اوور ہالنگ سے توآپ سب بخوبی واقف ہیں۔ہر مشین کو ہمہ وقت کارآمد رکھنے کے لیے سال بہ سال اوورہالنگ کی ضرورت پڑتی ہے ۔آج اس لفظ کو ایک نئی جہت میں دیکھتے ہیں ۔
آپ بیمار ہوں تو ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں ۔بیماری اگر روحانی ہو تو کسی بابے کے پاس ، دوائی لے کر یا دم پھونک کروا کر آپ خود کو بھلا چنگا محسوس...