11. شہزاد وحید

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    ہاہاہا بات تو سچ ہے. مگر کب کس نے کہاں آنکھیں چھپا رکھی ہیں؟؟؟ :whistle::giggle:
  12. شہزاد وحید

    پسندیدہ فلم ؟

    یہ وہ فلمیں ہیں جن کو IMDB پر میں نے دس کی ریٹنگ دی ہے۔ :p
  13. شہزاد وحید

    لیپ ٹاپ کے متعلق معلومات درکار ہیں۔

    بیٹری جب مکمل چارج ہو جاتی ہے تو ایڈاپٹر اتار دیتا ہوں. جب دس پرسنٹ رہ جاتی ہے تو دوبارہ چارج پر لگا دیتا ہوں اور سو پرسنٹ پر دوبارہ ہٹا دیتا ہوں. کچھ بھی نہیں ہوا بیٹری کو ان ساڑھے تین سالوں میں. چار گھنٹے چل جاتی ہے.
  14. شہزاد وحید

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    پنجابی میں اسے بولتے ہیں "ویکھن والی اکھ ہونی چائی دی اے" یہ یونیورسٹی کے دور میں میرا پسندیدہ ڈائیلاگ تھا جسے میں بڑے فخر سے بولتا تھا جب کوئی دوست پوچھتا تھا/تھی کہ تمھیں کیسے پتہ چلا؟ :LOL:
  15. شہزاد وحید

    تعارف میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے

    خوش آمدید۔ آپ میں اور مجھ میں دو چیزیں مشترک ہیں۔ ایک نام اور ایک شہر۔ میرا پورا نام شہزاد وحید مغل ہے اور میرا شہر بھی گوجرانوالہ ہے۔ آوارگی کو میں تھوڑا ڈیسنٹلی ٹریولنگ کہتا ہوں اس لئے اسے مشترک نہیں لکھا۔ اور بھی بہت سے لوگ ہیں بس آپ کہ پتہ نہیں۔
  16. شہزاد وحید

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    بہت ہی زیادہ متفق :LOL:
  17. شہزاد وحید

    مغلیہ سلطنت کا فیس بک ٹائم لائن

    چلیں ٹھیک ہیں ہو سکتا ہے اتنے غور سے کسی اور نے پڑھا ہی نا ہو :rolleyes::giggle:
  18. شہزاد وحید

    لیپ ٹاپ کے متعلق معلومات درکار ہیں۔

    میں نے تو 2012 کے شروع میں HP Probook 4530s خریدا تھا 60000 کا۔ اس پھر اس پر ونڈوز 7 انسٹال کر لی تھی۔ وہ دن اور آج کا دن۔ پرفارمنس میں ایک فیصد بھی کمی نہیں آئی۔ نہ بیٹری کم ہوئی نہ پروسیسنگ پاور یا ریم ایشوز۔ استعمال بیش بہا ہے بلکہ بیش بیش بیش بہا ہے۔ اور ظاہری بات ہے پھر چارج بھی بیش بہا...
  19. شہزاد وحید

    پسندیدہ فلم ؟

    میرے سے تو زیادہ ہی ہو جاتی ہے۔ خاص کر کے ایس ایم ایس کرتے وقت۔ بھاری جرمانے بھی بھگت چکا ہوں اس سلسلے میں۔ :LOL:
Top