نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    اختر شیرانی نظم فراق از اختر شیرانی

    ایسی بھی کوئی بات نہیں ابھی کچھ لوگ باقی ہیں جہاں۔ ذرا اختر مرحوم کو میری داد پہنچا دیں!!!!:blushing:
  2. نوید صادق

    ایک مضمون تو کیا‘ نُطق وبیاں تک لے جائیں ۔۔۔ خالد علیم

    کیوں کیا ہوا، کس بات پر حیرت ہے ہمارے بھائی کو!!!
  3. نوید صادق

    ایک مضمون تو کیا‘ نُطق وبیاں تک لے جائیں ۔۔۔ خالد علیم

    بھائی جان! آپ مجھ سے خالد علیم صاحب کا نمبر لے لیں۔ اگر میں آپ کی کہی گئی دادیں پہنچانی شروع کر بیٹھا تو سارا دن یہی کام کرتا رہا ہوں گا۔ اور نئی غزلیں کیسے ٹائپ کروں گا۔:worried:
  4. نوید صادق

    ترے لیے کبھی وحشت گزیدہ ہم ہی نہ تھے ۔۔۔ خالد علیم

    بھائی صاحب!! یہ داد آپ خود دے کر آئیں۔
  5. نوید صادق

    حزیں صدیقی دل نے کسے حیات کا محور سمجھ لیا:‌حزیں صدیقی

    گردِ‌سفر میں ڈوب گیا کاروانِ شوق، ریگِ رواں کو ہم نے سمندر سمجھ لیا، کیا کہنے ہیں، حزیں صاحب کمال کے شاعر تھے۔ امین صاحب! ہو سکے تو ان کا مجموعہ کلام ٹائپ کر کے ای بک بنا دیں۔
  6. نوید صادق

    حزیں صدیقی ابھی اک اور نشتر کی ضرورت ہے رگِ جان کو: حزیں صدیقی

    کسی کا دوست ہے کوئی نہ کوئی دشمنِ جاں ہے، حزیں اپنے ہی سائے ڈس گئے کمبخت انساں کو۔۔ بہت خوب۔ اچھا انتخاب ہے
  7. نوید صادق

    ناصر کاظمی میں نے جب لکھنا سیکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ناصر کاظمی

    میں وہ صبرِ صمیم ہوں جس نے بارِ امانت سر پہ لیا تھا بہت خوب انتخاب ہے۔
  8. نوید صادق

    اختر شیرانی نظم فراق از اختر شیرانی

    کیا بات ہے بھائی۔ بہت خوب انتخاب ہے۔ اختر شیرانی کا اسلوب، سبحان اللہ، اپنا رنگ، ایک اپنی دنیا، ایک عرصہ بعد اختر شیرانی کی کوئی نظم سے گزری، لطف دوبالا ہو گیا۔ کریڈت ظاہر ہے ہمارے سخنور کو جاتا ہے۔
  9. نوید صادق

    جاری تھی ابھی دُعا ہماری ۔۔۔۔۔۔۔ شاہین عباس

    غزل جاری تھی ابھی دُعا ہماری اور ٹوٹ گئی صدا ہماری یاں راکھ سے بات چل رہی ہے تُو شعلگی پر نہ جا ہماری جھونکا تھا گریز کے نشے میں دیوار گرا گیا ہماری دُنیا میں سمٹ کے رہ گئے ہیں بس ! ہو چکی انتہا ہماری میں او ر الجھ گیا...
  10. نوید صادق

    ترے لیے کبھی وحشت گزیدہ ہم ہی نہ تھے ۔۔۔ خالد علیم

    غزل ترے لیے کبھی وحشت گزیدہ ہم ہی نہ تھے وہ دشت بھی تھا، گریباں دریدہ ہم ہی نہ تھے لُٹے پٹے ہوئے اُن راستوں سے آتے ہوئے یہ سب زمین تھی، آفت رسیدہ ہم ہی نہ تھے ہمارے ساتھ کِھلے، ہم پہ مسکرانے لگے تھے تم بھی ایک گلِ نودمیدہ، ہم ہی نہ تھے تم ایک خواب ہوئے اور بن گئے مہتاب فلک کی...
  11. نوید صادق

