نتائج تلاش

  1. محمد شمیل قریشی

    الجزیرہ اردو

    ‎ ‎ الجزیرہ اردو کی شروعات بس اب ہونے کو ہی ہے ۔ اے آر وائی اس میں آہم کردار ادا کر رہا ہے ۔ ‏شاید یہ پہلا پرو اسلامک ٹیلی و‌ژن نیوز چینل ہو گا جو بین اقوامی ہوتے ہوئے بھی اردو میں ‏ہوگا ۔ ‏ میں الجزیرہ کی نیوز رپورٹنگ کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں رکھتا ۔ آپ میں سے جو ‏دوست گزشتہ دو...
  2. محمد شمیل قریشی

    نفیس نستعلیق

    راجہ بھائی : میں ان کو بہت شوق سے استعمال کرتا ہوں ۔ ‏
  3. محمد شمیل قریشی

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    بی ٹی بھائي : میں اور قیصرانی یہاں پر سب کو بھائی اور سسٹر کہتے ہیں ، عزت دینے کے لیے ۔ ‏قیصرانی بھائي مجھے بھیا بلاتے ہیں ۔ :oops: ‏
  4. محمد شمیل قریشی

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    زکریا بھائی : ہاں ، میں بھی بھول بھی گیا تھا تو آپ نے بڑے بال کر رکھے تھے جو شکر ہے کہ کٹوا ‏لیے ۔ میں بھی انتہائی چھوٹے بال رکھنے کا عادی ہوں ۔ :P میں بہت شرمندہ ہوں اگر آپ کو ‏میری کوئي بات مائنڈ ہوئی ہو اور آپ سے معافی کا طالب بھی ہوں ۔ :oops: ‏ بی ٹی بھائي : یہ بتائے کہ آپ کو پہلے...
  5. محمد شمیل قریشی

    For Urdu Matrimonial Site‎‏ ‏

    آپ میں سے کوئی ایسا سافٹویر جانتا ہے جو آزاد مصدر ہو اور اسے قسم کی سائٹ بنانے کے ‏لیے استعمال کیا جا سکے ۔ اور یہ بھی بتائیے کہ وہ اس طرح کا ہو جس کو اردو میں بھی بدلا جا ‏سکے ۔ ‏ آپ میں سے کوئی ایسا سافٹویر جانتا ہے جو آزاد مصدر ہو اور اسے قسم کی سائٹ بنانے کے ‏لیے استعمال کیا جا سکے ۔...
  6. محمد شمیل قریشی

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    قیصرانی بھائی : جی ۔ آپ نے درست فرمایا ۔ ‏
  7. محمد شمیل قریشی

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    نبیل بھائی : آپ سے ہمیشہ نیک امیدیں وابستہ رہتی ہیں ۔ زکریا بھائی کی بھی کوئی برے نہیں ‏پر سخت مزاج محسوس ہوتے ہیں ۔ ‏
  8. محمد شمیل قریشی

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    سسٹر بوچھی : آپ کا پیغام میرے لیے خوش آیند ہے ۔ ورنہ مجھے یقین تھا کہ کم از کم میرا دل ‏بڑھانے کے لیے اس ڈور پر میری کسی بھی بہن نے نہیں آنا ۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ نے یہاں آ ‏کر میرا دل بڑھایا ۔ بہت بہت شکریہ ۔ دراصل بات یہ ہے کہ مجھے زکریا بھائی سے بہت بہت ‏ڈر لگتا ہے ۔ مجھے ایسا لگتا ہے کہ وہ...
  9. محمد شمیل قریشی

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    دوستوں : بہت بہت شکریہ ۔ میں نے تو پہلے ہی کہ دیا تھا کہ یہ ڈومین ابھی صرف بک ہوئی ‏ہیں ۔ مجھے نہیں معلوم کہ ان کا کیا کیا جائے ۔ ان کو بک کروانا بھی بہت ضروری تھا کہ ‏پہلے پہل میں نے ایک ڈومین سوچی اور چیک کیا کہ آیا کہ یہ ڈومین بک تو نہیں ہو گئي ۔ ‏اس کا نام تھا ‏ ‏ Urduone.com اور ایک...
  10. محمد شمیل قریشی

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    نبیل بھائی : آپ نے میری کاوش پر کوئی رائے نہیں دی ۔ ‏ نبیل بھائی : میں زکریا بھائی سے بہت ڈرتا ہوں ۔ پتا نہیں کیوں ، مجھے ایسا لگتا ہے کہ میری ‏بے عقلی کے سبب وہ مجھے پسند نہیں کرتے ۔ وہ اپنے ایک انٹرویو میں خود ہی کہتے ہیں کہ ‏ان کو باتونی قسم کے لوگ پسند نہیں ۔ وہ انٹلیکچول لوگوں کو پسند...
  11. محمد شمیل قریشی

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    قیصرانی بھائی : یہ کون لوگ ہیں ؟ اور کہاں ہیں ؟ اور کس ڈور پر محو یلغار ہیں ؟ ‏
  12. محمد شمیل قریشی

