بھائی،سب سے پہلی بات یہ کہ کسی بھی ایلیمنٹ کو چاہے وہ ٹیکسٹ ہو یا کوئی اورنامنٹ، اس طرح مت چھوٹا یا بڑا کریں کہ اس کی اصل شکل بگڑ جائے۔
2- ٹیکسٹ کو جو سٹروک دی گئی ہے کالے رنگ کی، اس کا سائز 1 ہونا چاہئے اور اس کا رنگ ٹیکسٹ کے رنگ سے نسبتا زیادہ گہرا ہونا چاہئے تاکہ 2 الگ الگ رنگ محسوس نہ ہوں۔...