نتائج تلاش

  1. نوید صادق

    دو نظمیں

    بھیا! میں کیا سمجھوں گا۔ لاہور سے نکلا تھا کراچی کے لیے۔ اور بالاکوٹ سے ہوتا ہوا باغ-آزاد کشمیر پہنچ گیا۔
  2. نوید صادق

    دو نظمیں

    اب میں اس پر ہنسوں کہ روؤں۔ یا دونوں کام باری باری کر لوں۔
  3. نوید صادق

    نظم - آگہی کے طلسم کی حس --- نوید صادق

    انتظار رہے گا۔ ویسے کل کس نے دیکھی ہے۔
  4. نوید صادق

    نظم - آگہی کے طلسم کی حس --- نوید صادق

    آپ کو بھلا پوچھنے کی ضرورت ہے؟؟ شروع کریں۔۔ 1 2 3 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بھائی! آپ نے بالکل بجا فرمایا۔ اوپر مقدمے میں۔
  5. نوید صادق

    نظم - آگہی کے طلسم کی حس --- نوید صادق

    اب رہی بات اصلاحِ سخن میں پیش کرنے کی تو بھائی ہم ان نظموں پر اصلاح چاہ رہے تھے۔ جو کسی نے بھی نہیں دی۔ خٰیر
  6. نوید صادق

    آتش ہے جب سے دستِ یار میں ساغر شراب کا ۔ آتش

    بھائی۔ کیا بات ہے۔ سخن ور کہلانے کا حق ادا کر ڈالا آپ نے۔ لیکن ذرا اس شعر کے دوسرے مصرعہ کو دیوان میں دوبارہ دیکھ لیں۔ الفت جو زلف سے ہے دلِ داغ دار کو طاؤس کو یہ بھی عشق نہ ہو گا سحاب کا
  7. نوید صادق

    نظم - آگہی کے طلسم کی حس --- نوید صادق

    نوید صادق آگہی کے طلسم کی حِس طاقِ اُمید پر یہ بجھتا دیپ رات کی آخری نشانی ہے صبح کے اوّلیں ستارے نے میری سوچوں کو منجمد پا کر لوٹ لی روشنی نگاہوں کی جیسے اس کو مری ضرورت ہو اے مرا ہاتھ دیکھنے والے! وقت برباد کر نہ باتوں میں میرے چہرے کی جھرّیوں کو دیکھ کتنی صدیاں پھلانگ کر...
  8. نوید صادق

    دو نظمیں

    نوید صادق غمِ دیگر میں جو گُم صُم سرِ سوادِ ذات تار و پودِ سکوں سے اُلجھا ہوں دیکھتا ہوں، ہوا میں لہراتے مخملیں زرد رُو کنول کے پھول ساحلِ خواب پر اُمنڈتی دُھند جان لیوا سکوتِ صحرا میں اپنے ہونے کی نفی کرتا ہوں کش مکش کا سبب کسے معلوم سایہ ابر میں مرا سایہ کھو گیا ریت کی تہوں...
  9. نوید صادق

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    وجہِ بے گانگی نہیں معلوم تم جہاں کے ہو، واں کے ہم بھی ہیں شاعر: میر تقی میر
  10. نوید صادق

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    مجھ کو رونے سے نفرت شہرت کیا کروں، درد بہت ہوتا ہے (شہرت بخاری)
  11. نوید صادق

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
  12. نوید صادق

    شک کا عذاب۔(منیر نیازی کی غزل کا تجزیہ)۔ نوید صادق

    نوید صادق شک کا عذاب ہوش سنبھالا تو جو آوازیں کان پڑیں ان میں منیرنیازی کی آواز میں عجب سحر تھا۔ان کی نظمیں سنتے تو دم بخود رہ جاتے اور راتوں کو ڈراؤنے سپنے آتے۔غزلیں پڑھتے تو لگتا جیسے منیر صاحب نہیں ہم اس کارزارِ حیات سے گزرتے ہوئے حیرانگی اور پریشانی کے عالم میں اپنے مشاہدات رقم کر رہے...
  13. نوید صادق

    شعراء و اُدَبا کی تصاویر

    بہت شکریہ وارث بھائی۔ بہت عمدہ اور یادگار تصاویر ہیں۔ کوشش کروں گا کہ اس کارِ خیر میں کچھ حصہ ڈال سکوں۔ تصویر اپلوڈ کرنا خیر کچھ کرتا ہوں!!!
  14. نوید صادق

    گوپی چند نارنگ ۔۔۔؟؟

    ادبی سلسلہ "عکاس" کا تازہ شمارہ پچھلے دنوں ملا ۔ یہ خاص نمبر ہے اور "گوپی چند نارنگ کے سرقوں" پر مشتمل ۔ مضامین ہیں اور کچھ ثبوت بھی۔ پوری طرح نہیں پڑھ سکا کہ دنیا میں کرنے کو اچھے کام بھی ہیں۔ مجھے تو یہ سراسر وقت کا زیاں محسوس ہوا۔
  15. نوید صادق

    سہ ماہی "کارواں‘‘ بہاول پور ۔۔۔۔۔اپریل مئی جون 2009ء

    اعجاز بھائی۔ اس کی یونی کوڈ میں فائل آپ کو ای میل کر دوں گا۔
  16. نوید صادق

    سہ ماہی "کارواں‘‘ بہاول پور ۔۔۔۔۔اپریل مئی جون 2009ء

    اب احباب چاہیں تو اس شمارے پر تبصرہ کریں
Top