نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    poetry comes from every second of existence… and from the lives of those who lived before... comes from the stones in the street the nails in the rafters... the breath of infants... the throat of the frog... poetry is between 2 at a table... skin on skin... grass flattened by a wind... insects...
  2. نوید صادق

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    مغل بھائی۔ ایک بات کہوں، برا نہ منائیے گا۔ اپنے لیے یہ الٹے سیدھے الفاظ استعمال نہ کیا کریں جیسے اوپر’’بھانڈ‘‘ مجھے اچھا نہیں لگتا۔ آپ قابل عزت انسان ہیں۔
  3. نوید صادق

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    وارث بھائی: بہت عمدہ سلسلہ ہے یہ۔ علم میں اضافہ کا باعث ہے۔
  4. نوید صادق

    موت کو راستہ دیا کس نے (اصلاح

    بات واضح ہوتی چلی جا رہی ہے۔ بل کہ ہو گئی ہے۔ تمام احباب کا ممنون ہوں کہ علمی مباحث‌ذہن کے لیے وسعت کا کاروبار کرتے ہیں۔
  5. نوید صادق

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    بھائی۔ میں انشاء‌اللہ اس پر بات کروں گا۔ لیکن فوری طور پر تھوڑا مشکل ہے کہ دفتری مصروفیات آڑے اتی ہیں۔ آپ دل چھوٹا نہ کریں!!
  6. نوید صادق

    موت کو راستہ دیا کس نے (اصلاح

    تو میرا بھائی۔ باز نہیں آئے گا۔
  7. نوید صادق

    موت کو راستہ دیا کس نے (اصلاح

    خرم یہ آپ کی غلط فہمی نہیں کم فہمی ہے، میرے بھائی۔ سند بڑی بات ہوتی ہے۔ اور بڑے لوگوں سے آٹی ہے۔
  8. نوید صادق

    موت کو راستہ دیا کس نے (اصلاح

    کیا دیکھا تھا، آپ نے؟؟؟
  9. نوید صادق

    موت کو راستہ دیا کس نے (اصلاح

    خوب۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  10. نوید صادق

    موت کو راستہ دیا کس نے (اصلاح

    یاد پڑتا ہے کہ میر نے اپنی مثنوی میں یہ لفظ باندھا ہے۔ کلیاتِ میر بھی اس وقت میرے پاس نہیں۔ مغل بھائی ذرا آپ وہاں دیکھیں اور بتائیں کہ میر نے اسے کس وزن پر باندھا ہے۔
  11. نوید صادق

    موت کو راستہ دیا کس نے (اصلاح

    اس کھنڈر میں بڑی سہولت ہے کوئی اس سمت دیکھتا بھی نہیں (نوید صادق) بھائی یہ حؤالے جو آپ نے پیش کیے سب نثر سے ہیں۔ اور غالبا" یہ آن لائن اردو ڈکشنری سے لیے گئے ہیں۔ اگر آپ فرہنگِ آصفیہ یا نوراللغات سے استفادہ کریں تو شاید مختلف صورت نکلے۔ میری لغات لاہور پڑی ہیں۔ ورنہ میں دیکھ دیتا۔...
  12. نوید صادق

    داغ مجھے اے اہلِ کعبہ یاد کیا مے خانہ آتا ہے ۔ داغ دہلوی

    بھائی۔ کتاب تو کسی اچھے مکتبہ کی لینی تھی۔
  13. نوید صادق

    داغ مجھے اے اہلِ کعبہ یاد کیا مے خانہ آتا ہے ۔ داغ دہلوی

    تجھے اے داغ کوئی اور بھی افسانہ آتا ہے سبحان اللہ۔ بھائی۔ آپ وقتا" فوقتا" اساتذہ سے ہمارا رابطہ استوار کرتے رہتے ہیں۔ تیرا تیرِ نظر آتا ہے یا مستانہ آتا ہے (ترا) وہ شوخی، شرارت، بے حیائی، فتنہ پردازی ۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟ یہ آمد ہے، کہ آفت ہے، نگہ کچھ ہے اور کچھ ہے ۔۔۔۔۔۔؟؟؟
  14. نوید صادق

    ایک نظم۔۔۔ تکمیلِ شکست ۔۔۔۔ نوید صادق

    نوید صادق تکمیلِ شکست مری نگاہوں پہ آئنہ ہے وہ ایک منظر کہ جب ہوا نے گھنے شجر سے خراج لے کر، مری برہنہ بدن زمیں کو بہت سے پتوں سے ڈھک دیا تھا ۔۔۔ مجھے خبر ہی نہیں تھی شائد! کہ ایک زہرِ زیاں طلب نے، مرے لہو میں، نمو کے پہلے ہی مرحلہ میں ہزار رنگوں کی بے یقینی اُنڈیل دی تھی وہ...
  15. نوید صادق

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    شعر سبھی کہہ لیتے ہیں دو بول بنانا مشکل ہے (میر تقی میر)
  16. نوید صادق

    م م مغل صاحب کی صحتیابی کے لیے دعا۔

    ویسے مجھ دال میں کچھ کالا کالا بل کہ تھوڑا بھورا بھورا دِکھ رہا ہے۔ اللہ خیر کرے۔
  17. نوید صادق

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    افسوس کہ اس بجلی نے ہمیں اس مراسلے سے محروم کر رکھا۔ سوبارہ آپ لکھ تو لیں گے لیکن کاوش اول والی بات نہیں بنتی۔
  18. نوید صادق

    م م مغل صاحب کی صحتیابی کے لیے دعا۔

    بھائی صاحب۔ یہ کیا ہوا، کب اور کیسے؟؟ ابھی شام کو تو آپ کا sms ملا ہے۔انشائاللہ صبح فون پر بات ہو گی۔ اللہ آپ کو شفائے کاملہ سے نوازے۔
  19. نوید صادق

    ہر طرف ہیں موت کی پرچھائیاں (اصلاح(

    فیصل بھائی۔ یہ جو میں نے اوپر مشورہ دیا یا رائے کہہ لیں یہ بھی ایک طرح سے میں اس کی راہنمائی کر رہا ہوں۔ واہ واہ سن کر انسان بھٹک بھی سکتا ہے۔ خرم ہمارا چھوٹا بھائی ہے۔ بڑے ہونے کے ناطے ہمارا فرض بنتا ہے کہ اسے صحیح وقت پر صحیح مشورہ دیں۔ ورنہ شکریہ کا بٹن دبانا یا اچھا ہے کہہ دینا یا لکھ...
Top