نتائج تلاش

  1. گل بانو

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    وہ تو خیر سب سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔ :)
  2. گل بانو

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    ہاااااااااااااا ہائے آپ کو کیسے پتا چلا :-o
  3. گل بانو

    ٭٭٭ غرض ٭٭٭

    درست کہا !
  4. گل بانو

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    پسندیدگی کے لیئے ممنون ہوں :)
  5. گل بانو

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    :) ہم اصل میں غائب ہونے کا علم حاصل کرنے گئے تھے :) اب آیا کریں گے اور ہاں غائب رہنا ہماری عادت نہیں مجبوری ہے :( آپ کے لیئے ایک پیرا گراف ابھی شئیر کیا ہے ۔خوش رہیئے :)
  6. گل بانو

    ٭٭٭ غرض ٭٭٭

    انسان غرض کا بندہ ہے اور وہ اللہ کو بھی اپنے غرض کی بنا پر پہچانتا ہے ۔انسان کی سمجھ محدود ہوتی ہے اگر وہ اپنے ارد گرد غور کرے تو اُسے ہر چیز میں اللہ کی حکمت پنہا نظر آئے گی ۔اُس مالک کائنات کا سب سے بڑا کرم یہ ہے کہ اس نے دنیا کی ہر شئے کو انسان کے لیئے مسخر کر دیا ، موسم کو انسان کے حق میں...
  7. گل بانو

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    اچھا ! آپ کو انتظار ہے ؟ کل پوسٹ کروں گی یاد سے شکریہ :)
  8. گل بانو

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    اتنے سارے سوالات ؟؟؟ اگر ہم جواب دینے کے ماہر ہوتے تو اب تک پی ایچ ڈی نہ کر لیتے :) ہم اردو محفل کے کسی فرد سے ملے تو نہیں ہیں پر باتیں سُن سُن کے لگتا ہے کچھ ملاقات ہو چکی ہے کچھ اس لیئے کہ ہم کچھ کچھ ہی آتے ہیں :p ہمیں یہاں لانے میں جناب آسی صاحب اور مدیحہ گیلانی کو بڑے کشٹ اٹھانے پڑے وہ یوں...
  9. گل بانو

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    ماشاءاللہ ہماری طرف سے قرۃالعین بٹیا کو شادی کی بہت سی مبارک بااااااد اللہ آپ کو زندگی کی حقیقی خوشیوں سے روشناس کرائے سدا سُکھی رہو جُگ جُگ جیو :thumbsup:
  10. گل بانو

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    سب سے پہلے تو سب کو السلام علیکم ! اور سالگرہ کی بہت سی مبارک بااااااااد !!!! آپ سب کے کمنٹس اپنی جگہ خوب ہیں مگر ہمیں ایک بات سمجھ نہیں آرہی سب سے اوپر لکھا ہوا ہے دھاگے کی نگرانی کریں ! اب بھلا بتائیے نگرانی کے لیئے یہ موا دھاگہ ہی کیوں اچھی بھلی خصم کی جیب ہوتی ہے جس پر نگرانی ہم اپنا فرض...
  11. گل بانو

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    مرد کو عقل و شعور میں عورت سے برتر رکھا گیا ہے ہے کہ نہیں ؟ تو اس طرح کی صورت حال کا تدارک وہ بہتر جانتا ہے اور وہی ایک درمیانہ شخص ہوتا ہے جو اس کا ذمہ دار ہوتا ہے ہر ایک کو اس کا حق دینا اور ذہنی طور پر ہر رشتے کو بہتر طریقے سےقبول کرنا اور کروانا اس کی صلاحیتوں کا پتا دیتی ہے یہ اس کے اپنے...
  12. گل بانو

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    آپ سب کی پسند آوری کا بے حد شکریہ :)
  13. گل بانو

    بہتر زندگی گزارنے کا فن

    ایسا ہونا ممکن تو نہیں ویسے ، دل سے خیال رکھنا ہر بیماری کو رفع کرتا ہے یا کافی حد تک کم ضرور کر دیتا ہے آپ کی بات کا جواب آپ کی بات میں ہی پوشیدہ ہے '' اگر آپ اپنے کسی عزیز کی وجہ سے بیمار پڑ سکتے ہیں تو کسی عزیز کی توجہ کے باعث ٹھیک بھی تو ہو سکتے ہیں کیا نہیں ؟
  14. گل بانو

    وعلیکم السلام ! شکریہ ام حسن حال بہت اچھے ہیں شکر ہے مالک کا اور یہاں آپ جیسے بہت سے اچھے لوگوں...

    وعلیکم السلام ! شکریہ ام حسن حال بہت اچھے ہیں شکر ہے مالک کا اور یہاں آپ جیسے بہت سے اچھے لوگوں سے مل کر اور بھی اچھے ہونے کے امکانات ہیں :) خوش رہیئے :)
  15. گل بانو

    تھری گوسپ کارنر ۔۔۔:) :) :)

    جی گڑیا میں یہاں ہوں :)
  16. گل بانو

    انڈیکیٹرز

    اگر یہ قند مکرر تھا تو ایک شکریہ واپس لئے لیتے ہیں بھئی ہمیں یہاں کا سسٹم کچھ سمجھ میں کم ہی آتا ہے
  17. گل بانو

    انڈیکیٹرز

    پسند آوری کے لئے بے حد ممنون ہوں :)
  18. گل بانو

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    کس بات کی مبارک باد کچھ ہمیں بھی تو پتا چلے :(
  19. گل بانو

    ٭٭٭ چارپائی ٭٭٭

    آپ سب کی باتوں سے بھی مزید باتیں یاد آتی جا رہی ہیں کیا خوب یاد دلایا ۔۔۔۔۔۔۔ پہلے گھروں میں پنکھے نہیں ہوتے تھے بجلی جو نہیں تھی تو کھڑکی پر ببول کے کانٹے لگا دئے جاتے تھے پھر ان پر باری باری پانی کا چھڑکاؤ کرتے تھے تو ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا آتی تھی اور چارپائی گیلی کرنا یا چارپائی پر گیلی چادر بچھا...
  20. گل بانو

    مبارکباد یک ہزاری محمد علم اللہ اصلاحی

    کس بات کی مبارک باد ؟؟؟ کچھ ہمیں بھی تو پتا چلے :!:
Top