نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    آپ کی بات درست ہے وارث بھائی ... لیکن ایک اہم نکتہ یہ بھی ہے کہ انور مقصود یوسفی یا ڈاکٹر شفیق الرحمان کی طرز کے مزاح نگار ہیں ہی نہیں ... ان کا میدان ٹی وی اور اسٹیج ہے اور اس فیلڈ کے وہ بے تاج بادشاہ ہیں ... میری ناچیز رائے میں تو ان کا یوسفی، شفیق الرحمان یا ضمیر جعفری وغیرہم سے مقابلہ بنتا...
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    انور مقصود کی بے تکی اور بے وزن شاعری

    انور مقصود نے کئی پیروڈی مشاعرے کیے ہیں، لوز مشاعرے سے بہت پہلے اسی کی دہائی میں شوٹائم وغیرہ جیسے پروگرامز میں بھی پیروڈی مشاعروں کے خاکے پیش کیے گئے ... اور ان کی حقیقت بس اتنی ہی ہے، یعنی پیروڈی ... عروض کی جیسی غلطیاں صاحب مضمون نے بیان فرمائی ہیں، ایسی غلطیوں کی رعایت تو اکثر "سنجیدہ مزاحیہ...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    نہایت خوشی کی بات ہے جس کے لیے ڈویلپرز یقینا مبارکباد کے مستحق ہیں ۔۔۔ ویسے بہتر ہوتا کہ آپ اس آپریٹنگ سسٹم کے کچھ اسکرین شاٹس بھی لگاتے تاکہ دیکھنے والوں کو اس کے یوزر انٹرفیس کا کچھ اندازہ ہوتا۔
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    جزاک اللہ ظہیرؔ بھائی ۔۔۔ داد و پذیرائی اور تفصیلی جواب کے لیے شکر گزار ہوں ۔۔۔ آپ نے جو نکات اٹھائے اور استاد محترم اور عاطفؔ بھائی کے ارشادات سر آنکھوں پر ۔۔۔ ان شاء اللہ ان کی روشنی میں ضرور اصلاح اور ترمیم کرلوں گا۔
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    ویسے ہمیں ابھی تک قبلہ ظہیراحمدظہیر بھائی کا انتظار ہے کہ وہ آئیں اور کہیں کہ بس ہی کیوں لوٹنا، بینک کیوں نہیں؟ :)
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    بہت شکریہ بھائی ساگرؔ ۔۔۔ داد و تحسین سے نوازنے کے لیے تہہ دل سے آپ کا احسان مند ہوں۔ جزاک اللہ
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بِنا لیلیٰ کوئی مجنوں دیوانہ ہو نہیں سکتا

    فلسطین کے بجائے دوسرے مصرعے کو حق یا سچ وغیرہ جیسے الفاظ سے عام کردیں تو میرے خیال میں شعر زیادہ جاندار ہوجائے گا۔
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    جزاک اللہ عاطف بھائی، داد و پذیرائی کے لیے ممنون و متشکر ہوں ۔۔۔ آپ کے اور استادِ محترم کے اٹھائے نکات کی روشنی میں ان شاءاللہ ضرور ترمیم و تصیح کروں گا۔
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    بہت شکریہ بھائی عبدالرؤوف ۔۔۔ داد و تحسین کے لیے نہایت شکرگزار ہوں، جزاک اللہ
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    جی استاذی، اس کو دیکھتا ہوں ۔۔۔ تلک پر قبلہ ظہیر بھائی بھی ٹوک چکے ہیں، میں ہی بس اس سے چمٹا ہوا ہوں کہ مجھے شعر میں اس کا استعمال بہت بھلا لگتا ہے ۔۔۔ ویسے تو ہمارے خاندان کے بزرگ ابھی بھی یہ لفظ استعمال کرتے ہیں ۔۔۔ میں بھی عمداً اس کو دوبارہ رواج دینے کی نیت سے گاہے بگاہے استعمال کرتا رہتا ہوں :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    بِنا لیلیٰ کوئی مجنوں دیوانہ ہو نہیں سکتا

    یہ تو" آبِ حیات کا پانی" والی بات ہو گئی :)
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    بہت شکریہ عرفان بھائی ۔۔۔ آپ ایسے سخن وروں اور سخن شناسوں کی طرف سے پذیرائی ہو تو حوصلہ بڑھتا ہے ۔۔۔ تہہ دل سے شکرگزار ہوں ۔۔۔ جزاک اللہ
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    بہت شکریہ استاذی ... آپ کی توجہ اور داد و تحسین کے لیے از حد ممنون و متشکر ہوں... سراب والے شعر میں تو میں نے بھی محسوس کی تھی. اصل میں پہلے مصرع کچھ اور تھا اور اس میں بھی لوٹنے کا لفظ استعمال کیا تھا ... پھر لگا کہ اس طرح مطلع کا تاثر نہ زائل ہو تو بدل دیا. دامن والے شعر میں شاید آپ کا اشارہ...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    جزاک اللہ برادرم ... داد و پذیرائی کے لیے شکر گزار ہوں.
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    یہاں نزول کے بجائے نازل کا محل بنتا ہے
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    پتی سے نجانے کیوں پان کی دکان کی طرف دھیان چلا جاتا ہے :)
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    مجھے خیال نہیں رہا، زندگی کی ی واقعی ساقط کرنا اچھا نہیں
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    خیال اچھا ہے، مگر محاورہ غالبا پھولوں کی سیج ہے، پھول کی سیج مجھے ٹھیک نہیں لگا. پہلے مصرعے میں ماضی کا صیغہ زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے، اپنا بنانا تھا ہاں بھرتی کا لگتا ہے، لیکن لبوں پہ ان کے تھیں باتیں اصول کی پہلا مصرع پھر دیکھیں، بات کے بجائے باتیں کا محل ہے، مگر اس ترتیب اس سے وزن خراب...
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا (غزل)

    عزیزانِ من، آداب! بڑے دن بعد کسی تازہ غزل کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں ۔۔۔ امید ہے کہ احباب اپنی گراں قدر آرا سے ضرور نوازیں گے۔ دعاگو، راحلؔ۔ ایسا نہیں کسی نے تقاضا نہیں کیا بس لَوٹنا انا نے گوارا نہیں کیا ہم ’’دل سے دل کو راہ‘‘ پہ تکیہ کیے رہے اور ان کو غم یہ، ہم نے اشارہ نہیں کیا...
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    آگاہ تو ہو

    مشکل زمین منتخب کی آپ نے رشیدؔ بھائی ۔۔۔ قوافی کی تنگی کچھ کچھ محسوس ہوتی ہے ۔۔۔ لیکن اشعار اچھے لگے، ایک آدھ مقام پر لگا کہ جیسے ردیف ٹھیک ادا نہیں ہوئی ۔
Top