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    سر تا قدم زبان ہیں جُوں شمع گو کِہ ہم ‏ پَر یہ کہاں مجال جو کچھ گفتگو کریں ‏ سب سے پہلے تو قیصرانی بھائی ، شاکر بھائی اور میرے بزرگ اور معلم جناب اعجاز صاحب کا ‏بہت بہت شکریہ کہ آپ سب نے میری اس کاوش کو پسندیدگی کی نگاہ سے دیکھا ۔ BT‎ بھیا : آپ کا بھی شکریہ کہ میری یہ چھوٹی سی کاوش آپ...
  13. محمد شمیل قریشی

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    BT ‎‏ بھائي : تھوڑی بہت ستائش ہی کرتے جاتے ۔ ایسی بھی کیا بے رخی ؟ ‏
  14. محمد شمیل قریشی

    دو نئی ڈومینز ۔۔۔۔۔ اردو کی نذر‏

    ‎ ‎ اردو ایک نئے انداز میں انٹرنیٹ میں اپنی دوسری زندگی کی شروعات کر چکی ہے ۔ اردو ‏حروف اب تصویروں سے باہر آ چکے ہیں اور اردو انجنیئرز کے زیر سایہ انتہائي ‏Trim & ‎Slim ‎ہو رہے ہیں اور ‏Grooming ‎‏ کی نئی نئی منازل طے کر رہے ہیں ۔نتیجہ تن ہمیں ‏انٹرنیٹ اور کمپیوٹر پر بے حد شوخ و چنجل اور...
  15. محمد شمیل قریشی

    محفل کے نئے لے آوٹس میں ایک خامی ۔ ‏

    دوست بھائی : بھلا آپ کو فیروز اللغات کی کیوں ضرورت ہو ۔ ماشاء اللہ آپ تو اپنے آپ میں ‏لغت ہیں اور میرے نزدیک ایک اچھے اردو داں ہیں ۔ فیروز اللغات تو مجھ جیسے نکموں کے ‏لے ہے ۔ ‏ :P :P
  16. محمد شمیل قریشی

    محفل کے نئے لے آوٹس میں ایک خامی ۔ ‏

    جی قیصرانی بھائی : شکریہ ۔ میں نے بھی یہ فرق ابھی فیروز اللغات میں دیکھا ہے ۔ ‏
  17. محمد شمیل قریشی

    محفل کے نئے لے آوٹس میں ایک خامی ۔ ‏

    جی نبیل بھائي : بہت بہتر ۔ میں چاہوں گا کہ مزید لے آوٹس چیک کرنے سے پہلے ، محفل کے ‏ممبران کو ان کی ذاتی پسند کی مناسبت سے سیٹنگز میں اپنی پسند کا لے آوٹ استعمال کرنے ‏کی آزادی دے دی جائے ۔ اس طرح وہ ممبران جو محفل کے اولین لے آوٹ سے مطمئن ہیں اولین ‏لے آوٹ کو انیبل کر پائیں گے ۔ ‏
  18. محمد شمیل قریشی

    محفل کے نئے لے آوٹس میں ایک خامی ۔ ‏

    نبیل بھائي : میں آپ سے ناراض ہوں ۔ آپ تو خط کا جواب بھی نہیں دیتے اور اس طرح سے یہاں ‏تو آپ نے ایک سیکنڈ بھی نہیں لگایا ۔ یعنی کہ آپ سے خطوط کی جگہ یہاں گفتگو کی جانی ‏چاہیے ۔ ‏ ‏ :oops: :oops:
  19. محمد شمیل قریشی

    محفل کے نئے لے آوٹس میں ایک خامی ۔ ‏

    مجھے نبیل بھائی کے ہاتھوں بنائے گئے محفل کے نئے لے آوٹس پسند آئے ہیں ۔ لیکن نییل بھائی ‏نے ان نئے لے آوٹس میں فونٹس کا سائز بہت ہی چھوٹا رکھا ہے ۔ مجھے یہ فونٹ سائز بالکل ‏بھی پسند نہیں آیا ۔ میں چاہتا ہوں کہ محفل کے ان نئے لے آوٹس میں فونٹ سائز وہ رکھا جائے ‏جو محفل کے اولین لے آوٹ میں تھا ۔ میرے...
  20. محمد شمیل قریشی

    کیا تارکینِ وطن بے وفا ہوتے ہیں

    پیارے دوستوں : یہ بات جو میرے محسن جناب رضوان بھائی نے اس ڈور کے آغاز میں دہرائی ہے ، ‏میری جانب سے " ہم نے پاکستان کے ساتھ کیا کیا ؟ " نامی ڈور میں کہی گئی تھی اور بعد میں ، ‏میں نے ہی اس کو ایڈٹ بھی کر دیا تھا ۔ پر میں بہت شرمندہ ہوں کہ میرے ایڈٹ کرنے سے ‏پہلے ہی یہ تحریر رضوان بھائی کی آنکھوں...
Top