خیال اچھا ہے، مگر محاورہ غالبا پھولوں کی سیج ہے، پھول کی سیج مجھے ٹھیک نہیں لگا.
پہلے مصرعے میں ماضی کا صیغہ زیادہ مناسب معلوم ہوتا ہے، اپنا بنانا تھا
ہاں بھرتی کا لگتا ہے،
لیکن لبوں پہ ان کے تھیں باتیں اصول کی
پہلا مصرع پھر دیکھیں، بات کے بجائے باتیں کا محل ہے، مگر اس ترتیب اس سے وزن خراب...