مجھے اس تھریڈ میں ٹیگ کیا گیا ہے۔ بہت معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ ایک بہت لمبی فہرت ہے جن لوگوں کو میں نے آن لائن سکھایا بذریعہ "ٹیم ویوور"۔ میرا اپنا ذاتی خیال یہ ہے کہ علم اور محبت بانٹو کہ دونوں بانٹنے سے مزید زیادہ ہوتے ہیں ، اور علم چھپا کے رکھنے والا بخیل ہے اور میں کبھی بھی یہ نہ چاہونگا کہ...