نتائج تلاش

  1. گل بانو

    سکے کا ایک رُخ

    آمین جزاک اللہ ، خوش رہئے
  2. گل بانو

    باتیں مہ جبین کی

    چلیں جیسے آسانی ہو آپ کو مگر لکھنا ضرور ہے سُن لیں آپ (y)
  3. گل بانو

    باتیں مہ جبین کی

    مگر آپ کا انداز بیاں اپنی جگہ ایک ٹھوس حقیقت کو آشکار کر رہی ہے کہ آپ لکھ سکتی ہیں اس میں کونسا پاپڑ بیلنے ہوتے ہیں اب قلم اٹھائیے اور چھوٹی سی کہانی لکھ ڈالیئے ، آپ کے آس پاس یہ کہانیاں بکھری پڑی ہیں ماہ جبین جی بس اسے ایسے ہی بیان کردیں جیسا آپ دیکھ اور محسوس کر رہی ہیں ایک ہفتے کا وقت دے رہی...
  4. گل بانو

    سکے کا ایک رُخ

    کچھ لوگ زندگی کو اس ڈھنگ سے جیتے ہیں کہ آپ پر ان کا ایک لطیف سا تاثر ثبت ہو جاتا ہے جیسا کہ ہمارے ساتھ ہوا کچھ روز ہوئے ہماری ملاقات ایک ایسے ہی عجیب و غریب شخص سے ہوئی ۔ ان کے شائستہ اطوار اور انکساری نے ہمارا دل موہ لیا تھا۔چائے کا دور شروع ہوا ادھر اُدھر کی باتوں کے ساتھ زندگی کی بے ثباتی پر...
  5. گل بانو

    خواتین کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داری

    مانو کو پہلی بار باتیں کرتے سُنا :) جیتی رہیئے مانو :)
  6. گل بانو

    خواتین کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داری

    شکریہ مدیحہ :)
  7. گل بانو

    خواتین کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داری

    بہت شکریہ جناب ! :)
  8. گل بانو

    باتیں مہ جبین کی

    بس تو اسی بات پر ہم نے ابھی سے رمضان کے روزوں کی نیت کرلی ثواب تو مل جائے گا نا؟؟؟ :razz:
  9. گل بانو

    افسانچہ: بلا عنوان

    جس تحریر میں حقیقت کا رنگ جھلکتا ہو چاہے کسی حد تک سہی اپناایک الگ ہی لطف دیتا ہے بلا شبہ عمدہ تحریر ہے اس میں کھلی نصیحت اور احساسات کی عمدہ ترجمانی کی گئی ہے اور ہر تحریر میں بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہا ہی کرتی ہے اچھے جا رہے ہیں سعود اللہ مزید نکھار لائے آمین
  10. گل بانو

    باتیں مہ جبین کی

    کیوں کوئی خاص بات نہیں ! آج کے اس نفسا نفسی کے دور میں جب کہ لڑکیاں بہت جلد باز اور ہر چیز کو سطحی نظر سے دیکھنے کی عادی ہیں ان کے لیئے ایک موئثر تحریر ایک اچھی پرورش کا راستہ کھولتی ہوئ ذہن کے جالے صاف کرتی ہوئ سیدھی سادھی اور پُر اثر باتیں ہیں جزاک اللہ
  11. گل بانو

    باتیں مہ جبین کی

    بہت ہی زبردست :applause: پوری زندگی کا احاطہ کرتی ہوئ خوبصورت تحریر ماشاءاللہ اچھے انسانی خیالات ، (y) اللہ ہم سب کو آپ جیسا بننے کی توفقیق دے ماہ جبین جی خوش رہیئے :bighug:
  12. گل بانو

    خواتین کا عالمی دن اور ہماری ذمہ داری

    آج سے تقریباً سو(۱۰۰ ) سال قبل نیو یار ک میں کپڑا بنانے والی ایک فیکٹری میں مسلسل دس گھنٹے کام کرنے والی خواتین نے اپنے کام کے اوقات کار میں کمی اور اُجرت میں اضافے کے کے لئے آواز اٹھائی تو ان پر پولس نے نہ صرف لاٹھی چارج اور وحشیانہ تششد کیا بلکہ ان کو گھوڑوں سے باندھ کر سڑکوں پر گھسیٹا گیا اس...
  13. گل بانو

    "گھر والی - باہر والی"

    اے لو بُوا ہم کاہے کو بولیں آج کل نیا زمانہ ہوئے ہے اتنی ہچر مُچر کاہے کی ؟
  14. گل بانو

    بے پر کی

    بہت ہی خوبصورت اندازَ بیاں ہے ماشاءاللہ سادہ اور دلنشین ، زبردست :applause:
  15. گل بانو

    ٭٭٭ نعت ٭٭٭

    پہلی کوشش ہے ۔ جی بہتر ! مجھے اصلاح سخن کا معلوم نہیں تھا اب کیا کرنا ہوگا ؟
  16. گل بانو

    ٭٭٭ نعت ٭٭٭

    زندگی اپنی کسی طور بناتی جاؤں اپنے جزبات کو اشکوں میں بہاتی جاؤں دل کھنچا جاتا ہے اب سوئے مدینہ میرا اُن (ﷺ) کے انوار سے مانگ اپنی سجاتی جاؤں میرے اللہ میری تقدیر میں ایسا لکھ دے اپنی قسمت کو وہاں جا کے بناتی جاؤں ہو مرے ہاتھ میں بس عشق نبی (ﷺ) کا جھنڈا اپنے ہی ناز سرِ حشر اٹھاتی جاؤں اب ہے...
  17. گل بانو

    ویلنٹائن ڈے

    لیکن وائرس اپنا کام کر گئے ہیں !
  18. گل بانو

    ویلنٹائن ڈے

    :grin:
  19. گل بانو

    ویلنٹائن ڈے

    آمین ! بے حد شکریہ ! خوش رہیئے :)
  20. گل بانو

    ویلنٹائن ڈے

    سر سری جی ہماری بات نیٹ سے مت لگائیے گا اوہ سوری دل سے مت لگائیے گا :)
Top