جدی مرد اور جدی عورت :
جدی عورت زندگی کے ہر معاملے میں کامیابی سے ہمکنار رہنا چاہتی ہے اور یہی حال جدی مرد کا ہوتا ہے ۔ اس میں ایک اچھی زندگی گزارنے کی خواہش شدت سے موجود ہوتی ہے ۔ اس مقصد کے لیے وہ ہر قسم کی مشکلات کا مقابلہ کرنے اور ان پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے تیار رہتی ہے اور اس معاملے...