فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ستم ظريفی ديکھيں کہ اکثر رائے دہندگان مسلمان ممالک ميں تشدد اور دہشت گردی کی لہر پر غم وغصے کا اظہار تو کرتے ہيں اور اس کے باوجود آپ ايک ايسے تھريڈ ميں امريکہ کو ہدف تنقيد بنا رہے ہيں جس ميں ہماری حکومت کی جانب سے اسی دہشت گردی کے ذمہ دار اہم...