نتائج تلاش

  1. گمنام زندگی

    مبارکباد گمنام زندگی ایک ہزاری

    توھانجی مھربانی ۔ ھتی ای آھیوںما توھانجی بادشاہی می۔ اسان وری کاڈے ویندا :)
  2. گمنام زندگی

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    اور تو اور امریکہ کے ہاتھوں مَرا کتا بھی مسلم
  3. گمنام زندگی

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    بھائی جان ، میونسپلٹی آفس کا کمپلین پیج بھی ساتھ ہی کھولا ہوا ہے کیا ؟؟؟ :rolleyes:
  4. گمنام زندگی

    جہاز سے چھلانگ

    اللہ کے بندے پیراشوٹ کھولنے کے بعد لاگ ان ہو جاتے ۔ فضا میں اگر نیٹ کام نہیں کرتا تو ؟؟؟؟:lol:
  5. گمنام زندگی

    میں بھی کافر تُو بھی کافر

    آہاہاہاہاہاہا ۔ ابھی کل پرسوں ہی تو انچولی والے واقعے پر سیکنڈ فلور والے اسلم بھائی کو میں نے چھیڑا تھا ، کافر کافر ، سب کافر مجھے نہیں پتا تھا سلمان حیدر صاحب اسپر پویم ہی بنا ڈالیں گے۔ :mrgreen:
  6. گمنام زندگی

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    یار آپ کا یہ ریفرنسز دے دے کر بات کرنا مجھے بہت پسند ہے ۔:thumbsup2:
  7. گمنام زندگی

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    اردو ادب سے یاد آیا ۔کوئی یہ بتائے گا کہ یہ محاورہ ہے یا ضرب المثل شاہ سے زیادہ شا ہ کا وفادار
  8. گمنام زندگی

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    بہت خوب ۔ خوش کردیا بھائی، زندہ باد
  9. گمنام زندگی

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    اعلی سطحی اجلاس میں کچھ ایسی آوازیں آتی ہونگی ۔ کیا بھائی ؟؟ پنگا آپ لیتے ہو ، بُھگتنا ہمیں پڑتا ہے۔ :laugh:
  10. گمنام زندگی

    ریاست واشنگٹن

    بہت خوب !
  11. گمنام زندگی

    لوہا گرم ہے

    Video Unavailable This video has either been removed from Facebook or is not visible due to privacy settings.
  12. گمنام زندگی

    امریکہ کے ہاتھوں کتا بھی مارا جائے تو وہ شہید ہے۔ مولانا فضل الرحمان

    او بھائی ! کن باتوں میں لگ گئے ۔ ٹاپک پر رہیں پلیز۔:angry2: کتے کی بات ہورہی تھی۔ تواور کیا کہا فضل الرحمن نے
  13. گمنام زندگی

    کوچہء ملنگاں

    باس ! سردی سے کیا تعلق ہے ؟؟؟ :atwitsend:
  14. گمنام زندگی

    الاسکا اور قرب و جوار

    اور میں نے بھی :nerd:
  15. گمنام زندگی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    اصلاحی بھائی ، آپ کو جگایا جارہا ہے ۔:)
  16. گمنام زندگی

    اوریا کا بوریا از عبدالمجید عابد ۔ ڈان اردو

    سب چور ۔ سب چور۔ :laugh:
  17. گمنام زندگی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    ابھی کہہ دوں کہ دیوبندیوں کی مسجد تھی تو سارے بریلوی ماننے سے انکار کر دیں گے۔ عامر لیاقت تجھے سلام!
  18. گمنام زندگی

    مقفل مسجد میں بلند آواز میں آذان سے لوگ متحیر

    نیل کے مزار چاند کے ویب کیم کا لنک ہے کسی کے پاس ؟
Top