نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    ہر طرف ہیں موت کی پرچھائیاں (اصلاح(

    خرم: غزل وزن میں ہے۔ ٹھیک۔۔۔ لیکن وزن میں تو آپ ایک عرصہ سے لکھ رہے ہیں۔ اب محض‌ؤزن میں لکھنا برداشت نہیں کیا جا سکتا۔ تھوڑا آگے بڑھیں۔ میں اس غزل پر کوئی داد نہیں دوں گا۔
  2. نوید صادق

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    آیک دم نتیجہ نہ نکالا کریں اور نہ کسی سے اس کی توقع کیا کریں.میری بات تھوڑی مختلف ہے۔ خیالات کو تڑکا لگنے دیا کریں۔ امید ہے برا نہ منائیں گے۔
  3. نوید صادق

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    مغل بھائی۔ شراب جتنی پرانی ہو اتنی ہی اچھی ہوتی ہے۔ چاول بھی سنا ہے پرانے ہو کر زیادہ لطف دیتے ہیں.
  4. نوید صادق

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    بھائیو!! بحث سے نئے راستوں کی نشاندہی ہوتی ہے۔ اس میں نہ تو کوئی برا منائے اور نہ اسے عزت بے عزتی کا مسئلہ سمجھا جائے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے فورم پر بحث کے راستے کھلیں۔ ہم بھی تو کچھ کریں۔ آپ بین الاقوامی سطح پر بنے ادبی فورمز کو بھی ایک نظر دیکھیں. کیا کچھ نہیں لکھتے۔ اختلافات تخلیقات کی سطح...
  5. نوید صادق

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    محًمود بھائی کی جگہ میں یہ اجازت دیتا ہوں۔ بولیں اور جو جی میں آئے کہتے جائیں کہ ہم بھی مستفیض ہو پائیں۔
  6. نوید صادق

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    نظم اچھی ہے۔ اینٹ کی جگہ کا تعین بھی ہو جائے گا۔ لیکن اس کے لیے مجھے اس نظم کا دو تین بار اور مطالعہ کرنا پڑے گا۔ لیکن میں وہ ایک دو روز بعد کروں گا۔
  7. نوید صادق

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    میں سول انجینئر ہوں، اینٹ کا بتا سکتا ہوں، نظم چیز ے دیگر ہے۔ یہ تو کوئی نقاد بتائے گا اور میں سمجھتا ہوں کہ وقت سے بڑا نقاد کوئی نہیں۔
  8. نوید صادق

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    بھائی، بات یہ ہے کہ نظم کا اچھا ہونا یا نہ ہونا چیزے دیگر ہے۔ بزرگوں کی آرا سے متفق ہونا یا نہ ہونا بھی ایک طرف۔ فرائڈ کچھ کہے، کہتا پھرے، حالی اپنی دکان چلاتے رہیں، باقی ایک لمبی فہرست ہے ناقدین کی۔ ہمارے ذہن میں یہ نام اور ان اصحاب کے کارہائے نمایاں گونجتے کب ہیں۔ جب ہمیں ذرا ذہن میں کسی کے...
  9. نوید صادق

    دو نظمیں

    کوئی کر دے کہ مجھے یہ منتقلی وغیرہ کرنا ہی نہیں آتی۔
  10. نوید صادق

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    سبحان اللہ۔ بھائی، خوب ہے یہ نظم۔ تین بار پڑھ چکا ہوں۔ اچھی بھی لگ رہی ہے۔ لیکن ایک بات کہنا چاہوں گا۔ یہ محض ایک رائے بھی ہو سکتی ہے اور اس نظم کے اچھا نہ ہونے کی ایک قوی دلیل بھی۔ میں سوچ رہا ہوں کہ جب میں نے اسے پہلی بار پڑھا تو اچھی لگی، دوسری بار تھوڑی کم ہو گئی، تیسری بار پسندیدگی کی...
  11. نوید صادق

    ایک نظم-- معجزہ ۔۔۔ نوید صادق

    دست بوسی؟ قدم بوسی؟ یا نظم؟
  12. نوید صادق

    رحمان ملک دہشت گردانہ روپ

    ہم دوست رحمان ملک کو " سلطان راہی" کہتے ہین۔لیکن اس کے لیے تو شفقت چیمہ کا ٹائٹل ہونا چاہیے۔
  13. نوید صادق

    ایک نظم-- معجزہ ۔۔۔ نوید صادق

    آپ ہمیں شرمندہ کرنے کی ایک عدد ناکام کوشش کر رہے ہیں!!:)
  14. نوید صادق

    کاش بدلے ملال کا موسم

    جی بھائی۔ مان لیا۔ اب ذرا غزل پر بھی بات ہو جائے۔ کیا خیال ہے؟؟ میں تو اپنی رائے دے بیٹھا ہوں۔
  15. نوید صادق

    ایک نظم-- معجزہ ۔۔۔ نوید صادق

    نوید صادق معجزہ ہمارے ہاتھ کٹنے سے بہت پہلے سُنا ہے، لوگ کہتے تھے ”یہاں اک شہسوار آئے گا جس کی چاپ سے دیوارِ استبداد میں رخنے پڑیں گے ملائک آسمانوں سے اُتر آئیں گے اُس کے ساتھ چلنے کو وہ اپنے گُرزِ ہیبت ناک سے،تلوار سے خوشحالیوں کے عہد کی بُنیاد رکھے گا“ بہت ممکن ہے اب بھی...
  16. نوید صادق

    جون ایلیا ہم تو جیسے وہاں‌کے تھے ہی نہیں --------- جون ایلیا

    تو کیا عدم میں‌رہے ہو جو تم کو حیرت ہے میاں وجود کے نشے اُٹر ہی جاتے ہیں (جون)
  17. نوید صادق

    کاش بدلے ملال کا موسم

    بھائی۔ممنون ہوں۔ لیکن پھر بھی لغت دیکھ کر ہی فیصلہ ہو سکتا ہے۔
  18. نوید صادق

    کاش بدلے ملال کا موسم

    فی الحال وزن پر بات کرتے ہیں: کاش بدلے ملال کا موسم سبز ہو اگلے سال کا موسم پھول ہی پھول ہو زمیں ساری دشت پہنے کمال کا موسم امن ہو ، آشتی ہو ہر جانب ختم ہو اب یہ قال کا موسم رنگ ہی رنگ ہوں جدھر دیکھوں پھر نہ آئے یہ حال کا موسم روتی تھی ماں سسکتا تھا بچا (بچہ) ویسے یہ مصرعہ...
  19. نوید صادق

    کاش بدلے ملال کا موسم

    محترمہ: غزل اچھی ہے۔ مسائل کی نشان دہی ضرور کرتا لیکن آپ نے غزل اصلاحِ سخن کے زمرے میں نہیں رکھی۔
Top