نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    اللہ سبحانہ و تعالی مبارک کرے ۔۔۔ آمین۔
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل (شیشے سا نازک دل لے کے)

    شتر گربہ ہے ۔۔۔ اور سنگ دل لوگ دل کے ٹکڑے نادانی میں تو نہیں کرتے، جانتے بوجھتے اپنی فطرت کے زیر اثر کرتے ہیں پھر یہاں سنگ دل کے بجائے سنگ بردار کا زیادہ محل بنتا ہے ۔ ٰ’’ان کو قربان کر دیں گے‘‘ کہنا درست ہوگا ۔۔۔قربانی کردیں گے خلاف محاورہ ہے۔ باتوں ہی باتوں میں کیا؟ ہمددری یا آواز دینا؟ ۔۔۔...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل برائے اصلاح

    بھائی بات پکی ہو گئی ہے نا؟ کہیں خاکم بدہن یہ نہ ہو کہ بعد میں تابش بھائی کے پیچھے بھاگتے پھرو پوسٹس ڈیلیٹ کروانے کے لیے :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لاژورد- پروگریسو ویب ایپ

    اردو والوں کو بھی تو اب اپنی حرام خوری کو کہیں تو لگام ڈالنی ہوگی ۔۔۔ مفت کی ایپ مل رہی ہے کیا یہ کافی نہیں ۔۔۔ تھوڑی سی محنت کرلیں اعراب لگانے پر :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    لاژورد- پروگریسو ویب ایپ

    یہی کام تشدید سے کیوں نہیں لیا جا سکتا؟ عروض کی مشینی جانچ کے لیے اعراب یقینا نہایت اہمیت کے حامل ہیں ۔۔۔ اور یہ بات بھی درست ہے کہ مروجہ اعراب سے ہر قسم کی آواز ظاہر کرنا بھی تقریبا ناممکن ہے ۔۔۔ تاہم رسم الخط میں کسی انقلابی تبدیلی کے (جس کے رواج پانے امکانات خود قابل بحث ہوں گے)، میرے...
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کیا آپ مسلمانوں کے عظیم سائنسدان الحازن کی تحقیقات سے واقف ہیں؟

    یہ ابن الہیثم کی لاطینیائی گئی شکل کے ہجوں میں ح کا استعمال بھی خوب کیا ہے فاضل مصنف نے! میرے لیے تو یہ امر بھی باعث حیرت ہے کہ فاضل ڈاکٹر صاحب اس بات سے بھی کلیتاً ناواقف تھے کہ الہازن ابن الہیثم کی ہی لاطینیائی ہوئی شکل ہے ۔۔۔۔ پتہ نہیں قبلہ موصوف کو ایورز، ایویسینا، گیبر اور الگارتھمی وغیرہ...
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    مکرمی یاسر بھائی نے تو یہی ارشاد فرمایا کہ انہوں نے اسے محض احتیاط کے پیش نظر غلط نہیں کہا ۔۔۔ گویا اس بات کا احتمال موجود ہے کہ وہ ویسے اس کو غلط ہی سمجھتے ہیں :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    ظہیر بھائی ایک تو معذرت جیسی بات کرکے خدارا شرمندہ نہ کیا کیجیے ۔۔۔ :) بصد احترام مگر یہاں ذرا سے اختلاف کی جرات کر رہا ہوں ۔۔۔ میری ناچیز رائے میں یہاں کنفیوژن صرف شعر کے ماحول اور سیاق و سباق کو نظر انداز کرنے کی صورت میں ہی پیدا ہو سکتاہے ۔۔۔ جبکہ مجھے جیسے ایک اوسط درجے کا ذوق رکھنے والے...
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    اردو میں مستعمل نہیں؟؟؟ جب اردو میں اس کا استعمال عام ہے تو اس کو فارسی قرار دے دینا اعتراض برائے اعتراض ہی لگے گا انتہائی معذرت مگر مجھے اس دلیل میں وزن محسوس نہیں ہوا ... خاص کر جبکہ زیر بحث مصرعے کے سیاق و سباق سے اس میں بو کا مطلب بھی خوب واضح ہے ... یہاں بو سے بدبو کشید کرنا مجھے تو محض...
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    یاسر بھائی عرف کی حد تک تو آپ کی بات ٹھیک ہے کہ اب ویسا ہی رواج ہے جو آپ نے لکھا، لیکن اہل زبان شعر میں آج بھی "بو" اوربدبو میں فرق کر ہی لیتے ہیں ... "بوئے گل" کے تذکرے پر الحمدللہ کوئی بھی ناک پر رومال نہیں رکھتا :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تاسف عمر شریف انتقال کر گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون ... اللہ سبحانہ و تعالی مرحوم کی مغفرت کاملہ فرمائے اورانہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے، آمین.
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    دور دور تک نہیں :)

