آئیے عہدِ وفا کریں !!! یہ جملہ ہمیں بہت کچھ سوچنے پر مجبور کررہا ہے ذراسوچئے ! کیا یہ ہمارا تہوار ، تمدن ،تہذیب ، ہمارا کلچر ،ہمارا مذہب ہے ؟یا ہمارا طرز معاشرت ؟ یا پھر ہماری روایات سے اس کے تانے بانے جڑے ہیں ؟ یا پھر ہم غیروں کی اندھی تقلید میں ایسے لا یعنی اور لغو کاموں کے پیچھے بھاگ رہے ہیں...