سرور صاحب تو ہمارے سب سے بڑے استاد ہیں، ان کے تقریبا سارے ہی مضامین پڑھ رکھے ہیں، بلکہ اب بھی اکثر پڑھتا رہتا ہوں :)
دراصل یہ میرا ذاتی رجحان ہے، جو میں پہلے بھی کسی لڑی میں لکھ چکا ہوں. میں اپنے موقف کے پیچھے یہ منطق الاپتا ہوں کہ عطفی تراکیب اگر مترادفات پر مبنی ہوں تو واحد کا صیغہ مناسب معلوم...