ایکسپو سینٹر پر رش دیکھ کر افسوس بھی ہوا اور ایک ۔۔۔نی سی خوشی بھی ۔۔۔ ایک مہینہ پہلے تک ویکسین سینٹرز پر دھول اڑ رہی تو سب کے سب اپنا فلسفہ بگھارنے میں لگے تھے ۔۔۔ اب سم بند ہونے خدشہ ہوا تو منمنا کر لائنوں میں لگے ہوئے ہیں!
پتہ نہیں لوگوں کی عقل شریف میں یہ بات کیوں نہیں آتی کہ یہودیوں...