نتائج تلاش

  1. مانی عباسی

    تقطیع کیا ہوگی؟؟؟؟

    واقعی کل اس ردیف والی غزل یاد کرنے اور دیوان میں تلاش کرنے کی ایک سرسری سی کاوش کی مگر ناکام رہا ۔۔۔۔۔آپ نے فراہم کر دی بہت نوازش بھائی جی.۔۔۔۔۔۔
  2. مانی عباسی

    تقطیع کیا ہوگی؟؟؟؟

    کچھ لوگ ردیف کے لیے الگ قوائد نکل لیتے ہیں نا.۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  3. مانی عباسی

    تقطیع کیا ہوگی؟؟؟؟

    شکریہ بھائی جی.۔۔۔۔بس ایک آخری بات بتا دیں کیا یہ کیجے ردیف میں استمعال کرنا جائز ہے ؟؟؟؟؟
  4. مانی عباسی

    تقطیع کیا ہوگی؟؟؟؟

    کیجے ہے یا کیجیئے صحیح لفظ کیا ہے ؟؟؟؟؟ اگر کیجیئے ہو تو بحر سے خارج ہو جاتا ہے
  5. مانی عباسی

    تقطیع کیا ہوگی؟؟؟؟

    سلام غا لب کی ایک غزل پڑھی جسکا ایک شعر ہے مئےعشرت کی خواہش ساقیِ گردوں سے کیا کیجے ... لیے بیٹھا ہے اک دو چار جامِ واژگوں وہ بھی اس شعر کی تقطیع کیا ہوگی؟؟؟؟
  6. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید -----

    شکریہ سر جی اتنی مفصل رائے دینے کا.۔۔۔۔۔۔ سر خوف و جھجک ترکیب درست کیوں نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔اکثر یہ جملہ سنتا ہوں میں تو اہلِ ادب کے مںہ سے ہم بلا خوف و جھجک اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں آپکی باقی باتوں پر عمل کرنے کی کروں گا
  7. مانی عباسی

    غزل برائے تنقید -----

    یہ بازی ہار کے یارو مجھے زندہ نہیں رہنا مرے اپنو مرے پیارو مجھے زندہ نہیں رہنا زمیں زادہ ہوں خواہش چاند کی ہے چھو نہیں سکتا رقابت ختم اے تارو مجھے زندہ نہیں رہنا بہت سے لوگ کم ہمت کہیں گے جانتا ہوں میں شجاعت کے ادا کارو مجھے زندہ نہیں رہنا چھلے پاؤں کٹھن رستے مگر منزل نہ مل پائی بقا...
  8. مانی عباسی

    شعر برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    سر آسی صاحب کہتے ہیں کہ ۔۔۔ " شمس الضحٰی کا عمومی مفہوم جانتے ہیں؟ نہیں جانتے یہ لفظ نبیٔ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کے لئے بولا جاتا ہے اور معروف ہے۔ اللہ نہ کرے، اللہ نہ کرے کہ حضور کی ذاتِ والا کے سامنے کوئی سینہ سپر ہو۔ ایک آدھ حوالہ لے لیجئے ۔ کام کی چیز ہے۔ استاذ قاری ممحمد عظیم...
  9. مانی عباسی

    شعر برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    ترے گیسوئے عنبر فام کا لے کر سہارا اب ہوا سینہ سپر شَمْسُ الضُّحٰی کے سامنے مانی اب صحیح ہے؟؟؟؟ خیال کیسا ہے؟؟؟؟؟
  10. مانی عباسی

    شعر برائے تنقید و تبصرہ و اصلاح

    ترے گیسوئے عنبر فام کا لے کر سہارا اب ہوا سینہ سپر شَمْسُ الضُّحٰی کے ہے سامنے مانی
  11. مانی عباسی

    مرزا غالب کو سمجھ کر پڑھنا۔۔۔

    شکریہ سید ذیشان صاحب ۔سلامت رہیں
  12. مانی عباسی

    مرزا غالب کو سمجھ کر پڑھنا۔۔۔

    واہ جناب ۔۔۔۔بہت شکریہ
  13. مانی عباسی

    مرزا غالب کو سمجھ کر پڑھنا۔۔۔

    وہاں مجھے تو کوئی نظر نہیں آئی
  14. مانی عباسی

    مرزا غالب کو سمجھ کر پڑھنا۔۔۔

    او کے ۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ
  15. مانی عباسی

    مرزا غالب کو سمجھ کر پڑھنا۔۔۔

    خوب ۔۔۔۔ یہ شرح تو پڑھنا شروع کرتا ہوں فوراً۔۔۔شکریہ
  16. مانی عباسی

    مرزا غالب کو سمجھ کر پڑھنا۔۔۔

    ادارے بھی ہوتے ہیں شاعری کے ؟؟؟؟
  17. مانی عباسی

    مرزا غالب کو سمجھ کر پڑھنا۔۔۔

    ان سب پر عمل کر بھی رہا ہوں اب ذرا زیادہ شدت لاؤں گا اس عمل میں
  18. مانی عباسی

    مرزا غالب کو سمجھ کر پڑھنا۔۔۔

    نسخہ تو ہر وقت “پاس ہوتا ہی ہے مرے ۔۔۔۔۔۔:)
  19. مانی عباسی

    مرزا غالب کو سمجھ کر پڑھنا۔۔۔

    مرزا غالب کو صحیح طرح مطلب کے ساتھ سمجھ کر پڑھنے میں کوئی میری مدد کرے گا؟؟؟؟؟؟
  20. مانی عباسی

    برائے تنقید تبصرہ و اصلاح

    تا نہ مجھ سے درد کی تشہیر ہو واہ کیا اچھی تجویز ہے.۔۔۔۔۔۔۔۔۔شکریہ جناب.۔۔
Top