نتائج تلاش

  1. مانی عباسی

    ایسے اشعار جن میں لفظ عورت یا زن آتا هو؟؟؟؟

    شکریه۔۔۔سلامت رهو جناب
  2. مانی عباسی

    ایسے اشعار جن میں لفظ عورت یا زن آتا هو؟؟؟؟

    ایسے اشعار جن میں لفظ عورت یا زن آتا هو؟؟؟؟
  3. مانی عباسی

    برائے تبصره و تنقید...

    کسی آواره کو دہلیز کی صحبت نہیں ملتی اسی خاطر تو دهشت گرد کو چاہت نہیں ملتی ہوس میں خلد کی خود کش دهماکہ کرنے والے سن بہا کر بے گناہوں کا لہو جنت نہیں ملتی محمدﷺ کی شریعت سے کوئی رشتہ نہیں تیرا کہ تیرے اک عمل میں بهی کوئی سنت نہیں ملتی سنو! جس قوم کے رہبر پجاری ڈالروں کے ہوں اسے تاریخ کے...
  4. مانی عباسی

    اب ایسا ظلم تو اے حضرتِ صیّاد مت کیجے

    اب ایسا ظلم تو اے حضرتِ صیّاد مت کیجے قفس سے عشق ہے ہم کو ہمیں آزاد مت کیجے بلائے ہجر کو یوں تیشۂ فرہاد مت کیجے یہ کوہِ چشم ہے یاں جوئے اشک ایجاد مت کیجے اجی قبلہ! زمانہ منکرِ توحید سمجھے گا خدا کا گھر ہے دل ...دل میں صنم آباد مت کیجے خیالِ مرگ باعث بن گیا ہے دل کی راحت کا دکھا کر خواب...
  5. مانی عباسی

    برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    شکریہ سر جی
  6. مانی عباسی

    برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    آپ کی تلخ نوائی هی تو پسند هے مجهے........ شکریہ آسی صاحب......ایک ایک شعر کر کے چلتے ہیں......... کڑی دوپہر میں کیوں تیرگی جوبن کی چھائی ہے ہوا خورشید مدھم باعثِ گیسو کشائی ہے میں نے تو یہ کہنے کی کوشش کی ہےکہ گیسو کشائی کی وجہ سے خورشید مدھم هو گیا هے.... رہی بات "دوپہر" کے وزن کی تو میرے...
  7. مانی عباسی

    برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    او کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. مانی عباسی

    برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    محمد یعقوب آسی سر آپکی رائے کا منتظر ہوں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
  9. مانی عباسی

    برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    الف عین سر آپکی رائے کا منتظر ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. مانی عباسی

    مدد

    اس کلاسیک شعر کے شاعر کی تلاش ہے۔ کچھ مدد مل جائے تو شکر گزار ہوں گا۔ ھم کشتگان عشق کو مردہ نہ جانئیو جڑ آسماں کی کھود رہے ہیں تلے تلے
  11. مانی عباسی

    برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    کڑی دوپہر میں کیوں تیرگی جوبن کی چھائی ہے ہوا خورشید مدھم باعثِ گیسو کشائی ہے یہ کہہ کر وحشیوں میں ہم نے قدر اپنی بنائی ہے ہم اہلِ عشق کی آوارگی سے آشنائی ہے تمنائے دلِ بے آرزو دل میں مقید رکھ امیرِ اہلِ طبِ عشق دیتا یہ دہائی ہے خد و قد دیکھ کے برجستہ نکلا منہ سے یہ جملہ زمیں زادی ہے...
  12. مانی عباسی

    درست تلفظ

    کوئی شعر جس میں یہ لفظ استعمال ہوا ہو؟؟
  13. مانی عباسی

    درست تلفظ

    کوئی شعر جس میں یہ لفظ استعمال ہوا ہو؟؟
  14. مانی عباسی

    درست تلفظ

    کوئ مثال هے جو اس تلفظ کو واضح کرے........
  15. مانی عباسی

    درست تلفظ

    سلام .. لفظ "نہج" کا درست تلفظ کیا هے؟؟؟ ہ سکون میں هے یا هرکت میں؟؟
  16. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید -----

    کس لحاظ سے دوبارہ دیکھ لوں ۔۔۔۔؟؟؟ کمی کی نشاندہی کر دیں تو آسانی ہو گی.۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید -----

    سر الف عین اور سر محمد یعقوب آسی صاحب آپکی رائے کا منتظر ہوں.۔۔۔۔۔شکریہ
  18. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید -----

    ہو باعث کچھ بھی اس بے آبرو کا ذکر مت کیجے بہ اندازِ شکایت بھی عدو کا ذکر مت کیجے ہماری شاعری سن کر لگے وہ ڈانٹنے ہم کو "یوں اپنے بِیچ کی اس گفتگو کا ذکر مت کیجے" بنی ہے یار کی آنکھیں سفیرِ بادہ و ساغر ہمارے آگے اب جام و سبو کا ذکر مت کیجے ہوا ہے گر شبابِ گل فنا تو کیوں ہے حیرانی کہا...
  19. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید -----

    ان آنکھوں میں آنکھیں کوئ کیسے ڈالے سمندر جنهیں دیکھ کے سر جھکا لے یوں کر اب تو خلوت میں محفل سجا لے نہ آئیں گے وہ.... یاد کو ہی بلا لے نہ دو مشورہ ترکِ الفت کا ہم کو کہو بَید سے کوئی اور حل نکالے خدا کو لگائیں گے تیری شکایت کہا یہ تو بولے ابے جا لگا لے! مہینہ دسمبر کا پھر آ رہا...
  20. مانی عباسی

    محفل کی بارہ دری

    غیروں کی جنگ لڑتے ہوئے اے محافظو ہم سے وطن اب اور جلایا نہ جائے گا اس دیس میں قفس کے قوائد بھی ہیں عجب قابل ہے جو یہاں کے وہ لایا نہ جائے گا تن سے جدا اگر اسے کرنا ہے تو کرو یہ سر وہ ہے کبھی جو جھکایا نہ جائے گا
Top