نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    یوٹیوب کھل گئی پاکستان میں ؟؟؟؟؟؟

    میرے کروم براؤزر میں تو کھلتی ہے ہمیشہ سے۔ کبھی بند نہیں ہوئی۔
  2. شہزاد وحید

    نیا شادی دفتر

    تو جو دوسروں کی میرے پاس پڑی ہیں ان کا کیا کیا جائے؟:D
  3. شہزاد وحید

    نیا شادی دفتر

    اتنا بڑا شادی دفتر اور میرے درخواست ہی نہیں یہاں۔
  4. شہزاد وحید

    ٹام کروز کی نئی مشن امپاسیبل کس کس نے دیکھ لی ہے یا دیکھنے کا ارادہ ہے؟

    دستیاب ہو چکی ہے۔ کچھ دن پہلے دیکھی تھی میں نے۔ ایک بات جو خاص ہے وہ یہ کہ ٹام کرز پا جی نے ابھی تک خود کو فِٹ رکھا ہے۔ موصوف سلمان خان سے چار سال بڑے ہیں یعنی 53 سال کے
  5. شہزاد وحید

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    جناب انٹرنیٹ وز کارڈ پر نہ تو سیشن کرنا پڑتا نہ چارجز۔ آپ کو کوئی دوسرا دے دیا ہوگا۔ ٹریولر وز کارڈ۔
  6. شہزاد وحید

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    یوبی ایل کا انٹرنیٹ وز کارڈ استعمال کرو۔ وہ بہتر رہے گا۔ بلکل ہی مفت جیسا ہے۔
  7. شہزاد وحید

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    صرف یوبی ایل اور فیصل بینک کے کریڈٹ کارڈز مستقل اور بغیر کسی چارج کے سیشن ایکٹیکویٹ کرنے کی سہولت رکھتے ہیں۔ جبکہ ڈیبٹ کارڈ جس بھی بینک کا ہو اس پہ ہر دفعہ سیشن کاروانا پڑتا اور چارجز بھی ادا کرنے پڑتے۔
  8. شہزاد وحید

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    ویسے میرے ساتھ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کہیں بھی کسی نے اضافی چارج کیا ہو خواہ لاہور ہو یا گوجرانوالہ۔
  9. شہزاد وحید

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    میں پہلے تو تین سال سے یو بی ایل میں تھا لیکن ابھی تازہ تازہ میزان بینک میں آیا ہوں۔ تو فی الحال میزان بینک میں ہوں۔
  10. شہزاد وحید

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    میرے پاس تین کریڈٹ کارڈ تھے کل ملا کے ساڑھے تیں لاکھ مالیت کے۔ بہت استعمال کرتا تھا۔ لیکن آخر کار تینوں ہی بند کروا دیئے۔ اب میں بہت سکون میں ہوں۔ نام اہمیت اور استعمال سے تو شاید واقف ہیں اہل مشرق اب۔ ہمارے گوجرانوالہ جیسے شہر میں بھی ہر تیسری دکان یا اسٹور پر اب استعمال کیا جا سکتا ہے کریڈٹ...
  11. شہزاد وحید

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    ہاں تقریبا ایسا ہی ہے۔ اے ٹی ایم ایک الگ برانچ والا ہی حساب ہے۔ الگ سے دیکھ بھال کرنی پڑتی ہے اس کی۔
  12. شہزاد وحید

    اے ٹی ایم سے جعلی نوٹ

    ارے ارے کیوں سب بینک کے خلاف بول رہے ہو۔ یہاں ایک بینکر بھی موجود ہے۔:cool: اور میری برانچ کی مشین نے کبھی ایسا نہیں کیا۔ بینکر تو اتنے معصوم اور شریف ہوتے ہیں۔
  13. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    بس دیکھ لیں انگریز کے کیمرے کی صفائی:LOL:
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    کچھ لڑکے ٹوان ون بھی ہوتے ہیں میری طرح رومانوی پلس ایکشن والے:ROFLMAO: ہاں لڑکیاں بھی ہوتی ہیں ٹو ان ون رومانوی پلس Horror:ROFLMAO::ROFLMAO:
  15. شہزاد وحید

    فیس بک پر ’ڈس لائک‘ کا بٹن جلد: زوکربرگ

    آیا نہیں ابھی تک یہ بٹن۔ آبھی جا آآآ بھی جا:ROFLMAO:
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    سب سے پہلی بات تو یہ۔ کیااااااا یہ مووی آپ نے اب دیکھی۔اتنی دیر لگا دی یہ مووی دیکھنے میں۔ ٹائٹانک کے علاوہ کچھ رومانوی فلمیں جو مجھے پسند ہیں ان میں سے یہ ایک ہے۔ اتنی اچھی مووی بہت پہلے دیکھ لینی چاہیے تھی آپ کو۔ ریان گوسلنگ اپنی اداکاری اور ریچل مک ایڈمز اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مجھے ویسے ہی...
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    The Parent Trap دیکھی۔ Tomorrowland کی طرح یہ بھی والٹ ڈزنی کی تیار کردہ فلم ہے۔ دو بے حد شرارتی بچیاں، ہم شکل، ہم عقل۔ ایک ہی والدین کی جڑواں اولاد۔ مگر پیدائش کے بعد اوائل عرصہ میں ہوا گیا طلاق سبب بنتا ہے ایک بچی ماں کے پاس اور ایک بچی باپ کے پاس جیسے واقعہ کی۔ دونوں ایک دوسرے سے بے خبر۔...
  18. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    Tomorrowland دیکھی۔ جارج کالونی باقاعدہ اس فلم میں بوڑھے نظر آئے۔ کہانی مشتمل ہے کیسی نیوٹن یعنی برِٹ رابرسٹن کو پیش آنے والے واقعات پر۔ کیسی کو ایک عجیب بٹن پِن ملتا ہے جسے چھونے سے ہی سامنے کا حالیہ منظر بدل کر مستقبل میں تبدیل ہو جا تا ہے اور کیسی چونکہ ایک ذہین ترین انسان ہے وہ اس معاملے...
  19. شہزاد وحید

    گوشت مبارک !

    گوشت مبارک !
  20. شہزاد وحید

    سود کی ہر شکل حرام ہے

    میں پہلے UBL میں ملازم تھا جسے سودی بینک بھی کہا جا سکتا ہے اور اب میزان بینک میں ملازم ہوں جسے اسلامی بینک بھی کہا جا سکتا ہے۔ اب کیا ہو گا؟ جنت یا جہنم :whistle::sneaky: arifkarim ذرا رہنمائی کیجیے گا۔
Top