بے حسی کا اوزون
۲۳ مارچ۱۹۴۰ کی قراردادکو ہم آج کے حالات کے تناظر میں دیکھیں تو کہیں سے بھی محسوس نہیں ہوتا کہ ہم وہی قوم ہیں جو اپنے نظریات و افکار کی سر بلندی کی خاطر اپنے گھر بار ،حتٰی کہ اپنی جان تک کی پرواہ کئے بغیر اپنے تشخص کے لئے ڈٹ گئے تھے وہ تشخص جو کسی دوسری قوم میں مدغم نہیں ہو سکتا...