نتائج تلاش

  1. گل بانو

    ٭٭٭ فرمان الٰہی ٭٭٭

    رَبَّنَا لَا تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تَحْمِلْ عَلَيْنَا إِصْرًا كَمَا حَمَلْتَهُ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِنَا ۚ رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلْنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهِ ۖ وَاعْفُ عَنَّا وَاغْفِرْ لَنَا وَارْحَمْنَا ۚ أَنتَ مَوْلَانَا فَانصُرْنَا عَلَى...
  2. گل بانو

    ٭٭٭ فرمان الٰہی ٭٭٭

    جو لوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں صرف کرتے ہیں ان کے خرچ کی مثال ایسی ہے جیسے ایک دانہ بویا جائے اور اُس سے سات (7) بالیں نکلیں اور ہر بال میں سو (100) دانے ہوں اسی طرح اللہ جس کے عمل کو چاہتا ہے افزونی عطا فرماتا ہے وہ فراخ دست بھی ہے اور علیم بھی جو لوگ اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں اور...
  3. گل بانو

    کھوپرے کا لڈو

    بلیاں اور کھانے میں نہ آئیں ایسا ہو سکتا ہے بھلا ؟ اور عینی بلی نہ ہوتو کسی کھانے کا کیا مزہ :) ( یہ بلیاں ) کچھ عجیب سا لکھا جا رہا ہے ہمارا قصور نہیں :(
  4. گل بانو

    کھوپرے کا لڈو

    اس ٹشو پیپر باکس کے لیئے تو ہم بھی رو سکتے ہیں :noxxx:
  5. گل بانو

    کھوپرے کا لڈو

    دودھ کی اصلی بالائ ہی بہتر ہوتی ہے ایک دن میں اتنی بالائی نہ ہو تو روز تھوڑی تھوڑی جمع کر سکتی ہیں ، میں نے کبھی کریم استعمال نہیں کی اس لیئے کچھ کہا نہیں جا سکتا ویسے ٹرائ کر لینے میں حرج بھی نہیں ۔
  6. گل بانو

    ٭٭٭ ما رمضان کی فضیلتیں ٭٭٭

    آپ سب کی محبت دیکھ کر سوچتی ہوں جو کچھ بھی فیس بک پر شئیر کروں یہاں بھی کروں ۔ کوتاہیوں کی نشاندہی کیجئے گا خوشی ہوگی ممنون ہوں گی ۔
  7. گل بانو

    کھوپرے کا لڈو

    بھئی بہت خوب :) مزے دار لگ رہے ہیں اتنی بڑی فوٹوز دیکھ کر منہ سے بہتی رال کو بڑی مشکل سے روکا ؛) میں اس کو کچھ ایسے بھی بناتی ہوں دودھ کی بالائی ، چینی اور تازہ پسا کھوپرا ہم وزن لے کر پکا لیں اور جما دیں ۔ مگر آپ کے یہ کلر فل لڈو دیکھنے میں بھی بڑا لطف دے رہے ہیں :)
  8. گل بانو

    ٭٭٭ ما رمضان کی فضیلتیں ٭٭٭

    رمضان وہ مہینہ ہے جس کے پہلے عشرے میں رحمت دوسرے میں مغفرت اور تیسرا عشرہ جہنم سے نجات ہے ۔ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے حدیث مروی ہے کہ یہ وہ مہینہ ہے جس میں مسلمانوں کا رزق بڑھا دیا جاتا ہے آپ نے ایک اور جگہ فرمایا کہ اس ماہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم روزے کی تیاری کے لئے کمر کس لیا...
  9. گل بانو

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    بہت عمدہ :) پکوڑوں کی بھی خوب کہی کل پہلے روزے سے باقائدگی سے پکوڑوں پر زور ہوگا منیر صاحب کا :rollingonthefloor:
  10. گل بانو

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    ہم نے سمجھنے کی چنداں کوشش نہیں کی اتنا سوچنا صحت کے لیے مضر ہے :happy:
  11. گل بانو

    آٹھویں سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں شعر لکھیں / تک بندی کریں

    بھلکڑ سے بس ایک بات ذہن میں آتی ہے :) دوست ہیں اپنے بھائی بھلکڑ باتیں ان کی ساری گڑ بڑ :doh:
  12. گل بانو

    آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

    بڑا محنت طلب کام کیا :) شاباش :party:
  13. گل بانو

    آٹھویں سالگرہ ریٹنگ یا درجات

    سب کی حد بندیاں :rollingonthefloor:
  14. گل بانو

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    لو بھئی کر لو بات ! تو اب کیا مقام بے ادب ہوگیا ؟ :?
  15. گل بانو

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    جب محفل کو بہ خوشی جوائن کر ہی لیا تو یہ '' نیل بائٹ '' ٹینشن کاہے کی ؟ :-o
  16. گل بانو

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    آپ کی بات کسی حد تک درست ہے بس ''نقص '' اضافی ہے :LOL:
  17. گل بانو

    ٭٭٭ غرض ٭٭٭

    :)
  18. گل بانو

    ٭٭٭ غرض ٭٭٭

    نوازش بھائ صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے آمین ۔
Top