نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    آخر ایسا ہے کیوں؟کوئی کہہ دے الٹے قدموں کیوں چل رہے ہیں ہم اپنے بارے میں سوچتے ہیں فقط دوسروں پر نظر نہیں کرتے ہم کوئی کام ڈھنگ سے آخر کہتے رہتے ہیں ،کیوں نہیں کرتے چلیے کچھ اور بات کرتے ہیں دیکھنا، سوچنا غنیمت ہے اپنے گھر سے مجھے محبت ہے اور مرا گھر ہے، سارا پاکستان!!
  2. نوید صادق

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    شام سے دل بجھا بجھا سا ہے میں نے دیکھا ہے خبر نامہ آج الٹے سیدھے بیان ہیں سب کے کوئی ایسا نہیں سیاست میں کوئی ایسا نہیں حکومت میں جس سے امید رکھ سکیں کوئی بھائی صاحب! عجیب حال ہے آج
  3. نوید صادق

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    میرا لکھا جو ہضم ہو نہ سکے ہاجمولہ کی گولیاں بھیجوں
  4. نوید صادق

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کون اقبال کو سمجھ پایا کون اس ملک سے ہوا مخلص کوئی ہو تو بتاوء، دکھلاوء کوئی زردار اور کوئی شریف کوئی الطاف کی بھی لاوء نظیر ایک سے ایک ہے نمونہ یہاں ایک سے ایک ہے ہمارے پاس اور کتنے ہیں, کیا کیا نام گنوں بوجھ بڑھتا ہے، سوچتا ہوں اگر دل گھٹا جا رہا ہے، پاکستان! کیا تھا، کیا ہو گیا ہے،...
  5. نوید صادق

    پھر اسی آنکھ کا نظارا ہے۔۔۔۔ آصف شفیع

    آصف! بہت خوب۔ کافی دنوں بعد آپ کی کوئی غزل دیکھی ہے۔ مزا آ گیا۔
  6. نوید صادق

    خدا کے دن--شاہین کی غزل--- نوید صادق

    نوید صادق خدا کے دن پیکٹ کھلا اور شاہین عباس کا مجموعہ کلام ”خدا کے دن“ ہمارے سامنے تھا۔ یہ کیا نام ہوا؟ اس کے پیچھے کیا بات ہے؟ عام بات، عام کام۔۔۔ وہ تو خیر ہم پہلے سے جانتے ہیں کہ شاہین کی فطرت میں نہیں۔ لیکن یہ نام ؟؟ میرے خدا! ”خدا کے دن“ اس نام کی تعبیر میں کتنے دن گزر گئے۔ اور وہ...
  7. نوید صادق

    مبارکباد وارث صاحب اور ابنِ سعید (سعود ) بھیا کو اردو محفل کا منتظم بننے پر منظوم مبارکباد

    اس میں مبارک باد والی کون سی بات ہے، زمہ داری بڑی ہے۔ بھائی ہم اپ کے ساتھ ہیں، گھبرانا نہیں۔
  8. نوید صادق

    خورشید رضوی اپنے باطن کے چمن زار کو رجعت کر جا۔۔۔خورشید رضوی

    غزل اپنے باطن کے چمن زار کو رجعت کر جا دیکھ اب بھی روشِ دہر سے وحشت کر جا اپنا چلتا ہوا بت چھوڑ زمانے کے لیے اور خود عرصہء ایام سے ہجرت کر جا مانتا جس کو نہ ہو دل وہ عمل خود پہ گزار جو فسانہ ہو اسے چھو کے حقیقت کر جا سر کٹایا نہیں جاتا ہے تو کٹ جاتا ہے بات اتنی ہے کہ اس کام میں...
  9. نوید صادق

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    ہمیں اس وقت صرف پاکستان کا سوچنا چاہیے نہ کہ الطاف بھائی، نواز شریف یا زرداری کا۔ nationalismکا ولولہ بیدار کرنے کی ضرورت ہے۔ باقی سب izm اپنا راستہ گم کر بیٹھے ہیں۔ پھر بھی ہم اندھے راستوں پر چلنا چاہیں تو ہماری قسمت اور قسمت سے زیادہ مرضی۔
  10. نوید صادق

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    بن گئے کچھ تو ڈھیر ہو گئے کچھ اور ہوتا ہے انقلاب میں کیا؟؟؟؟؟؟ (محشر بدایونی) بھائیو!! بات شاید اچھی نہ لگے، لیکن یہ سب سیاسی ہتھکنڈے ہیں، سیاست ہے، اور ہم نا سمجھ پاکستانیوں‌کو آج تک سمجھ نہیں آئی کہ یہ اوپ کرسیوں پر بیٹھے ہمارے ساتھ کیا کر رہے ہیں اور کیا کرنے والے ہیں۔ یہ جن ساحب کی...
  11. نوید صادق

    آج کا شعر - 4

    جوں جوں روشن ہو اور دماغ جَلے (خورشید رضوی)
  12. نوید صادق

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    دوستوں کو نظر نہیں شاید میرے احوال پر نہیں شاید
  13. نوید صادق

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ہم بھی چپ تھے کہ تھے نہیں شاید ڈھونڈیے، ہوں یہیں‌کہیں شاید
  14. نوید صادق

    خورشید رضوی نظم-سات سمندر پار وطن کی یاد۔۔خورشید رضوی

    خورشید رضوی سات سمندر پار وطن کی یاد اے میرے وطن اے پیارے وطن جب اسکولوں کے گیٹ کھلیں جب بچوں‌کا ریلا آئے پتھر کی سڑک پر پھول کِھلیں خوشبوؤں کا دریا آئے جب ایک سی وردی پہنے ہوئے بچوں کو گھر والے بھولیں جب سائیکلوں اور تانگوں پر بستے لٹکیں، تھرمس جھولیں تب سات سمندر طے کر کے اُن...
  15. نوید صادق

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    اس سے آگے کی سوچیے صاحب! دھوپ آنگن میں بڑھتی جاتی ہے یہ مرا ملک، میرا پیارا وطن اس کی حالت خلش بڑھاتی ہے
  16. نوید صادق

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    آپ جائیں گے چھوڑ کر محفل!!! اس طرح کون سوچ سکتا ہے؟؟
  17. نوید صادق

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    روز فتنے نئے جگاتی ہے یہ لجا سانحے بڑھاتی ہے بات کھل کر کرو تو بہتر ہے گفتگو راستے سجھاتی ہے
  18. نوید صادق

    بغداد آشوب ۔ تبصرے تجاویز

    اعجاز بھائ۔ میں‌آج کل آزاد کشمیر میں پوسٹڈ ہوں۔ انشا ء اللہ اب چھٹی پر گھر جا کر دیکھوں گا۔
  19. نوید صادق

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    یہ جو انکل کہا گیا ہے ہمیں سرِ‌تسلیم خم ہے اس پر بھی
  20. نوید صادق

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    دوستو! آئنہ نظر میں رہے شعر کہنا اگر ضروری ہے ؟؟
Top