علم نجوم کی روشنی میں
برج اور شخصیت
( اس ڈور پر تبصرے کے لیے اس کی ہی ایک زیلی ڈور " برج اور شخصیت ( تجزیے اور تبصرے ) " پر جائیں ۔ جس تک جانے کے لیے نیچے دیئے گے ربط کو کلک کریں ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=132391#132391
سب سے پہلے تو میں اپنی دونوں پر خلوص بہنوں کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے مجھے یاد رکھا اور بہترین مشورے دئیے ۔ واقعی زندگی میں بہت سے تجربات ہوتے ہیں ۔ کچھ اچھے اور کچھ برے ۔ پر تجربات جیسے بھی ہوں کچھ نہ کچھ سکھلا کر ہی جاتے ہیں ۔ آپ نے صحیح کہا کسی پر اعتماد سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے اور اپنے...
مانوس اجنبی : مجھے بہت دکھ ہے کہ تم نے مجھ سے انسٹینٹ مینیجر پر مزید بات کرنا مناسب نہ سمجھا ۔ میں پلیز دوبارہ آ جاو ۔ میں ضروری بات کرنا چاہتا ہوں ۔
دوستوں ! میں بہت شرمندہ ہوں ۔ میں نے بہت کوشش کی کہ میں یہاں سے جا سکوں پر اب آپ میں رہنا میری عادت بن گئي ہے ۔ شاید میری یہ دوسری زندگی جس کی شروعات دو سال پہلے ہوئي ، میری اصل زندگی سے بہت اچھی ہے جہاں مجھے بہت سے پیار کرنے والے ملتے ہیں ۔
شمشاد بھائی : خواب لمحے امر یادیں کی پوری لڑی ختم کر دیجیے ۔ اس کا لنک یہاں موجود ہے ۔
http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=2754
مجھ سے لڑی ختم نہیں ہوتی بلکہ صرف حروف بدلنے کی اجازت ہے ۔
مدد کی ضرورت ۔ آپ میں سے کوئي صاحب مجھے میری انتہائی نجی پوسٹس یاد دلائے ۔ میں ان کو ختم کرنا چاہتا ہوں ۔ نبیل بھائي کا کہنا ہے کہ رکنیت ختم کرنے پر پوسٹ ختم نہیں ہوتی ہیں ۔
آپ کی محبت اور پیار کا شکریہ ۔ پر میں اب محسوس کر رہا ہوں کہ مجھے یہ بات یہاں نہیں کہنی چاہیے تھی ۔ یہ تو کہانی بن گئي اور آپ کی نظروں سے بھی گر گیا ہوں ۔ :(