نتائج تلاش

  1. مانی عباسی

    ہمارا ہر عمل جب تابعِ قرآن ہوتا تھا

    ہمارا ہر عمل جب تابعِ قرآن ہوتا تھا یقیں کیجے کہ تب جینا بہت آسان ہوتا تھا مری دنیا خوشی کے پنچھیوں کا آشیانہ تھی یہ تب کی بات ہے جب آدمی انسان ہوتا تھا عوض قرضوں کے حرمت قوم کی بیچی نہ جاتی تھی جسے اب فائدہ کہتے ہیں وہ نقصان ہوتا تھا وکالت کفر کی کرتے نہ تھے ابلاغ والے تب قلم کاروں کی...
  2. مانی عباسی

    کھرے, بے لوث, سچے اور جذباتی نہیں رہتے۔ سنا ہے شہر آ کر لوگ دیہاتی نہیں رہتے۔ (مانی)

    کھرے, بے لوث, سچے اور جذباتی نہیں رہتے۔ سنا ہے شہر آ کر لوگ دیہاتی نہیں رہتے۔ (مانی)
  3. مانی عباسی

    کتاب...

    جسے تم بیڈ پر لیٹے دبا کر بازوؤں میں... لب چبا کر... موند کر آنکھیں.. بڑے ہی جوش سے سینے لگا کر.. روز یادوں کی بستی کو نکلتی ہو.. مچل کر..... اور کبھی جذبات کی رو میں.. خیالوں کے گلوں کو چومتی ہو. کاش!!! اے کاش!!! ایک لمحے کو.. میں بن جاؤں "کتاب" ایسی......
  4. مانی عباسی

    برائے اصلاح و تنقید

    درد کے پیڑ کو ہرا کر دے..... مرض کو مرض کی دوا کر دے... موت کے آسماں پہ اڑنا ہے.. زندگی! قید سے رہا کر دے.. کاش اک دیس ہو چراغوں کا.. اور ہوا خود دیے جلا کر دے... اس بن آفس میں دل نہیں لگتا.. باس! میرا تبادلہ کر دے... تا کہ پتھر پڑیں انھیں یا رب.. پتھروں کو تو آئنہ کر دے...
  5. مانی عباسی

    پروین کمار اشک کی زمین میں لکهی گئی غزل

    سنا ہے عشق میں جب تک جلا نہیں ہوتا کوئی بھی آدمی تب تک کھرا نہیں ہوتا ہنسی خوشی کی ضمانت نہیں ہوا کرتی مسافتوں کی سند آبلہ نہیں ہوتا یہ جو فراق کا صحرا ہے وصل کے پیاسو کبھی یہاں سے گزر آب کا نہیں ہوتا ملی ہے زندگی اس ریت کو تو نسبت سے حسین ہوتے نہ تو کربلا نہیں ہوتا کوئی ان اہلِ جہاں کو...
  6. مانی عباسی

    اب ایسا ظلم تو اے حضرتِ صیّاد مت کیجے

    بس دفتری مصروفیات کے سبب اردو محفل اور شآعری کے لیے وقت کم کم میسر آتا هے...کوشش هو گی کہ زیاده سے زیاده واقت نکال سکوں اردو محفل اور شآعری کے لیے..
  7. مانی عباسی

    اب ایسا ظلم تو اے حضرتِ صیّاد مت کیجے

    معذرت جناب...اصل میں مجهے اردو محفل کو صحیح سے استعمال کرنا بهی نہیں آتا...آپ هی رهنمائی کر دیں..نوازش هو گی
  8. مانی عباسی

    اب ایسا ظلم تو اے حضرتِ صیّاد مت کیجے

    آپ سب کی آسانی کے لیے تصویر کا ربط بهی درج کر دیا هے...تکلیف کے لیے معذرت
  9. مانی عباسی

    اب ایسا ظلم تو اے حضرتِ صیّاد مت کیجے

    اب سے یہی کروں گا...نوازش بهائی جی
  10. مانی عباسی

    اب ایسا ظلم تو اے حضرتِ صیّاد مت کیجے

    تابش بهائی نے اوپرکمنٹ میں غزل پهر پوست کی ہے کیا ان کے کمنٹ میں بهی یہی مسئلہ ہے؟؟
  11. مانی عباسی

    اب ایسا ظلم تو اے حضرتِ صیّاد مت کیجے

    هو سکتا هے مگر مری پاس تو ایسا ایب نہیں نظر آ رها.:P
Top