    دور دور تک نہیں :)
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    یہ وقت بھی کتنا ظالم ہے ! اب اس کا ہےبس ایک علاج سب چھوڑ کے آؤ سارے آج مل بیٹھ کے اس کو...

    یہ وقت بھی کتنا ظالم ہے ! اب اس کا ہےبس ایک علاج سب چھوڑ کے آؤ سارے آج مل بیٹھ کے اس کو ’’ویسٹ‘‘ کریں :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    میں جلدی میں مرا دن کو مردان پڑھ گیا نئے فونٹ کی برکت سے ۔۔۔ اس سوچ میں پڑ گیا کہ اہل مردان نے...

    میں جلدی میں مرا دن کو مردان پڑھ گیا نئے فونٹ کی برکت سے ۔۔۔ اس سوچ میں پڑ گیا کہ اہل مردان نے آپ کا کیا بگاڑا ہے جو ان کے تمام ہونے کی دعا کرنا پڑ گئی :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حنیف ؔ شاہجہاں پوری: گردشِ وقت نے سوچا ہے ٹھہر جانے پر ۔۔۔

    مرحوم کی کم بیش پوری شاعری ہی ایسی ہی پُر فضا ہے ۔۔۔ شاید اسی لیے ان کا دیوان کافی مختصر رہا :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حنیف ؔ شاہجہاں پوری: گردشِ وقت نے سوچا ہے ٹھہر جانے پر ۔۔۔

    دل کی جزبندی کو آیا تھا کہ شیرزاۂ زیست یاد آیا ورقِ گُل کے بکھر جانے پر مختصر زیست کا ماتم کریں جن کو ہے فراغ! ہم کو اک گونہ خوشی دن کے گزر جانے پر وحشتِ دشت کی ہو فکر کیا، دیوار نہ در! کیا نہ بڑھ جائے گی وحشت مرے گھر جانے پر! غم نے اس بار قیامت کا بھرا تھا بہروپ ہم نے پہچانا مسرت کے ٹھٹر...
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    اردو میں جو ترکی الفاظ ہیں وہ غالبا قدیم وسطی ایشیائی ترکی لہجوں (چغتائی ترکی) کے توسط سے آئے...

    اردو میں جو ترکی الفاظ ہیں وہ غالبا قدیم وسطی ایشیائی ترکی لہجوں (چغتائی ترکی) کے توسط سے آئے ہیں، جبکہ اناطولیائی ترکی زبان مغربی ایشیائی ترکی لہجوں سے ماخوذ ہے (اویغوز وغیرہ) .... چغتائی ترکی اب عملا معدوم ہے، ممکن ہے اس قسم کے لہجات میں ق کی منفرد آواز پائی جاتی ہو.... جو مغربی لہجوں میں...
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہجر کی یا حجر کی؟ :)

    ہجر کی یا حجر کی؟ :)
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تعارف ایک نو وارد (میرا تعارف)

    برادرم، استاد محترم کا لقب یہاں صرف استاد محترم کے ہی شایان شان ہے، سو محض انہی کے لیے مختص رہنا چاہیے ... باقی میں خود بھی محض طالب علم ہی ہوں.
Top