    ایک مضمون تو کیا‘ نُطق وبیاں تک لے جائیں ۔۔۔ خالد علیم

    غزل ایک مضمون تو کیا‘ نُطق وبیاں تک لے جائیں کاٹ کر اہلِ سخن میری زباں تک لے جائیں کبھی گزرا ہی نہ ہو جیسے گزرگاہ سے دل لوگ آئیں‘ مرے قدموں کے نشاں تک لے جائیں تجھ پہ کُھل جائے گا خوش خوابیِ جاں کا مفہوم آ تجھے رہ گزرِ دل زدَگاں تک لے جائیں ایک دریائے رواں آنکھ کے اُس پار بھی ہے...
  12. نوید صادق

    نظم ۔۔۔ نیا چوراہا ۔۔۔۔ ظہور نظر

    نیا چوراہا قد آور آئینے لے کر بونوں کا مخلوط جلوس ابھی گُذرا ہے لمبے لمبے بالوں والا اِک دانشور بازی گر کے بانس پہ چڑھ کر گردن کی سب نسیں پُھلائے چیخ رہا ہے اونے پونے آدمیوں سے یہ مخلوق کہیں بہتر ہے ہا ہا ہاہا ہی ہی ہی ہی ہو ہو ہو ہو ہنستے ہنستے پورے آدمیوں کے جبڑے دُکھنے لگے ہیں بجلی...
  13. نوید صادق

    ادباء و شعرائے کرام عصر حاضر

    میں تو اس سے یہی سمجھا ہوں۔ ویسے بھی میں لوکلائزیشن کے مخالفین میں سے ہوں۔ یہ ایک ڈاکومینٹ بن رہا ہے۔ اھسان دانش مرحوم کی کتاب جہانِ دانش اس سلسلے میں ایک روشن مثال ہے۔ وہ اپنی زندگی میں جس لکھنے والے سے ملتے رہے، اپنی بیاض میں اس کے بارے میں کچھ نہ کچھ لکھتے رہے۔ بعدازاں ان کے برخوردار نے اس...
  14. نوید صادق

    ادباء و شعرائے کرام عصر حاضر

    عبدالعزیز خالد مشکور حسین یاد سعید دوشی افضل گوہر افتخار شفیع قائم نقوی محسن احسان علی محمد فرشی
  15. نوید صادق

    ادباء و شعرائے کرام عصر حاضر

    انور شعور تاب اسلم ثمینہ راجا جسارت خیالی جلیل عالی یوسف حسن جمیل الدین عالی رشید قیصرانی کیف انصاری زہرا نگاہ فہمیدہ ریاض ریاض مجید سعود عثمانی سہیل اختر فاطمہ حسن شاہدہ حسن نوشی گیلانی شبنم شکیل ضیا جالندھری شناور اسحاق عین سلام رسا چغتائی سید علی مطہر اشعر قاسم جلال...
  16. نوید صادق

    ادباء و شعرائے کرام عصر حاضر

    معذرت کے ساتھ! لیکن یہاں کچھ ایسے نام بھی آ گئے ہیں جو وزن میں شعر نہیں کہہ پاتے۔ یہ ایک ڈاکومینٹ بن رہا ہے۔ کچھ نام میں لکھتا ہوں شہزاد احمد ظفر اقبال خورشید رضوی محبوب خزاں محب عارفی سحر انصاری خالد احمد نجیب احمد غلام حسین ساجد خالد علیم ایوب خاور سلیم طاہر شاہین عباس سلیم...
  17. نوید صادق

    ادباء و شعرائے کرام عصر حاضر

    ایش استاذ؟؟؟
  18. نوید صادق

    شاعرِ محفل 2009ء تبصرہ جات

    ابھی اتوار گزرا ہے، گزری نہیں۔ اور آپ کو کیا خبر، میرا اتوار کب ہوتا ہے۔
  19. نوید صادق

    شفیق سلیمی ۔۔۔۔۔ایک مطالعہ ۔۔۔۔نوید صادق

    شفیق سلیمی ۔۔۔۔۔ایک مطالعہ (نوید صادق) ”تمازت“ شفیق سلیمی کا پہلا اور تاحال آخری مجموعہ کلام ہے۔تمازت سے ہمارا پہلا تعارف1993ءمیں ہوا۔ اُن دنوں ہم لوگ غریب الوطنی کے پہلے تجربہ سے گزر رہے تھے۔بغرضِ تعلیم ہاسٹل میں رہائش پذیر تھے۔اُن کے اشعار دل میں اترتے چلے گئے کہ حسبِ حال معلوم ہوئے۔ اور...
Top