نتائج تلاش

  1. مانی عباسی

    غزل برائے اصلاح

    یہ حق گو سر پھرا ہے اور اس کا کیا کیا جائے فصیل_شہر_باطل میں اسے چنوا دیا جائے تمنا غرق آبی کی لیے کب تک جیا جائے سفینوں میں شگاف اے نا خداؤ کر لیا جائے ہے میرا عکس آئینے میں اور دیورا پر سایہ چلو اس بزم_خود میں آج خود سے مل لیا جائے ہوئ مدت کسی نے سنگ باری کی نہیں مجھ پر مرا سر کہتا ھے تیری...
  2. مانی عباسی

    تپاکِ جاں سے وہ طرزِ ستم گری نہ رہا

    ماشاء الله..بہت عمده غزل هے... بس ایک بات بتانا چاهوں گا "بہ قیدِ جبر رہا ہوں ہنسی خوشی نہ رہا" اس مصرعے میں صوتی تنافر هے جسے دور کر لیں تومقطع اور بهی بہتر هو جائے گا.... نوٹ: میں کوئی استاد تو نہیں بس ایک مبتدی کی حیثیت سے مشوره دیا هے...
  3. مانی عباسی

    غزل برائے اصلاح

    استادِ محترم آپ کا کہا ٹهیک ہے..آئینده ایسے تجربے سی پرهیز کروں گا.. نوازش سر جی
  4. مانی عباسی

    غزل برائے اصلاح

    جی جناب ٹائپو کی غلطی
  5. مانی عباسی

    غزل برائے اصلاح

    کیا نئی بحر بنانا جرم ہے؟؟
  6. مانی عباسی

    غزل برائے اصلاح

    @عباد اللہ @فقیر شکیب احمد @محمد ریحان قریشی @ غزل اس بحر میں لکهی هے فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فعلن تمام احباب کی رائے کا احترام کرتے هوئے کہنا چا هوں گا کہ تجرباتی طور پر یہ غیر مستعمل بحر چنی تهی..
  7. مانی عباسی

    غزل برائے اصلاح

    سرخ آنکھیں خشک لب اور چہرے پیلے سے ہیں یعنی یہ سب لوگ فرقت کے قبیلے سے ہیں گاؤں کی اک لڑکی نے جب سے پیا ہے پانی میرے گاؤں کے سب چشمے نشیلے سے ہيں مشترک اک شہ تو ہے دونوں کی تصویروں میں میری ٹائی نیلی ،تیرے کپڑے نیلے سے ہيں ہجر کا طوفان ہستی ہی مٹا ڈالے گا میری آنکھیں صحرا ہیں اور خواب ٹیلے سے...
  8. مانی عباسی

    شعر جو ضرب المثل بنے

    شعیب بن عزیز صاحب کا شعر هے یہ
  9. مانی عباسی

    تین اشعار...

    سنتا ھے شعر اشک بہاتا نہیں وہ کیوں تاثیر کھو رہا ھوں میں اپنی زبان کی؟ پہچانوں کیوں نہ نشتر_چشم_صنم کو میں کرتا ھے تیر آپ سفارت کمان کی تیر_نگاہ_یار سہے اور نہ اف کرے جرات ملاحظہ ھو دل_ناتوان کی مانی
  10. مانی عباسی

    نتائج : ایوارڈز 2014 ( " شاعرِ محفِل " )

    حوصلہ افزائ کا شکریہ...
  11. مانی عباسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014 - تبصرہ جات کی لڑی

    شکريہ سر جی..بحر والا معاملہ ارادی ھے جبکہ ردیف والا معاملہ محض ایک اتفاق...
  12. مانی عباسی

    اردو محفل سالانہ مشاعرہ 2014

    سب سے پہلے تو سالگرہ کی مبارک سب کو... صدر_محفل اور شرکا کی بصارتوں کی نظر ایک غزل اب ایسا ظلم تو اے حضرتِ صیّاد مت کیجے قفس سے عشق ہے ہم کو ہمیں آزاد مت کیجے بلائے ہجر کو یوں تیشۂ فرہاد مت کیجے یہ کوہِ چشم ہے یاں جوئے اشک ایجاد مت کیجے اجی قبلہ! زمانہ منکرِ توحید سمجھے گا خدا کا گھر ہے دل...
  13. مانی عباسی

    نوازش ھوگی اگر میرا نام بھی شرکا میں شامل کر لیں تو

    نوازش ھوگی اگر میرا نام بھی شرکا میں شامل کر لیں تو
  14. مانی عباسی

    سلام..بھائ میری باری کب آئے گی کلام سنانے کی. ?

    سلام..بھائ میری باری کب آئے گی کلام سنانے کی. ?
  15. مانی عباسی

    اردو محفل عالمی مشاعرہ 2014 کا انعقاد

    جب بھی آئے بس آ جائے...:-)
  16. مانی عباسی

    اردو محفل عالمی مشاعرہ 2014 کا انعقاد

    میری باری کب آئے گی کلام سنانے کی...:-)
Top