نتائج تلاش

  1. گمنام زندگی

    کراچی میں دوبارہ الیکشن کا مطالبہ

    اچھے خاصے سچے واقعہ میں "امت" ملوث ہو کر ، واقعہ کو مشکوک بنا دیتا ہے ۔ دھت تیرے کی۔:(
  2. گمنام زندگی

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    ہیلو بھائی ۔ متحدہ اور الطاف بھائی کے خلاف میں کچھ نہیں سُنو گا۔
  3. گمنام زندگی

    بچپن کے جیب خرچ کا بہترین مصرف (اک جھلک)

    اچھا دھاگہ ہے ، آج ہی کسی سے بات کرتے ہوئے میں یاد کر رہا تھا چار آنے کی چھالیہ ، آٹھ آنے کا پان چل میرے گھوڑے ہندوستان ، ہندوستان کی ایک گلی،،،،،،،،،،، ہا ۔ گزر گیا بچپن ، اب تو بس اگلے اسٹاپ کا انتظار ہے :D
  4. گمنام زندگی

    انٹرویو انٹرویو وِد Atheist

    اب راز کھول بھی دو صاحب :sneaky:
  5. گمنام زندگی

    سیاسی نعرے

    کراچی سے ۔۔۔۔ جو قائد کا غدار ہے ۔ میوہ شاہ جانے کا حقدار ہے ۔
  6. گمنام زندگی

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    اگر ہو جاتا تو دو قومی نظریہ صحیح ہو جاتا ۔ صحیح کہا ناں ، ایچ اے خان صاحب ؟
  7. گمنام زندگی

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    موضوع کا عنوان درست کر لیں ، 1947 میں آزاد، پاکستان نہیں ہوا ۔ اُنہوں نے ہم سے آزادی حاصل کی۔ :p
  8. گمنام زندگی

    بھارتی ریل گاڑیوں کے غریب مسافر

    بھارت جانے کی ضرورت نہیں ۔ ٹاور سے 2K میں چڑھ جائیں ۔صرف گولیمار تک کے لئے ۔;)
  9. گمنام زندگی

    ہانگ کانگ کے رہائشی اپارٹمنٹ یا انسانی کابک

    ہمیشہ کی طرح اچھوتی شیئرنگ ۔ شکریہ:)
  10. گمنام زندگی

    تحریک انصاف کو کس منہ سے ووٹ دیں؟

    لگتا ہے سندھو صاحب کا بندہ آپ تک پہنچ چُکا ۔:chill:
  11. گمنام زندگی

    اپریل فول بن جاؤ

    اپریل فول بن جاؤ محمود احمد غزنوی نے 'آپ کے کالم' کی ذیل میں گذشتہ روز بوقت 9:24 PM کو گفتگو کا آغاز کیا
  12. گمنام زندگی

    مسلمانوں کی جہالت کا نوحہ (حصہ دوم)

    مناسب الفاظ میں آ ئینہ دکھاتی تحریر، ہے بہت بہترین ۔ اوراگر آخر میں کوئی منا سب حل بھی ہو تو سونے پہ سہاگہ ہو گا۔:)
  13. گمنام زندگی

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    منتظمین سے گذارش ہے کہ ایک پوسٹ کو ایک سے زیادہ ریٹنگ دینے کا آپشن بھی دیں۔ شکریہ :D
  14. گمنام زندگی

    بہروپ

    یااللہ شُکر
  15. گمنام زندگی

    لاہور میں چوہدری شجاعت حسین کی رہائش گاہ پر فائرنگ

    نالائق نامعلوم افراد :oops:
  16. گمنام زندگی

    جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے متحدہ قومی موومنٹ سے سیاسی اتحاد کرلیا - جنگ نیوز

    بہت افسوس ہوا، آپ کے جواب پر بھی جنرل صاحب کے قدم پر بھی :D
Top