شQUOTE="متلاشی, post: 1228603, member: 5103"]سو سب سے پہلے اپنی سب سے بہترین کاوش(بزعمِ خود) پیش کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔۔۔! آپ کی آراء و تبصرہ جات کا شدت سے انتظار رہے گا۔۔۔!
دُعا
الٰہی مجھ کو تو ذوقِ مسیحائی عطا کر دے
جنوں کو تو مرے، مولا شکیبائی عطا کر دے
بنوں رہبر دکھاؤں راہ میں گمراہ...
افضل کے نام
بچھڑا ہے جب سے تو,اُداس تب سے جہان لگتا ہے تو نہیں تو , ویراں سارا گلستان لگتا ہے
عجیب سی کشمکش ہے اب کہ ہجر میں تیرے
تیر جگر میں تو لہو آنکھوں سے رواں لگتا ہے
مانا کے رہنا نہیں یہاں کسی کو سدا کے لیے
پھر ڈولتا ہوا کیوں یہ ایمان لگتا ہے
لوٹ آؤ کہ میں بتا نہیں پاتا کیفیت اس غم کی...
QUOTE="گل زیب انجم, post: 1638735, member: 8257"]اللہ آپ کی دعاؤں کے صدقے لواحقین کو صبر ایوب عطا فرمائے اور تمام عالم اسلام پر اپنا فضل و کرم عطا فرمائے۔
شکریہ لیئق صاحب
حصار
ممتاز بلڈنگ سے صدر جانے والی مزدا وین سواریوں سے کھچا کھچ بھری ہوئی تھی زن و مرد کے لیے کوئی مخصوص سیٹوں کا انتظام نہ ہونے کے باعث جہاں کسی کو جگہ ملتی وہ وہی بیٹھ جاتا یا کھڑا ہو جاتا.میں مزدے کی وسطی سیٹ پربیٹھا تھا جہاں پاس ہی ایک خاتون بچہ اٹھائے ایک ہاتھ سے ستونی راڈ پکڑے کھڑی تھی.کبھی...